Founding Member Tehreek-e-Insaf & Iqra Medical Complex Owner Dr Shahid Shot & Killed in Lahore

preview_player
Показать описание
Founding Member Tehreek-e-Insaf Dr. Shahid Shot And Killed

Anchor: Ausaf Ali Khan

#DrShahidSiddique #PTI #ImranKhan #ImranKhanPTI #FoundingMember #Lahore

Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

نہ معلوم افراد کے لیے دوسروں کی زندگی مذاق بن کے رہ گئی ہے
دعا ہے اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں۔آمین ثم آمین

foodcraft
Автор

بہت ھی افسوس ھوا ھے ان کے کیس کی ایف آئی آر کھسروں اور ای جی پنجاب کے خلاف درج کرانی چاھے یہ انہی کا کام ھے

KanwalKanwal-fc
Автор

انا للہ وانا الہ راجیعون،اللہ پاک مغفرت نصیب فرمائیں تمام مسلمانوں کے ساتھ،امین

AyubKhan-yjxn
Автор

😢😢😢😢😢انا اللہ وانا الیہ راجعون 😢😢😢😢😢😢😢اللہ سبحانہ جنت میں جگہ دے 😢😢😢اور سب کو صبرے جمیل عطا فرمائے

JavedAkhtarKala
Автор

یہ نامعلوم افراد کو سامنے لانا چاہیے سب کو پتہ ہے اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤️🤲

SaeedKhan-yzig
Автор

😢😢😢😢😢 افسوس ہے میرے ملک کے کیا حالات بن چکے ہیں

mohammadsafwan
Автор

بس یہی گناہ تھا ان کی کہ وہ بھی پاکستان تحریک انصاف میں شامل تھا تو

Babytuls
Автор

بہت افسوس ہوا کسی کی بھی یہ حق نہیں کہ وہ کسی کی جان لے لے حکومت کی ذمہ داری ہے کہ قاتل کو پکڑ کر کیفر کردار تک پہنچایے

MajidKhan-qsqj
Автор

دوستوں شہید کا یہ کم قصور تھا غلطی تھی کے عمراں احمد خاں کا دوست تھا سپوٹر تھا

saeedabuhassanmuhammadi
Автор

یہ سارا کام نامعلوم کا ھے جن کو پوری قوم جانتی ھے

KanwalKanwal-fc
Автор

اللہ تعالٰی آپ کو اتنی ہمت اور طاقت دے کہ ان نامعلوم جو معلوم ہیں کو سزا کے لئے عدالت میں پیش کرے

mohammaddin
Автор

اللہ مرحوم ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس نصیب فرمائے آمین

zahirgul
Автор

کتنے افسوس کی بات ہے ایک ڈاکٹر کو مارا دیا گیا ہے ڈاکٹر بننے کے لیے کتنی محنت کرنی پڑتی ہے ملک میں بدقسمتی سے جرائم پیشہ عناصر کو سزا نہیں ملتی اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کی مغفرت فرمائے آمین گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

nasirahmad
Автор

Allah pak dr sahib ko janutul firdous atta kare ameen pti zindabad

sheikhimtiyaz
Автор

اللہ تعالیٰ ڈاکٹر شاہد صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین

WarraichSb-mc
Автор

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 💔😭

shayanhumayun
Автор

زندگی کے سفر میں شہادت کے درجات ھیں
اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

SaleemAq
Автор

Afsoos,
Khudaya maray muluk ke hifazat farma.

junaidahmad
Автор

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 💔😭 😢😢😢
Jo bhi is sab k peechy Allah unko garak kry ..
Jo jo is mulk me apna raaj krna chahty hain... Allah unko ibrat ka nishan bnaye...

shayanhumayun
Автор

یہ پولیس کس لئے ھے۔اتنی نااہلی جتنی پاکستانی اداروں میں ھے دنیا میں مثال نہیں ملتی۔

AfridiKhan-tree