Kia Hazrat Ali (as) Namaz-e-Taraweeh parhty thy ? Taraweeh 8 Parho ya 20 hi tu Bidaat

preview_player
Показать описание
Kia Hazrat Ali ny Taraweeh parhi thi ?
Hazrat Ali (as) ki koi Namaz e Taraweeh Sabit Nahi
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

مردے مشکل کشا نہیں ھو سکتے ۔۔۔۔ حضرت علی مشکل کشا نہیں ۔۔۔۔ مشکل کشا صرف اور صرف اللہ تعالی کی ذاتِ پاک ھے ۔

alihyder
Автор

القرآن! جو رسول اکرم صل اللہ علیہ والہ سلم دے لے لو اور جس سے منع کر ے باز آجاؤ جب رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ و سلام نے انتہائی سختی سے تراویح کی ممانعت فرمائ ہے تو ایک کلمہ گو کو تو باز آجانا چاہیے وگرنہ ہم کہیں اس زمرے میں تو نہیں آتے القرآن! روز محشر زیادہ تر جہنمی لوگ دکھاوے کی نمازیں ادا کرنے والے ہوں گے

azharjaved
Автор

حضرت امام جعفرصادق رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ:
حضور اکرم ﷺ رمضان مہینہ میں اپنی نماز کو بڑھادیتے تھے، عشاء کی نماز کے بعد نماز کے لئے کھڑے ہوئے تو لوگ پیچھے کھڑے ہوکر نماز پڑھتے ، اسی طرح کچھ وقفہ کیا جاتا پہر اسی طرح حضور علیہ الصلواۃ والسلام لوگوں کو نماز(تراویح) پڑھاتے۔ ​​​​​​​​​​​​​​(فروع کافی ج1ص394، طبع نولکشور، ج4ص154، طبع ایران)

khawajaayazhussain
Автор

بیس (20) رکعت تراویح خلیفہ چہارم حضرت علی المرتضیؓ کے دور میں


لفظ ’’تراویح‘‘ کا ثبوت:

١) رَوَی الْاِمَامُ الْحَافِظُ الْمُحَدِّثُ زَیْدُ بْنُ عَلِیِّ الْہَاشْمِیُّ فِیْ مُسْنَدِہٖ کَمَا حَدَّثَنِیْ زَیْدُ بْنُ عَلِیٍّ عَنْ اَبِیْہِ عَنْ جَدِّہٖ عَنْ عَلِیٍّ اَنَّہٗ اَمَرَ الَّذِیْ یُصَلِّیْ بِالنَّاسِ صَلَاۃَ الْقِیَامِ فِیْ شَہْرِ رَمْضَانَ اَنْ یُّصَلِیَّ بِھِمْ عِشْرِیْنَ رَکْعَۃً یُّسَلِّمُ فِیْ کُلِّ کُلِّ اَرْبَعِ رَکْعَاتٍ۔
[مسند الامام زید بن علی: ص158]

ترجمہ:

حضرت علی المرتضیؓ نے اس شخص کو حکم دیا جو لوگوں کو رمضان شریف کے مہینہ میں نماز (تراویح) پڑھاتے تھے کہ وہ ان کو بیس رکعات نماز (تراویح) پڑھائیں! ہر دو رکعتوں کے درمیان سلام پھیرے اور ہر چار رکعتوں کے درمیان آرام کے لیے کچھ دیر وقفہ کرے.

[مسند زيد » كِتَابُ الصَّلَاةِ » بَابُ الْقِيَامِ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ، رقم الحديث: ١٥٥]

khawajaayazhussain
Автор

TRUTH....HAZRAT ALI NEVER DID ANY BIDDAT

Aaron
Автор

بہت سے راویوں نے روایت کی ہے کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ رمضان المبارک کی ایک رات حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں گھر سے باہر تشریف فرما ہوئے، آپ نے دیکھا کہ مسجد میں چراغ جل رہے ہیں اور مسلمان باجماعت نماز(تراویح) میں مشغول ہیں، یہ دیکھ کر آپ نے دعا فرمائی "اے اللہ ! عمر بن الخطاب کی قبر کو منورفرما جس طرح اس نے ہماری مسجدوں کو منورکردیا"۔ ​​​​​​​​​(شرح نہج البلاغہ ج3ص 98، لابن ابی حدید )

khawajaayazhussain
Автор

امام ابن خزیمہؒ (2207) اور امام ابن حبانؒ (2541) نے ان الفاظ کا اضافہ کیا:

