Sacrifice of Ibrahim (A) | Eid Al-Adha Special 2020 | Molana Tariq Jamil | Heart Touching Story

preview_player
Показать описание
#EidulAdha #TariqJamilOfficial
Sacrifice of Ibrahim (A) | Eid Al-Adha Special 2020 | Molana Tariq Jamil | Heart Touching Story
This is The Official YouTube Channel of Tariq Jamil, commonly referred to as Molana Tariq Jameel, is a Pakistani religious and Islamic scholar, preacher, and public speaker.

OFFICIAL LINKS:
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

اللہ پاک مولناطارق جمیل صاحب کولمبی اورعافیت کی زندگی عطا فرمائیں آمین

muftiqazitabarakshah
Автор

Kisko kisko molana tariq Jameel pasand h????

ruqaiyariyaz
Автор

Ya Allah Maulana Tariq Jameel ko lambhi Zindagi ata farma ameen 😭😭😭😭

Sameerkhan-ckfs
Автор

اسلام علیکم سر، میں جب ناشتہ کرتی ہوں یا کھانا کھاتی ہوں تب میں آپکی تقریر سنتی رہتی ہوں کیونکہ ویسے وقت نہیں ملتا ہے اس تقریر کے دوران آپ اتنااپنی ناک صاف کر تے ہیں کہ مجھےکھانا نہیں کھایا جاتا، یا میں تقریر ہی نہیں سنتی کھاتے وقت مجھے اس سے بہت دقت ہوتی ہے اس وجہ سے بول رہی ہوں... اللہ آپ کو اچھی صحت دے، سر میرے لیے بھی دعا کر ئے دین و دنیا دونوں کی کامیابی کے لیے... آپکی تقریر سے ہمیں اپنے اسلام کے بارے میں صحیح جانکاری ملتی ہے

kanizfatma
Автор

Allaahu Akbar Allaahu Akbar Allaahu Akbar 😢😢😢 .... .... Is Bayan me itni zyada ibrat samayi hui hai saari Ummat e Mohammadiya keliye .... Jaise jaise bayan aage badhta jaraha hai Aankho se Aansu rukne ka naam hi nahi lerahe Hain 😢😢😢 .... SubhanAllaah SubhanAllaah SubhanAllaah Kya Qurbaani thi hamare nabi hazrat ibrahim alaihis salam ki Kya Dil pe guzri hogi us waqt .... ibrato'n ka zakheera hain hamare liye ye Waqia'at Allaah subhana wa tala humein in ibrato'n ko samajhne ki aur Amal karne ki taufeeq ata farmaiye Aameen Aameen summa Aameen Ya Rabbulalamameen 😢

nadeem
Автор

So intrested 🙂 thankyou for this lovely videos

Cokking-in
Автор

💕قرآن پاک کی دوستی💕
جو قبر کے اندھیروں سے لے کر پل صراط کی سختیوں تک ہمارا ساتھ نہیں چھوڑتی❤

sistershomerecipes
Автор

ماشاءاللہ اللہ کریم حضرت کے سایہ عاطفت کو قائم ودائم رکھےصحت تندرستی عافیت عطافرمائے آمین❤❤❤❤❤

huzaifasanandwala
Автор

wwwowww
Ma sha Allah
Hazrat je....
Hame kal bhi apke iss video ka intezaar tha..
But koi notification aaya he nahe
But ab mila notification
Alhamdulillah....
In sha Allah
Ham zaroor sunenge..
Summa in sha Allah

ShakirBinTasleem
Автор

EID MUBARAK to all brothers and sisters!!!

rakibulhassan
Автор

اللّٰه تبارک وتعالیٰ حضرت مولانا طارق جمیل صاحب کو صحت والی لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین🤲 یا رب العالمین❤🌹۔۔۔۔۔

mtjfans
Автор

تینوں تمیز نہیں اوئے سلطان العارفین برھان الواصلین قدوہ السالکین فنا فی عین ذات یاھُو حضرت سخی سلطان باھُو قدس سرہ العزیز دا نام مبارک لین دی تیری جرات کسطرح ھوئی توں اوس انداز وچ ابیات پڑھیں

AliMohammad-xvhi
Автор

Darood e pak kasrat say prhen depression km hoga gunah muaf hongay darjaat buland hongay haajten poori hongi zindgi me asaaniyan paida hongi duaen qbool hongi in shaa

nooor_e_emaaan
Автор

So beautiful Bayan 😍 I love ❤ Bayan So beautiful 😍 voice

parbinkhatun
Автор

Maulana Tarique Jameel Saheb is the greatest person in the world...

mianzubair
Автор

Allah ham sabki
Jazz. Tamannaye
puri...kare
Or Deen pe chalna
Aasan farmaye...

YousufKhan-rlyd
Автор

Allah O Akbar
Subhanallah mashallah very hart touching beyan Allah pak app ko jzay kher day ameen 😭😭😭

zohrakhatoon
Автор

Bayan me mulana k aanso nekalty hai tuo my bhi rone lagti hun😢😢

RED-fhlu
Автор

All beatiful soul here i invite evryone to listen Quran recitation

recitationtohear
Автор

عید الاضحی، قربانی کے مسلے کو سہی نہیں سمجھا اسلامی اسکالرز نے ، مسلمانوں کو نان ویج کھانا چھوڑ دینا چاہیے، اس سے رحم ، کرم ، جو کہ اسلام ہے، کو یقینی بنائے گا، اور زیادہ درست پیغام سب تک جائے گا، اور اسلام انشااللہ پھیلے گا۔ گوشت کھانا اسلام نہیں ہے۔ سمجھ کی زرورت ہے، معصوم جانور کی جان لینا اور خود بریانی ، قورمہ کھانے کا نام قربانی ہے کیا ؟ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے بیٹے کی قربانی کیَ ، اللہ کے حکم سے۔ وو قربانی ہے۔ ایسا حکم کسی اور کو نہیں آیا۔ حج پرسب کو گوشت کھانے کو مل جائے اس لیے قربانی کہ کر ذیادہ مقدار میں گوشت کا انتظام کیا جاتا ہے ۔ اس بات کو سمجھنے کی ضرورت ہے . دراصل یہ قربانی بلکل نہی۔ قربانی اپنی بری آدتوں کی کرو، جانور کی کیوں؟ جانور کو مارنا، ظلم ہے، گوشت کھانا نشہ ہے۔ عید الاضحی مسلمانوں کے اتحاد کے لیے ہے، نان ویج کھانے کے لیے نہیں۔ مسلمانوں ، اسلام کو بہتر طریقے سے سمجھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ نماز پڑھو، صدقہ کرو، حج کرو، روزے رکھو، خدمت کرو، یہ سب اسلام ہے، گوشت کھا نا اسلام نہیں، بری عادت ہے۔ عرب صحرا ہے، اسلیے کھاتے تھے ، مجبوری کے حالات میں کیا گیا، اسلیے نہیں کے جانور مارنے کے لیے اللہ نے بنائے۔ دلت بدھسٹ بن رہے ہیں، ورنہ وہ سب اسلام میں آ تے ، اور مسلمان ہندوستان میں اکثریت میں ہو تے ، اور اقتدار میں بھی، اور معاشرے کو انصاف، مساوات، امن فراہم کیا جاتا۔ براہ کرم توجہ فرمائیں۔

m.a.