Apni Dhi Schoolo Hata Le | Govt Takes Action Against Hasan Iqbal Chishti

preview_player
Показать описание
Neo Plus is a current affairs channel, It is committed to providing its viewers with comprehensive and unbiased news from Pakistan and around the world, providing a platform for diverse voices to be heard.

Our YouTube channel features wide range of news, Entertainment, current affairs with in-depth analysis and interviews, talk shows with experts and policymakers and documentaries on topics from history and culture to science and technology.

Subscribe to Neo Plus today and stay informed about the world around you.

#NeoPlus #NeoShorts #Videos
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

اللہ سے کرے دور ، تو تعلیم بھی فتنہ
املاک بھی اولاد بھی جاگیر بھی فتنہ
ناحق کے لئے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ
شمشیر ہی کیا نعرہ تکبیر بھی فتنہ
( علامہ اقبال)

hafizrizwan
Автор

چیخنے کی کیا ضرورت۔۔ حقیقت کی عکاسی کی ہے یہ کہو کہ ہضم نہیں کر پا رہی

MuhammadAwais-jj
Автор

نیلو فر صاحبہ کو چاہیے کہ یونیورسٹی اور سکولز میں غیر نصابی سرگرمیوں اور ڈانس پارٹیوں کو بھی ختم کروائیں ۔ماں باپ بچیوں کو تعلیم کے لیے بھیجتے ہیں غیر نصابی سرگرمیوں کے لیے تو نہیں بھیجتے اداروں کو جس کام کے لیے بنایا جائے انہیں وہی کام کرنے چاہیے ۔تعلیم کی جو حالت پاکستان میں ہے وہ سب کے سامنے ہے کرنے والے کام کرنے چاہیئے

tibemubarak
Автор

تعلیم نہیں ڈانس موسیقی کے خلاف بولنا لکھنا ایمان کی موجودگی کا پتہ دیتی ہے

mahroofbhatti
Автор

Hassan iqbal sb Quran ke hukm btata hy amal emaan wala hi ker sakta hy

industrialpowersolutions
Автор

اصل اس دور میں غیرت حیا کا جنازہ نکل چکا ہے اگر تھوڑی سی بھی غیرت باقی ہوتی تو حسن اقبال چشتی کا شکریہ ادا کرتے کہ ہماری عزت بچانے کا کہا

sagheer
Автор

جب تعلیمی اداروں میں رقص اور موسیقی کو حکومتی سرپرستی میں فروغ دینے کا گھٹیا عمل کیا جائے گا تو ردعمل فطری ہے. آزادی اظہار رائے ہر شہری کا حق ہے. موصوف نے اظہار رائے کا حق استعمال کیا ہے اس میں غیر قانونی بات کیا ہے؟ پنجاب حکومت خود ہوش کے ناخن لے

AbdurRahman-kuhc
Автор

تعلیم کے دشمن نہیں بے حیائی کے دشمن ہمارے تعلیمی اداروں میں کیا کچھ ہوتا ہے تعلیمی اداروں سے فارغ ہونے والے ہر بچے کو پتا ہے

BusinessCoachLahore
Автор

کنجھریاں نوں غیرت تب آتی ہے جو ان کو کوئی غیرت دلائے

ajmalkhan
Автор

کمنٹس میں کوئی بندہ خلاف نہیں ہے حسن اقبال چشتی کے سب حق میں بول رہے ہیں اس لیے کہ حسن اقبال چشتی نے حق ادا کر دیا پوری قوم کی طرف سے فرض کفایہ تھا وہ فرض کفایہ حسن اقبال چشتی اکیلے نے ادا کیا حسن اقبال چشتی اللہ تعالی تمہیں جزائے خیر عطا فرمائے پوری قوم اپ کے ساتھ

alirazaalirazashah
Автор

بالکل چشتی صاحب نے اچھا کیا ہے ہم سب خوش ہیں ہمیں کوئی اس سے تکلیف نہیں ہے ہماری بیٹیاں نہی ناچتی ہیں جا کے

masoommunna
Автор

Allah Hasan ko salamt rakhy inshaallah

MdArif-sjc
Автор

حسن اقبال چشتی صاحب بہت غیرت مند انسان ہیں الللہ تبارک وتعالیٰ انکی حفاظت فرمائے

AsadAutos-
Автор

Allah hasan chishti ki hifazat farmai shayateeen e hakumat se.hassan chishti ne good massage dia ha❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

DanishAli-qx
Автор

بے حیائی کے خلاف بولنا ہر مسلمان کا فرض ہے پھر ہم مجرم کیوں؟

catloverkhurram
Автор

بات تو حسن اقبال نے حقائق پر مبنی کی ھے۔۔ن

muhammadtoqeer
Автор

کمنٹس بتارہے ہیں حسن نے صحیح کیا ۔۔۔۔پنجاب حکومت مردہ باد

AbidHussain-orcb
Автор

جب تک سورج چاند رہے گا حسن اقبال چشتی تیرا نام رہے گا جلنے والے جل جائیں گے چشتی تیرا نام رہے

StudioofficialVideo
Автор

حسن اقبال چشتی زندہ باد ❤❤❤❤❤پائندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤دل خوش کر دیا اپ نے ❤❤❤❤❤❤حق ادا کر دیا ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤چشتی ❤تیرے جانثار بے شمار بے شمار ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

alirazaalirazashah
Автор

اسلام لڑکیوں کی تعلیم سے منع نہیں کرتا لڑکیوں کو تعلیم دی جائے۔اگر لڑکیوں کو تعلیم نہ دی جائے تو ڈاکٹر کون بنے گی ایک لڑکی کا اپریشن لڑکی ہی کر سکتی ہے مگر تب کرے گی کہ وہ پڑھی لکھی ہو۔مگر جو ہماری تعلیم کا نظام ہے ہماری یونیورسٹیوں کا جو حال ہے میں یہاں پر بیان نہیں کر سکتا ہوں اپ سب اس کو بخوبی جانتے ہیں۔اپ کے دل میں یہ بات ارہی ہوگی زرا مدرسے پر بھی بات کریں جرم جو بھی کرتا ہے جرم ہی ہوتا ہے صرف بات یہ ہے سکول اور کالج یونیورسٹیوں کا حال ہمیں معلوم نہیں مدرسے پہ انگلیاں اٹھا رہے ہیں جہاں ہزاروں مدارس میں سے کسی ایک دو میں کوئی معاملہ پیش ا جائے اگر ا بھی جاتا ہے تو سزا دیں اپ کے ملک کے اندر سزا ہی نہیں ہے کہ جو جرم کرے اسے سزا دی جائے۔چاہے مولوی ہو مفتی ہو جو بھی ہو اسے سزا مل سکتی ہے اور دین اسلام اس کی اجازت دیتا ہےمگر اس سے پہلے اپ اس ملک کے اندر اسلامی قوانین کو نافذ کریں۔پھرنا لڑکیاں ناچیں گی اور نہ کوئی مولوی ا کر اس طرح کی نظم پڑے گا

HussanKhan-tnnb