filmov
tv
Hybrid Sunflower 🌻 | MAS 2241 F1
Показать описание
ملن ایگرو سیڈ پاکستان زراعت نئی امنگ کے ساتھ
ملن ايگرو سيڊ کے بیج لگائیں بھرپور منافع کمائیں.
سورج مکھی ہائبرڈ
۔MAS 2241
• 90 دن میں فصل کی برداشت۔
• دوسری جنسوں سے 10 سے 15 دن پہلے پک کر تیار
• درمیانہ قد، فصل گرنے سے محفوظ ۔
• قطار سے قطار کا فاصلہ 2.5 اور فٹ پودے سے پودے کا فاصلہ 8 سے 9 انچ
• پودوں کا قد 180 سے 210 سینٹی میٹر
• پھول کا مناسب جھکاؤ، پھول پرندوں اور سورج کے جھلساؤ سے محفوظ
• بارانی علاقوں اور چاول کی فصل کے بعد کے لیئے موزوں ترین فصل۔
• بہترین سیلف پولینیشن کی حامل کامیاب ترین ورائٹی
• گرمی اور نمی برداشت کرنے کی بہترین صلاحیت کی حامل ورائٹی
• تیل کی مقدار کا تناسب بنسبت زیادہ
• بیماریوں کے خلاف بہترین قوت مدافعت۔