Faisalabad Waqia Me Kia Hua? Ladies Wahan Kyu Gai? Ladies or Police Ne Khud Pori Story Bata Di

preview_player
Показать описание
Faisalabad Waqia Me Kia Hua? Ladies Wahan Kyu Gai? Ladies or Police Ne Khud Pori Story Bata Di
#Faisalabad
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

خانہ کعبہ کی آذان اور حجر اسود کا دیدار اللہ تعالیٰ مجھے اور اس پوسٹ کو پڑھنے والوں کو بار بار نصیب فرمائے آمین
❤️🤲

hussainshahofficial
Автор

میرے رسول نے فرمایا کہ"نماز میری آنکھوں کی ٹھنڈک ہے" ۔۔۔یا اللہ ہمیں پانچوں وقت کی نماز پڑھنے کی توفیق عنایت فرما۔۔۔

Aliyanmedia
Автор

سی سی ٹی وی نہ ہوتا تو پاکستان کے آدمی دنیا میں سب سے زیادہ برے ہوتے

مداححسین-يم
Автор

دین سے دوری ۔ اللہ تعالیٰ صدقے سیدالاانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ھمیں ایمان نصیب فرمائے آمین

zafarnazir
Автор

فراز احمد صاحب کی گفتگو سے ہماری پولیس کی جو عزت ہے عوام کی نظروں میں وہ نظر آرہی ہے ایسے ہی نہیں عدالت سے مجرم بچ نکلتے پولیس پوری معاونت کرتی ہے اور کیس کو اس قدر کمزور کر دیتی ہے کہ مجرم بچ نکلے کیونکہ علاج وہ جو عوام موقع واردات پے کر دیتے ہیں باقی ٹرانسپریسی کی رپورٹ میں ہماری پولیس کا پہلا اور جوڈیشری کا دوسرا نمبر آیا ہےکرپشن میں باقی آپ سمجھدار ہیں

mohammadadeel
Автор

ماشاءاللہ بہت خوب بہت زبردست،
بہین اللّٰہ تعالیٰ آپ کی حفاظت مددونصرت فرمائے،

ایچآئیایچآئی
Автор

السلام علیکم قیامت آ سکتی ہے آسمان گر سکتا ہے! زمین پھٹ سکتی ہے لیکن محمدؐ کے بعد نبی نہیں آسکتا ہمارا ایمان ہے❤

vrchannel
Автор


اَلصَّـلٰوةُ وَالسّــلَامُ عَلَي٘ــكَ يَارَسُـوٌلَ الـلّٰہِ وَعَــلیٰٓ اٰلِكَ وَاَص٘ــحَابِـكَ يَاحَــبِيْبُ الـلّٰهِﷺ
Masha Allah 💖💖💖💖💖 Subhan Allah 💖💖💖💖💖

ayezaalitv
Автор

ہم نوکری کی لالچ میں بہت ساری کتابیں پڑھ لیتے ہیں 📚

لیکن جنت کی لالچ میں قرآن پاک نہیں پڑھتے 😭🙏

sadiqakbartaranwal
Автор

جب الله سے عشق ہو جاۓ نا
تب وضو کا پانی ٹھنڈا نہیں لگتا✨♥️

🙂🙂

Vip__honey
Автор

الله جل جلالہ ہم سب کو مفسدین کے فساد اور شر سے محفوظ رکھیں

arbabkhan
Автор

بخیر ثابت ہوئے بھی مردوں کو اندر کیا گیا اس کے بعد بھی عورتوں کو تحفظ دیا جارہا ہے اور ہمیشہ ہمارے مردوں کو نیچے دھکیل دیا جارہا ہے ہمارے پاکستان میں

khanmx
Автор

جھوٹ بولنے میں شرم بھی نہیں آتی شکر ہے سی سی ٹی وی کیمرے کی اس غریب دکاندار کی عزت بچ گئی

pervezhussain
Автор

اللہ ہدایت دے ہماری پولیس کو ، مردوں کو ہی بند کر دیا حالانکہ وڈیو میں سب صاف نظر آرہا ہے ، خدارا ملک کو انصاف دو

goldjewellery
Автор

اللّٰہ تعالیٰ میرے سب بھائیوں کی سب پریشانیوں کو دور فرما آمین ثمہ آمین

rightviewsurdu
Автор

انٹرویو کمال کا ھے اور اس عورت کی اردو اس سے بھی کمال کی ھے 😆😂😆😂

SHAHIDANSARI-fzoi
Автор

ایک تو یہ کہ مردوں سے بھی انٹرویو لینے کا حق بنتا تھا دوسرا ہمیشہ ہمارا قانون ایسے بنے ہیں کہ مردوں کے اوپر ظلم کیا جا رہا

khanmx
Автор

PWPA. Fatima Sahiba is Absolutely right so balanced approach she has, keep it up Sister.

currentscenario
Автор

پولیس ایکشن کرتی ہے. واہ کیا ایکشن لیا محترم. جو بغیر ثبوت کے مردوں پر ایف آئی آر درج کر دی؟

vickyvicky
Автор

جتنے زیادہ لوگ اریسٹ ہونگے اتنا ہی ذیادہ مال بنے گا۔۔

sherbahadur