Rachnavi Mashoor Actor | Ramzi Siyana New Interview | Desi Baloch

preview_player
Показать описание
Rachnavi Mashoor Actor | Ramzi Siyana New Interview | Desi Baloch

#desibaloch #ramzisyana #newinterview #funnyactor #rachnavitv
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

رچناوی ٹی وی کچھ بھی نہیں صغری کے بغیر💪👍

irfanbhatti
Автор

رمزی صاحب بہت اچھے خوبصورت میں بات کررہے۔ہماری دعا ہے اللہ کامیاب کرے۔۔رمزی صاحب صغری ورگا نہیں ہے

Rabnawaz-mq
Автор

صغریٰ اور اماں صابراں بہترین اداکارہ ہیں

asifch
Автор

❤❤ Allah pak kamyabi dene wala hai Rachnavi tv Ramzi bhai Don’t worry Allah pak mazeed kamyabi de

PakVillageFamily
Автор

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ 😊 میں کافی عرصہ سے رچناوی ٹی وی دیکھ رہا ہوں آپ سب بہت اچھا کام کر رہے ہیں آنے والے کلپس میں ایسے کام کریں کہ آنے والی نسلیں سبق سیکھیں اور اچھے کام کریں تا کہ رچناوی ٹی وی چینل کا ایک اہم پلیٹ فارم بنے۔۔۔شکریہ جناب
۔۔۔

nasirmalik
Автор

❤رمزی صاحب بہت اچھے اور حوبصورت بات کر رہے ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک کامیاب کرے آمین ثم امین

ansarsahi
Автор

میں پانچ سال سے رمزی کے ساتھ ہوں اور ہمیشہ ساتھ ہی رھوں گا

irfankamyana
Автор

رچناوی ٹی وی پر اللہ تعالیٰ کی خاص مہربانی ہے جنت رمزی کی ماں کا کردار بخوبی نبھا رہی ہے بہرحال کسی کے جانے سے چند دن کمی محسوس ہوتی ہے
مگر جلد ہی ان کی replacement آجاتی ہے یہی اصول دنیا ہے دنیا کا نظام چلتا رہتا ہے

ianmirza
Автор

سگری اور مائی صابراں کا اپنا کمال رول ہے لیکن رمضی رچناوی ٹی وی کے لیے روح رواں کی مانند ہے ❤❤❤

HamidAli-hvpu
Автор

بہت اچھے رمزی صاحب ❤❤ اللہ تعالیٰ کامیاب کرے اپکو

gulnazfatima
Автор

کمال کا نکلا ہے رمزی سیانا بہت اچھا ایکٹر ہے ❤❤❤🎉

duafatima
Автор

رمزی صاحب بہت اچھے انسان اللہ کامیاب کرے ۔۔پر صغری ورگے پیدا نہ ہو۔۔

NasreenBb-vs
Автор

Zabrdst ramzi nai kamal kar dya or bhai yaseen bhai zahid ko salaam krty hai

Yaseenjamlera
Автор

رچناوی ٹی وی کی شا ن ہمارے دلوں کا شہزادہ سانول عرف رمضی سیانا سرائیکی بلٹ کا ھیرو رمضی سیانا زندہ باد ملک محبوب زندہ باد

sanaullah-lcog
Автор

Ramji saab Rachnavi tv nu bilkul nahi chhadna kiu ki ustad rab te nahi hunda par rab to katt v nahi hunda jai hind🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

NareshKumar-qcpx
Автор

Charde Punjab to bhout pyaar krde ha Ramji Bhai nu ❤❤

ranjitsingh
Автор

صغری بہت اچھی ایکٹر ہیں انکے جیسا اور کوئی نہیں رچناوی پہ

gulnazfatima
Автор

یہ پروگرام صرف صغری سے جیلسی پر بنایا گیا ہے

muhammadrizwanaslam
Автор

Ramzi and Malik mehboob is best❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

muhammadmaqsood
Автор

کسی کے آنے جانے سے کچھ فرق نہیں پڑتا ۔جو کامیابی کے سفر پر جا رہے ہوتے ہیں وہ رک نہیں جاتے ۔کیونکہ کامیابی کسی کی محتاج نہیں ہوتی ۔کسی کے چلے جانے سے دینا اور کامیابی کا نظام رک نہیں جاتا کامیاب لوگ اپنے سفر کو جاری رکھتے ہیں۔

gulammurtaza
visit shbcf.ru