Return Of Nastoor - Ainak Wala Jinn | Teaser 1 | SAB TV Pakistan

preview_player
Показать описание
Introducing the highly-anticipated teaser for 'Return Of Nastoor'! The beloved 90s Pakistani drama 'Ainak Wala Jinn' is back with a thrilling new chapter. Get ready for the magic and adventure of 'Return of Nastoor' – coming soon, exclusively on SAB TV Pakistan.

SAB-TV Pakistan is a mainstream TV Channel, with a core brand proposition of #KhushiyoBharaAghaz​. The channel provides you a wide variety of shows ranging from Drama to interviews.

Our channel also boasts dramas, celebrity gossips, shows, and all of this through a visually attractive and colorful screen to bring them out of their hectic lifestyle. We strongly believe in spreading hope and happiness among our viewers.

For More Updates Do Subscribe Our Youtube Channel!

Also, Follow us on:

#SabTv #ReturnOfNastoor #Teaser1 #AinakWalaJinn #PakistaniDrama #SABTVPakistan #DramaTeaser #Nostalgia #AinakWalaJinnReturns #MustWatch #PakistaniTV #UpcomingDrama #ComingSoon
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

میری دعا ہے آپ کا چینل بھی بہت Hit یعنی super Hit ہو ویسے بھی بچوں کے لئے کوئی چینل نہیں تھا اب پھر سے sab tv بچوں کا چینل بننے جارہا ہے

WaqarAli-bblw
Автор

اب دوبارہ سے آپ کے چینل پر آ رہا ہے اس لئے بہت بہت شکریہ

WaqarAli-bblw
Автор

شکریہ وقار علی کی طرف بہت بہت مبارکباد

WaqarAli-bblw
Автор

آپ بھی بہت مبارکباد کے مستحق ہیں sab tv کیونکہ آپ نے ہی پہلے یہ ڈرامہ دیکھایا تھا اس کے بعد بند ہو گیا

WaqarAli-bblw
Автор

پہلے ہم nastoor Jin official پر دیکھ رہے تھے اب انشالللہ اس چینل پر بھی ضرور دیکھیں گے

WaqarAli-bblw
Автор

آپ نے بھی بہت اچھا کیا اس ڈرامے یعنی میں یوں کہتا ہوں ہمارے ہیرو نستور سر کے اس شہکار کو چینل کی سکرین دی بہت بہت شکریہ

WaqarAli-bblw
Автор

When it will onair we are still waiting past 2 years.

Still cannot see it's 2nd episode. ??

shanzayabdullahtoys
Автор

مبارکباد کے بعد شرم کا مقام ہے کہ کسی بھی چینل کے پاس بچوں کے روایتی پروگرام دیکھا نے کا وقت نہیں ہے۔ سب ٹی وی کا اقدام قابل ستائش ہے۔

muhammadfaheemafzal
Автор

اور تقریباً 2سال سے اوپر ہو گیا ہے اس چینل پر انتظار کر رہے تھے یہ ریٹرن آف نستور دوبارہ سے آئے اور دعائیں کرتے تھے تمام مشکلات دور ہوں اور ہمارا نستور ہمیں دیکھنے کو ملے نستور سر اور آپ sab tv بچوں کے فیورٹ ہو

WaqarAli-bblw
Автор

جب اپ چینل کی پہلے پہلا ائے تھے اپ نے یہ ڈرامہ دکھایا تھا نمبر ون پر ا رہا تھا جب اپ نے یہ ڈرامہ نہیں دکھایا تو اپ کا چینل پیچھے چلا گیا اپ کو ایسے ڈرامے دکھانے چاہیے اور اور جو پرانے ڈرامے بھی دکھانے چاہیے اگر اپ کو نمبر ون پر جانا ہے تو یہ اپ کو کرنا پڑے گا ورنہ اپ کا چینل پیچھے چلے جائے گا مجھے 1996 کا تجربہ ہے

NajeebKhoso-lpku
Автор

جب اپ چینل کی پہلے پہلا ائے تھے اپ نے یہ ڈرامہ دکھایا تھا نمبر ون پر ا رہا تھا جب اپ نے یہ ڈرامہ نہیں دکھایا تو اپ کا چینل پیچھے چلا گیا اپ کو ایسے ڈرامے دکھانے چاہیے اور اور جو پرانے ڈرامے بھی دکھانے چاہیے اگر اپ کو نمبر ون پر جانا ہے تو یہ اپ کو کرنا پڑے گا ورنہ اپ کا چینل پیچھے چلے جائے گا مجھے 1996 کا تجربہ ہے

NajeebKhoso-lpku