Ikhlas Ka Sabaq Wo Bhi Hajjam Se | Dr Hafiz Suleman Misbahi #bayan #viral #ytsho #islamicscripture

preview_player
Показать описание
Tafseer Ibn Kathir توبہ تمام گناہوں کی معافی کا ذریعہ

اس آیت میں تمام نافرمانوں کو گو وہ مشرک و کافر بھی ہوں توبہ کی دعوت دی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ اللہ کی ذات غفور و رحیم ہے۔ وہ ہر تائب کی توبہ قبول کرتا ہے۔ ہر جھکنے والی کی طرف متوجہ ہوتا ہے توبہ کرنے والے کے اگلے گناہ بھی معاف فرما دیتا ہے گو وہ کیسے ہی ہوں کتنے ہی ہوں کبھی کے ہوں۔ اس آیت کو بغیر توبہ کے گناہوں کی بخشش کے معنی میں لینا صحیح

نہیں اس لیے کہ شرک بغیر توبہ کے بخشا نہیں جاتا۔

صحیح بخاری شریف میں ہے کہ بعض مشکرین جو قتل و زنا کے بھی مرتکب تھے حاضر خدمت نبوی صلى الله علیہ وسلم ہو کر : عرض کرتے ہیں کہ یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی باتیں اور آپ صلى الله علیہ وسلم کا دین ہمیں ہر لحاظ سے اچھا اور سچامعلوم ہوتا ہے۔ لیکن یہ بڑے بڑے گناہ جو ہم سے ہو چکے ہیں ان کا کفارہ کیا ہو گا؟ اس پر آیت «وَالَّذِينَ لَا يَدْعُونَ مَعَ اللَّهِ إِلَهَا آخَرَ وَلَا يَقْتُلُونَ النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللهُ إِلَّا بِالْحَقِّ وَلَا يَزْنُونَ وَمَنْ يَفْعَلْ ذَلِكَ يَلْقَ أَثَامًا» [25- الفرقان : 68] ، یہ اور آیت نازل ہوئی ۔ ]4810 :صحیح بخاری

صفحہ نمبر 7850

ابوداؤد ترمذی وغیرہ میں ہے سیدہ اسماء رضی الله عنها فرماتی ہیں میں نے رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا آپ اس آیت کی تلاوت اسی طرح فرما رہے تھے «إِنَّهُ عَمَلَ غَيْرُ

صالح» [11 - هود : 46] اور اس آیت کو اس طرح پڑھتے ہوئے سنا : «قُلْ يَعِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَى أَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَّحْمَةِ اللَّهِ إِنَّ اللهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ [39- الزمر: 53] -Likes

نی بدون اینی میں ترس رہے سے روب حسن سیر صالح» [11- هود: 46] اور اس آیت کو اس طرح پڑھتے ہوئے سنا «قُلْ يُعِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَى أَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَّحْمَةِ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ [39 - الزمر: 53] . مسند احمد : 454/6 ضعیف پس ان تمام احادیث سے ثابت ہو رہا ہے کہ توبہ سے سب گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔ بندے کو رحمت رب سے مایوس نہ ہونا چاہیئے۔ گو گناہ کتنے ہی بڑے اور کتنے ہی کثرت سے ہوں۔ توبہ اور رحمت کا دروازہ ہمیشہ کھلا ہوا رہتا ہے اور وہ بہت ہی وسیع ہے۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے «أَلَمْ يَعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ هُوَ يَقْبَلُ التَّوْبَةَ عَنْ عِبَادِهِ [9- التوبة : 104] " کیا لوگ نہیں جانتے کہ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کی توبہ قبول فرماتا ہے
صفحہ نمبر 7851

#quran_kareem #hadithoftheday #islamicpost #allahonly #hope
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

Kon hai ye log kahan sa aate hain itni kahani inko.. 😂😂😂 dramebaaz..

sekrihan