Asad Raza Attari ki Dawat e Islami Mein Dobara Wapsi | AL _Rehman Video Records

preview_player
Показать описание
AL Rehman Video Records
Asad Raza Attari ki Dawat e Islami Mein Dobara Wapsi | AL _Rehman Video Records

#AlRehmanVideoRecords
#AlRehmanVideo
#MehfileNaat
#MehfilVideos
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

اللہ پاک ہر دعوت اسلامی والے کے اوپر اپنی رحمتوں کا سایہ رکھے

ShaikhSahib-px
Автор

ماشا اللہ عزوجل۔ یہ محبتیں سلامت رہیں اور مل جل کر دین اسلام کی خدمت کرتے رہیں

abuzainahmadraza
Автор

اسد بہائی کے اخلاص کو سلام ہے انہوں نے کبہی دعوتِ اسلامی کی مخالفت نہیں کی تھی، ایسے لوگوں کی قدر کرنی چاہیے

sunnimedianetwork
Автор

Allah pak ap ko dawateislami ko or mery peero murshid hazrat allamah mulana ilyas attar qadri shab ko lambi zindagi dy Ammen Allah kary ke haji bilal raza attari bhi wapsi aajaye markaz main

NoorAhmed-oydp
Автор

ماشاءاللہ یہ خبر سن کر دلی خوشی ہوئی❤❤❤❤

arslankiyani
Автор

ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ تمام دعوتِ اسلامی والوں پراپنی رحمتوں کا نزول فرماے آمین ثم آمین

mamirhanif
Автор

سبحان الله سبحان الله *ماشاءاللہ ماشاءاللہ**ماشاءاللہ ماشاءاللہ*

Suhanali
Автор

اسد صاحب آپ کو اللہ تعالیٰ صدا سلامت رکھے ❤

allah
Автор

بسم اللہ ماشاءاللہ لآ قوۃ الا باللہ یاحی یا قیوم

Qarimuhammadabidhijazi
Автор

الله پاک امیر اہلسنت دعوت اسلامی نگران شوری اور تمام اراکین مجالس کی خیر فرمائے بری نظروں سے حفاظت فرمائے ہمیشہ مخلص رہ کر دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

