PART 3/3 (FINAL) My Story || What happened Inside police station during midnight? Why mass arrests?

preview_player
Показать описание
This is final part 3 of the self narrated story about what happened to Matiullah Jan after his abduction.

PART 3/3 (FINAL) My Story || What happened Inside police station during midnight? Why mass arrests?

#mjtv #matiullahjan #matiullahjanmjtv #ImranKhan #saqibbashir #pimshospital #journalism #enforceddisappearances #militaryestablishment #shahbazsharif #pmln #pti #PTIProtest #DChowk #IslamabadProtest #bushrabibi #islamabad #KPK #AliAminGandapur #islamabadpolice #shahbazsharif #mohsinnaqvi #imrankhanjail #AdyalaJail

Subscribe to Matiullah Jan MJtv:

Stay connected with MJtv to get informed 24/7!

MJtv, Matiullah Jan, Matiullah Jan MJtv, Imran Khan,PTI,24 Nov,Highways blocked,Military establishment,Gen Asim Munir,Army chief,D chowk,Islamabad police,Khyber Pukhtoonkhawa,Imran Khan Protest,PTI March Islamabad,Blocked Roads Islamabad,PTI vs Military Establishment,Political Change Pakistan,Khyber Pakhtunkhwa Government,Military-PTI Conflict,Protest March Islamabad,US Influence Pakistan Politics,Political Scenario Pakistan, saqib bashir, d chowq protest pti
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

آپ اسد طور صاحب ثاقب بشیر صاحب اور دیگر پروفیشنل صحافی حضرات کے لئے بھت سی دعائیں

israrhussain
Автор

مطیع بھائی ہم نے بہت دعائیں کیا آپ کے لیے اللہ کا شکر ہے کہ آپ صحیح سلامت واپس اپنے گھر والوں کے پاس آیا ہم آپ کے ساتھ ہے

AbbaskhanKhan-oc
Автор

سب سے خوبصورت بات اپ نے کہہ دیا جناح ہاوس ہے لیکن اس میں نہ جناح رہے سکتے ہیں نہ عوام رہے سکتے ہیں
کیا بات ہے مطیع

shahenajafchannel
Автор

ایک چال وہ چلتے ہیں اور اللہ ان کے مقابلے میں ایک چال چلتا ہے۔ اور بےشک اللہ بہترین چال چلنے والا ہے۔۔
القرآن

ghazala_mir
Автор

آپکے پورے ویلاگ کی سب سے بہترین لائن جناح ۃاؤس والی تھی

sajidmehmood-rx
Автор

اپکو دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہیں ،خوش آمدید مطیع بھائی ،،، تینوں اقساط دیکھ لیں ،،، سچ پوچھیں تو 3 ، 4 دن سے میں اپکے لئے بہت زیادہ پریشان تھا اللہ تعالی اپکو صحت ، تندرستی اور لمبی زندگی نوازیں ،،،

ahmadnawaz
Автор

مطیع بھائ اللّہ آپ کو صحت تندرستی والی زندگی عطا کرے آمین اپنے بلکل ٹھیک کہا کہ یہ پاکستان کی شکست ہے اللّہ پاک ہمارے ملک کو اسٹیبلشمنٹ کے قبضے سے نجات عطا کرے آمین

NabeelAhmed-gg
Автор

مطیع اُللّٰہ بھائی آپ ایک عظیم صحافی ہیں اور ہماری قوم کا ایک عظیم سرمایہ ہیں میری دعا اللّٰہ تالہ آپ کو اور ہمت اور حوصلہ دے تا کہ آپ ظلم کے خلاف آواز اٹھا تے رہیں

syedrahsan
Автор

مطیع اللہ جان ہم نے اپ کو فالو کر دیا اپ سچ کے ساتھی ہیں

syedanwar
Автор

شکر الحمداللہ اپ خیریت سے گھر واپس ائے
اپ جیسے صحافیوں کی پاکستان کو ضرورت ہے جو نڈر اور بے باک ہیں ماشاء اللہ
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

muhammadiftikhar
Автор

اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ آپ نے آزاد صحافت اور صحافی ہونے کا حق ادا کیا ہے۔

AjnabiHope
Автор

ایمان مزاری پاکستان کی قوم اپ کو خراج تحسین پیش کرتی ہے وی لو یو ایمان مزاری ❤❤❤🎉🎉🎉🎉

DubaiAbayaStore
Автор

مطیع اللہ جان صاحب میں معافی چاہتا ہوں مجھے آپ سوشل میڈیا پر سب سے برا لگتے تھے لیکن جب سے آپ D چوک کےمظلوم عوام کی آواز اٹھائی ہیں اس دن سے اب آپ کے پروگرام کے علاوہ آور سنتا نہیں جس طرح عمران ریاض گورہ دھندہ ابرار قریشی کو سنتا ہوں ❤
Love you from Waziristan Pakistan 💓🇵🇰

IhsanKhan-mfsn
Автор

پوری پی ٹی آئی اور دوسرے لوگ آپ کی صحافت کو سلام پیش کرتے ہیں۔ انشاءاللہ ظلم کا بادل بہت جلد ہٹنے والا ہے

StealthGamerID
Автор

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ جب تک آپ ہار نہیں مانتے ہار اپ کو ہرا نہیں سکتی۔ دی گریٹ عمران خان ۔

gujranwalatiles
Автор

مطیع اللہ جان اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے پوری عوام نے آپ کے لیے دعائیں کی ہیں اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اس وقت عوام کا کوئی آواز نہیں جو کچھ اس مظلوم عوام ساتھ کے ساتھ ہو رہا ہے

SamarIqbal-gr
Автор

اللہ آپ کو سلامت رکھیں آپ جیسے اور ایمان مزاری جیسے لوگوں کی ملک کو ضرورت ہے

MuhammadKhan-gyld
Автор

مطیع الل صاحب آپ نے بالکل صحیح فرمایا یہ ملک عام عوام کے لیے نہیں ہے یہ ایک جیل ہے جس میں ہر شریف اور باعزت شہری قید ہے
ہم اس ملک میں صرف ٹیکس دینے کے لیے قید ہیں بدلے میں ہمارے کوئی حقوق نہیں
بالخصوص اس ملک کے ادارے ہماری طرف سے بھاڑ میں جائیں

mohammadmoosa
Автор

متی اللہ صاحب، اسی طرح لوگوں کے لیے صحافت کرتے رہیں۔ خدا آپ کو خوش رکھے اور برکت دے۔
اور خدا ان صحافیوں کے اہل خانہ کو بھی ہمت اور طاقت دے جو ریاستی جبر کی وجہ سے ملک سے باہر رہنے پر مجبور ہیں، اور ان صحافیوں کو بھی جو ملک میں رہتے ہوئے فسطائیت اور ظلم و ستم کا سامنا کر رہے ہیں۔

🤲🤲

abdulkhan-fszp
Автор

مطیع اللہ جان صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آپ نے سچ دیکھانے کے لیے بہت کچھ برداشت کیا ہے سلام پیش کرتا ہوں آپ کو❤

nusratalitamanna