وَ کَانَ رَسُولُ ﷲِ ﷺ يُرَغِّبُهُمْ فِي قِيَامِ رَمَضَانَ مِنْ غَيْرِ أَنْ يَأْمُرَ بِعَزِيْمَةِ أَمْرٍ فَيَقُولُ: مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيْمَانًا وَ احْتِسَابًا غُفِرَلَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ، فَتُوُفِّيَ رَسُولُ ﷲِ ﷺ فَکَانَ الْأَمْرُ کَذَلِکَ فِي خِلَافَةِ أَبِي بَکْرٍ رضي اﷲ عنه وَ صَدْرًا مِنْ خِلَافَةِ عُمَرَ رضي اﷲ عنه حَتَّی جَمَعَهُمْ عُمَرُ رضي اﷲ عنه عَلَی أُبِّيِ بْنِ کَعْبٍ وَ صَلَّی بِهِمْ فَکَانَ ذَلِکَ أَوَّلُ مَا اجْتَمَعَ النَّاسُ عَلَی قِيَامِ رَمَضَانَ.

ترجمہ:

اور حضور نبی اکرم ﷺ انہیں قیامِ رمضان (تراویح) کی رغبت دلایا کرتے تھے لیکن حکماً نہیں فرماتے تھے، چنانچہ (ترغیب کے لئے) فرماتے کہ جو شخص رمضان المبارک میں ایمان اور ثواب کی نیت کے ساتھ قیام کرتا ہے تو اس کے سابقہ تمام گناہ بخش دیئے جاتے ہیں۔ پھر حضور نبی اکرم ﷺ کے وصال مبارک تک قیام رمضان کی یہی صورت برقرار رہی اور یہی صورت خلافتِ ابوبکرؓ اور خلافتِ عمرؓ کے اوائل دور تک جاری رہی یہاں تک کہ حضرت عمرؓ نے انہیں حضرت ابی بن کعبؓ کی اقتداء میں جمع کردیا اور وہ انہیں نماز (تراویح) پڑھایا کرتے تھے لہٰذا یہ وہ ابتدائی زمانہ ہے جب لوگ نماز تراویح کے لئے (باجماعت) اکٹھے ہوتے تھے۔‘‘

khawajaayazhussain
Автор

علی اگر دین کا امین ہوتا تو خلیفہ کے سامنے تراویح ک مخالفت کرتا ؟

mstabrez
Автор

نہ رسول اللہ نے پڑھی نہ ھی حضرت ابوبکر نے نماز تراویح پڑھی,

razahussain
Автор

bilkul ab apnay bhagna nai ha halankay nafal aik ibadat ha or sabit ha jamat bhi or baghair jamat laiken MOLA ALI AS na uako bidat keh diya to jo kaam shia krtay matam dari sangat dari aag pa matam dhamalain bhangain sharabain duniya ke koi aise khurafat ha he nai jo hindu mazhab ma mojood or shia firkay ma na ho to is baray ma apki kiya ray ya aik sawal ha isko dil pr na lijiya ga jawab dijiya ga

uzairkhan
Автор

Dosray khalifa sahib Al Biddat Hein 😅😅😅

adiantumkhan
Автор

Wah kya defination tha 😂😂😂 aur usper biddat ka bhi wah ....aur ye Kahan hai jashne e viladat mutha noha matam Raqs karna nehjulbalagha phir se padhlo

aamirnawabs
Автор

Jhoot hazrat Ali na agar lagai hoti tou musalman sab isko mante our iska ziker sunio ki books mai bhi hota shiya gumrah kerte hai

UrduStories
Автор

Ur wrong .bcz trvih sunat ha nafil nei.

ArshadIrfan-nvmr