Meet Pakistani who operates Clock of Makkah Clock Tower - Inside view of Clock Tower

preview_player
Показать описание
#Makkah #Clocktower
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

کعبے کی رونق کعبے کا منظر اللہ اکبر اللہ اکبر ❣️❣️❣️ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

aqeelbhutta
Автор

ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت ویڈیو ہی lI am proud of Pakistan

mhkhan
Автор

الحمدللہ ہمارے ساتھ شامل ہوچکے ہیں بہت سے ایسے افراد جو قرآن مجید کو سیکھنا اور یاد کرنا پسند کرتے ہیں اور اس کے علاوہ بیشمار دینی کورسز تو آئیے آپ بھی اس تعلیم کے فروغ کا حصہ بن جائیں۔

alhafizonlineacademy
Автор

ماشاءاللہ
بہت اچھی معلومات ہیں۔کمال کر دی

moazzamaliattarijalali
Автор

Mashallah ALLAH Rehti dunya tk ShaaadoAbaaad rkhy.AMEEN.AllahoAkbar

faridashahabkanwer
Автор

ماشاءاللہ جزاک الله سبحان الله
عرفان بھائی آپ کی قسمت پر رشک آتا ھے اور مجھے تھوڑی سی جلن بھی ہو رہی ھے آپکی قسمت سے۔۔ الله پاک کے گھر کی زیارت ہر وقت نظروں کے سامنے۔۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ عرفان بھائی اللہ پاک آپکو ایسے ہی نوازتا رہے۔ آمین

rehankhan
Автор

السلام علیکم وسیم بادامی صاحب اللہ آپ کو خوش رکھے آپ نے عظیم اور خوبصورت مناظر دکھا کر روح کو تازہ کر دیا اور ان پاکستانی بیٹے پر ہمیں فِخر ہے جس سے اللہ نے وہ عظیم کام لیا جو انتہائی خوش نصیب لوگ سرانجام دیتے ہیں ہیں

shahgilani
Автор

ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدارین 🤲

Hijar
Автор

ما شاء اللہ, سبحان اللہ, دنیا کی سب سے خوبصورت جگہ اور سب سے خوبصورت نظارہ جزاک اللہ, اللہ تعالی اپ کی دنیا اور اخرت دونوں جہانو میں کامیابیاں عطا فرمائے امین امین الہی امین

Rana-Rajput-nice
Автор

SubhanAllah MashaAllah
JazakAllah waseem bhai for Great information

fouziafaheem
Автор

ma sha khusoort manzil hy PAK hm sbko ye manzil qareeb sy dekhny ki tufeeq ata krein ameen sum ameen

abdulrehmanabdulrehman
Автор

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم. وسیم بادامی صاحب کیا بات. اللہ تعالی آپکو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے. زبردست منظر کی زیارت کروا دی

hafizshabbir
Автор

Thanks for sharing Waseem Bhai the inside of clock is mind-blowing

Shorts-master-fm
Автор

بہترین بہترین وی لاگ ۔بہت بہت خوب۔ شکریہ الحمدللہ الله پاک نے یہ منظر دیکھنا نصیب فرمایا۔شکریہ وسیم بادامی صاحب۔اللہ تعالیٰ اپ کو اجر دے ہمارے لیے یہ منظروی لاگ کرنے کا۔سبحان الله ۔اور الله پاک کااسلیے بھی شکریہ کہ اس اعزاز کا فریضہ ایک پاکستانی کے حصہ میں ایا۔اللہ پاک قبول فرمائے ۔امین ثم امین۔پاکستان زندہ باد۔پاکستانی عوام زندہ باد۔

MumtazKhan-xzeq
Автор

Very informative thanks for sharing Bhai jazak ALLAH ❤️👍🏻🥰

asmanoureenwbkimasoomsisister
Автор

ظاھر ھے عرب اونچی قوم ہے اللّٰہ ان سے انکی شان کے موافق کام لیتاہے
پاکستانی کیلۓ جھاڑو اورکچن ہی بڑی خدمت ہے
اور پیسہ لیکر بیچاروں کی ضروریات بھی پوری ھوتی ھیں

najeebullah
Автор

کہہ دو کہ
رسول پاک سے کوئی افضل نہیں
اور قرآن پاک سے بہتر کوئی کتاب نہیں ،بیشک 💗

roman_reigns
Автор

مآشآءاللہ مآشآءاللہ مآشآءاللہ ۔
پیارے حاجی صاحب آپ کی ھر دعآ عو مے یآد عوستاد ۔۔😭😭😭😭🤲❤

ajjushaikh
Автор

ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ❤️❤️❤️
اللہ تعالیٰ محمدﷺ کے صدقے ہمیں بھی حج و عمرہ کی سعادت نصیب فرمائے الہیٰ آمین یا رب العالمین 🤲🤲😭😭😭😭😭😭😭😭

reenairfan
Автор

Recently I performed umrah with my wife,
Isaw clock tower in mataf of Ka'aba shareef,
But from the top of clock tower l am seeing Ka'aba first time, by this vdo,
Thanks Waseem Badami,
Allah bless you.

LionKing-lngk