Uzma Bukhari vs PTI Lawyer Azhar Siddique | Fight in live show | Meray Sawaal | SAMAA TV

preview_player
Показать описание
#samaatv #mansooralikhan #meraysawaal #uzmabukhari #azharsiddique #asmasheerazi #imrankhan #imrankhanarrestnews #imrankhanarrestedtoday #shahbazsharif #pakarmy #armychief

Stay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top-of-the-hour segment. For in-depth coverage watch the bulletins.

Punjab Govt | CM Punjab | Punjab Assembly | Bilawal Bhutto | PM Shehbaz Sharif | Imran Khan | News | Breaking News | Latest News | News Headlines | Prime Time Headlines | Samaa News | News Channel | Live News | Breaking News | Latest News | Pakistan Breaking News | Breaking News Today | News Headlines | Headlines News | Pakistan News | Headlines | Live News | News Updates | Samaa news live | Samaa | Samaa Live | Samaa News Live Streaming | Samaa Youtube Channel | Samaa Channel | Samaa Tv Live | Samaa Tv | Samaa Live Tv | Samaa Live News

SAMAA TV is Pakistan’s first private satellite news channel that provides live transmission simultaneously from five cities of Pakistan: Karachi, Lahore, Islamabad, Quetta and Peshawar.

SAMAA’s live news bulletins, incisive political talk shows and a wide range of programs including sports, social issues and infotainment has enabled it to position itself among the top tier news and current affairs channels of Pakistan.

SAMAA Network :

Keep watching SAMAA!
For latest Urdu News updates visit:
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

عاصمہ شیرازی
آپ کی ہمت جرات اور بہادری کو سلام

ejazyousaf
Автор

پاکستان تاریک انصاف زندہ بچ بھی گئی تو
کبھی ماں نہیں بن پائے گی ۔۔۔۔۔۔ محکمہ لائیو سٹاک

gulbadingulu
Автор

ان ہی جیسے لوگوں نے PTI کو گٹر میں پھینکا ہے

andyahmed
Автор

اظہر صدیق تم اس قابل نہیں کہ اس کے ساتھ کوئئ بھی شریف انسان پروگرام کریں

mrk
Автор

یہ شخص جو اپنے آپ کو وکیل کہتا ہے یہ گفتگو کے آداب سے ناآشنا ہے اس کو گفتگو کرنے کی تمیز نہیں ہے لہذا ایسے لوگوں کو نہ بلایا جائے

munirabid
Автор

منصور بھائی ایسے بے ہودہ شخص کو شو میں نہ بلایا کریں جس کو خواتین سے بات کرنے کی بھی تمیز نہیں

MuhammadIqbal-sncp
Автор

منصور صاحب یہ کیسا شخص آپ نے بلا لیا جسے بات تک نہیں کرنی آتی۔
ہماری دو بہنوں نے صحیح احتجاج کیا ہے۔
پی ٹی آئی کا کارکن ہو اور تمیز ہو ناممکن!

abduljalilmughal
Автор

یا خدا شیطانوں سے اس ملک کو محفوظ فر
ما اور انہیں باعث عبرت بنا

shahidmaqbool
Автор

پی ٹی آئی کے ایم این اے کہتے تھے ہمارے استعفے قاسم سوری صاحب نے منظور کر لئے تھے نوٹیفکیشن جاری کیا جائے یہاں تک سہولت کار چیف جسٹس صاحب کے پاس بھی درخواست دی گئی جس کے بعد استعفوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا اب خیال آیا کہ ہم نے تو استعفے عمران خان صاحب کے دباؤ میں دئیے تھے لہذا نوٹیفکیشن کینسل کیا جائے جس پر سہولت کار عدلیہ نے استعفے منظور ہونے کا نوٹیفکیشن کینسل کردیا ہے ویسے ایسی سہولیات عدلیہ کسی اور کو نہیں دیتی جو دی جا رہی ہے ، عام طور پر اپنی بات سے پھرنے والوں کو لوگ تھوک چاٹنا کہتے ہیں مگر بار بار اپنی بات سے پھرنے والوں کو کیا کہا جائے گا ؟ ایسے لوگوں کی باتوں پر کیا کوئی یقین کر سکتا ہے جو بار بار اپنی بات سے پھر جاتے ہوں ؟ ۔

Pak-t
Автор

شیرازی صاحبہ اور عظمیٰ صاحبہ نے صیح کیا کیونکہ اس جیسے بدتمیز شخص سے کوئی بھی عزت دار انسان مباحثہ نہیں کرسکتا

wasimbaloch
Автор

اپ سے درخواست ہے کہ اس کو اپنے پروگرام مین نہ بلایین۔

jawaidviqar
Автор

یہ وکیل نہیں ہے یوتھیاں ہے وہ تو خالی نعرے تھے جو ہمارے قائد اعظم محمد علی جناح کا گھر جلا دیا گیا وہ ان وکیل صاحب کو نظر نہیں آتا

shoaibraza
Автор

وکیل تو بن گئے ھیں مگر انسان نہ بن سکے

gulrang
Автор

ASMA SHEERAZI AND AZMA BUKARI ABSOLUTELY RIGHT SHAME ON AZHAR SIDDIQE

salehmuhammad
Автор

اس عمرانی ایجنٹ کو بلانے کی ضرورت کیا تھی۔ خدارا اس مہرے سے اپنی شو کو برباد نہ کرو

kakalala
Автор

واقعی اس شخص کو محفل میں بات کرنے کی تمیز نہیں ہے

Marktahir
Автор

Mansoor aap Ko is baighairat azhar k elawa koi nahi milta program k Liya agar dobarA aap nay is Ko bulwaya ham sab aap Ka program kabhi nahi daikhain gain

tahir
Автор

Good 👍 ouzma bokhari again asma shirazi shb

mfarman
Автор

Mansoor Ali khan is not doing justice with ladies

badruzzamankhan
Автор

منصور صاحب آپ کا ون سائیڈڈ رویہ افسوسناک ہے ۔ اس طرح کے رویہ کی مذمت کرنی چاہیے تھی

ulfatshah