AhamadRaza-gf
Автор

آمین السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم سبحان اللہ ماشاءاللہ تبارک اللہ اللہ پاک سلامت ثابت قدم رہنے والوں کا صدقہ ہر طرح کی برائی دل سے حسد ریاکاری بغض لالچ غرور تکبر وغیرہ وغیرہ کو ہمارے دل سے ہمیشہ ہمیشہ کیلے پاک فر
فرمادے میرے مولا میرے آقا میرے داتا میرے لبجپال ہوہنے مرشد نائب وقت غوث و رضا امام حضرت قبلہ امیر اہلسنت مادر ذات پاک عالی حضرت علامہ مولانا الحاج محمد الیاس عطارقادری رضوی ضیائی آپکے جانیشن شہزادےحضرت علامہ مولانا الحاج ابو اسید عبید رضا عطاری قادری دامت برکاتہم العالیہ آپکے شہزادے جناب الحاج بلال رضا عطای دامت برکاتہم العالیہ حضرت نگران شوری دعوت اسلامی جناب سیدی مرشدی الحاج محمد عمران عطاری قادری دامت برکاتہم العالیہ آپ کے نگران پاک شوری اراکین پاک شوری دعوت اسلامی دعوت اسلامی نگران شوری پاکستان مرد قلندرسیدی مرشدی آقاالحاج محمد شاہد عطاری قادری دامت برکاتہم العالیہ رکن شوری سیدی مرشدی الحاج عبدالحبیب عطاری قادری دامت برکاتہم العالیہ مبلغیں دعوت اسلامی والے اور والیوں اورمحبین دعوت اسلامی کا صدقہ وسیلہ الحمدللہ ہمیں دعوت اسلامی والوں پر ناز ہے آپکی نسبت پاک پر نازاللہ تا قیامت ہماری نسبتوں کو قائم ودائم فرمائےمیرے چچا جان الحاج محمد شاہد حمید عطاری قادری دامت براتہم العالیہ خدام المدارس و مساجد فیصل آباد اللہ پاک انکے فیوض برکات اور صبرو استقامت صیحت کاملہ میں اضافہ فرمائے اللہ پاک انکے جملہ ہر ہرمصیبتوں سختیوں آزمائشوں آفات بلاوں کو اپنی رحمت فضل وکرم سے دور فرمائے اسی طرح میرے حق میں بھی دعاوں پر یااللہ نظر رحمت فرمائےاللہ پاک تمام اولیاکرام حضرت قبلہ والی شان جناب مفتی محمد امین صاحب کتاب آب کوثر شریف والوں اور انکے شہزادوں کا صدقہ وسیلہ ہمیں بھی کثرت درود وسلام سورہ فاتح شریف شکر کرنے والی زبان وقلب عطا فرمائے اورصبروشکر کرنے والابدن نصیب فرمائے اللہ پاک داتا نگر داتا گنج بخشش پاک علی بن عثمان ہجویری رضی اللہ تعالی عنہ کا فیض پاک حضرت سیدپاک مادر ذات عرفان احمد شاہ نانگا مست سالک و مجذوب دامت برکاتہم العالیہ کی صحبت پاک باداب نصیب اولیاءکرام کےصحبت پاک میں اپنی زبان اورقلب کو قابوں میں رکھنے کی توفیق عطا فرمائےاور مقبول خدمت خدمت علم و حکمت ودانائی سے نوازرےانکےحکم کو ماننے والا دعائیں اپنے حق میں پانے والا بنائے دعوت اسلامی والوں والیوں کے باادب بندےسب کے دلی جائز مقاصد کو اللہ پاک قبول فرمائےاللہ پاک فکر امام احمدرضاخان علیہ الرحمتہ الرحمن رکھے والوں کا ادب و احترام رکھنے والا بندے آسانیاں فرمادےآسانیاں فرمادےہمیں اپنے والدین اور پیرو مرشد اولیاء کےعلما کرام اساتذہ کے احسانات ماننے والا اور انکی محبتوں شفقتوں مہربانیوں خدمت گزار انکی دعائیں پانے والا یااللہ تیرااورتیرےبندوں بندیوں اپنے بیوی بچوں حقوق العباد بندہ انسان بندے شریعت پاک کےاحکام پر چلنے اور پاسدار بندے یا اللہ رزق حلال پاک مال و دولت کی کثرت و برکت عطا فرما اور نفس و الشیطان سے محفوظ اور اولاد نرینئ نیک صالح اولاد عطا فرمااور یااللہ ہر طرح کے مال و دولت اولاد کیآزمائشوں سےمحفوظ فرما عاجزی انکسای والا بندہ انسان بنادے یااللہ اپنے اس بندے گناہ گارکےحق میں ان دعاوں پر نظر رحمت فرما مایوس رکھ والوں مایوس کرنے والو ں مایوسیوں کفر وشرک مرتدین سے دور پاک صاف بدن کپڑا پاک حلال زرق میں رکھنا صدقہ واسطہ پیر دستگیر غوث اعظم شیخ عبد القادر جیلانی حسنی حسینی بغدادی شہباز لامکانی قندیل نورانی رضی اللہ تعالی عنہ کا واسطہ ذہنی اطممینان قلبی جسمانی بیماریوں سے محفوظ فرما اللہ پاک کے ولیوں کی خشنودی عطا فرما ہمیں ہم سے خوش رہیں اور ہمیں خود سے خوش رہنے کی توفیق عطا فرما ناشکری سے محفوظ فرمادےدعائیں رحمتیں برکتیں نعمتوں پر شکر کرنے والا عاجزی انکساری والا بندہ انسان بنا آمین

usmantariq
Автор

ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ عزوجل
اللہ پاک استقامت عطا فرمائے

ZahraShezadi-wj
Автор

اسدبھائ اب آ پ باپا جانی کے قدموں میں ہی رہیے گا آ پ باپا جانی کے قدموں میں بہت اچھے لگتے ہیں

madinapak
Автор

Mashallah 😍 bohat zyada khushi hoi❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

SohailAttari-jf
Автор

Kisi k Ane ya jany sai jamat ko koi farq nhe parhta. Allah murshid Ko salamat rkhy Ameen.

ImranKhan-pztz
Автор

دعوت اسلامی زندہ باد۔ ہر رکن شوری زندہ باد۔

naatjunoon
Автор

مَنْ صَلَّى عَلَىَّ صَلاَةً وَاحِدَةً صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ عَشْرَ صَلَوَاتٍ وَحُطَّتْ عَنْهُ عَشْرُ خَطِيئَاتٍ وَرُفِعَتْ لَهُ عَشْرُ دَرَجَاتٍ
(سنن النسائي) 1297
صلى الله على النور المبين
اللهمّ صلّي على نور على نور
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍﷺ


🤲🤲
اللهم صل وسلم وبارك على نبينا محمد فى الاولين والاخرين ﷺ 🤲🤲
الحمد لله، والصلاة والسلام على من لا نبي بعده، وآله وصحبه،

innallaahaamaassaabireen
Автор

Subhanallah Alhamdulillah subhanallah Alhamdulillah subhanallah Alhamdulillah subhanallah Alhamdulillah subhanallah Alhamdulillah subhanallah

IrfanDar-nfhl