Tere Hundia Sundia Mehbooba || NFAK || Sufiana Kalam || Shaoor e Bedar

preview_player
Показать описание
The Sufi Explanation of the famous Qawwali or Sufiana Kalam " Tere Hundia Sundia Mehbooba " by a legend singer Nusrat Fateh Ali Khan which reveals the hidden spiritual gems for Spiritual Seekers

#sufism
#sufi
#sufianakalam
#nusratfatehalikhan
#qawwali
#tassawuf
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

کلام کہنے والے، تشریح کرنے والے، کلام پڑھنے والے اور ہر باذوق سننے والے کو سلام

syedshoaib
Автор

قوالی سننا اور ھے سمجھ کر سننا اور ھے.آپ نے سمجھ کر سننے کاطریقہ یک جا کردیا.اللہ آپکو اجرے عظیم سے نوازے آمین۔جزاک اللہ خیر

muhammadafzal
Автор

قوالی کے ہر جملے میں دلیل پیش ہے ایڈیٹر بھائ تیکوں سوہنا رب خوش رکھے تیڈی ماں رازی ہوئے تیرے تے بروزِ محشر سرورِ کونین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم تے آلِ محمد علیھم السلام دی شفاعت نصیب ہوئے

اک دعا مزید جنت اچ ایہی قوالی رب دے سوہنے مکھڑے نوں ویکھ کے سنندا رہیں
تیڈی زندگی ہوئے
سلامت رہو❤❤❤❤❤

AhmadAnees-bi
Автор

تشریح و توضیح کرنے والوں نے بہت نیکی کی ہے. اللہ جزائے خیر عطا فرمائے. اس کام کی اشد ضرورت تھی. مدتوں سے قوالی کو صرف سنا گیا ہے اور اپنی ہی فہم سے سمجھا گیا. کلام کے درست معانی اور اصل روح سے واقف کروانے کی اشد ضرورت تھی. آپ نے میڈیا کے استع8کا حق اداکار دیا. جزاک اللہ الخیر

jamilasiraj
Автор

سارا کلام کلمہ طیبہ کے گرد گھومتا نظر آتا اور اولیا وصوفیا کا طریق ذات کی نفی(لاالہ) اور اثباب(الااللہ) ہی تو ہے سبحان الله الله أكبر❤

mohammadsiddiquefaridi
Автор

وحدت و توحید کی بہترین تشریح وتوضیع۔
اللہ تعالٰی آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین

farooqahmednoshahi
Автор

اللہ تعالی کی بہترین حمد و ثناء اور ذات واحد کے حضور اظہار بندگی پر مشتمل شاعری سبحان اللہ

AliIbrahim-fmju
Автор

قوالی کو لا مکاں سے اوپر اٹھا کر کمال انداز میں پیش کیا ہے! واہ خوب کمال ❤

AM-kdbk
Автор

Jis. NY tashreh ke Malik osy ajr e Azeem ata frmy Ameen or ilm mn mazeed barkten ata frmy Ameen

ghulamshabbirqureshi
Автор

وحدة الوجود کی کمال تشریح ہے پورا کلام

AliRaza-ftkr
Автор

کمال کر دیا اپ نےبہت خوبصورت انداز میں اس قوالی کو پیش کیا

GhalamMurtaza-xpgo
Автор

تشریح کمال کی ہے۔۔۔ظاہر ہے بڑی محنت لگی ہو گی

Mushtaq-ty
Автор

ماشاءاللہ برادر محترم بہت خوب کاوش ہے
اللہ تعالیٰ برکت سے نوازے
آمین

muhammadnasir
Автор

سب خوبیاں میرے اللہ کریم کو جو کل کائنات کا مالک اور خالق حقیقی خدا ہے اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں وہی یکتا ہے وہ حمد ثناء کے لائق ہے ۔۔


بہت خوب سبحان اللہ ماشاءاللہ
سننے میں بہت ❤️ دل کو سکون ملا ہے 😢😢

FazalDeen-vvjl
Автор

سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّہ العظیم

mabuzarghaffari
Автор

Allah pak himarei duniya wa akhrat bahtar frmay

MohammadIrfan-nbdi
Автор

Mashaallah Nisbat e Mustafa SAW dono jahano min salamat rahy amin soma amin

muhammadafrasiab
Автор

Khoobi hai ya aib mujhy nhi malooom
Soorat ko dekhta hu seerat sy phly ❤

wahabzaheerworld
Автор

Masha Allah bohat khoobsoorat kalam hai, bohat khoobsoorat awaz hai aur bohat khoobsoorat tashreeh hai .jazak Allah

mohammadalichanal
Автор

ہمارے پیر و مرشد صوفی عبدالرحیم دیوانہ چشتی نظامی اللہ پاک ان کے مزار اقدس پر کروڑوں رحمتیں برکتیں نازل فرمائے آمین

saghiryounas