Ep.01 - Zulqarnain Aur Yajooj Majooj | The Story Of Gog And Magog | Dhul Qarnayn | Surah Kahf Dajjal

preview_player
Показать описание
We all have heard the story of Zulqarnain and Yajooj and Majooj (Gog and Magog) in Surah Kahf verse 83 that there was a king who travelled three times. And during his travels, he imprisoned strange beings like Gog and Magog behind an iron wall but why ?

Why did he do so but most importantly, why is this story told in Quran in the first place ? The answer is that because the Jews of Ahbar tribe asked Quraish to put this question in front of Prophet Muhammad (s.a.w)

But why ?

What interest did the Jews of Ahbar had in the story of this king ?

Welcome to the first episode of "The Zulqarnain Series" where I will tell you the reason, why ... did the Quraish and Jews of Ahbar asked this question from Prophet Muhammad (s.a.w) #surahkahf #yajoojmajooj #gogandmagog #hazratessa #dajjal #zulqarnain #quranandscience #quranicstory

Assalamo Alaikum, My name is Furqan Qureshi and I conduct research in Quran, Science, History & Archeology to show us and our children, How beautiful our God is.

To support my research work, please buy my coffee from this link.

And if you're from Pakistan, then here is the IBAN No. for my Faysal Bank.

PK65FAYS3469301000003308

Or if you're an Easy Paisa or Jazz Cash user ... you can send your support on this mobile no.

03329620440

Thankyou
Furqan Qureshi
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

ہم سب نے ہی اپنے اپنے بچپن سے دو نام سن رکھے ہیں ۔

ذوالقرنین اور یأجوج مأجوج ۔

ایک طویل عرصے تک ہم اسے ایک داستان کے طور پر سنتے رہے کہ کیسے ایک بادشاہ تھے ، ذوالقرنین نام کے ...

اور کیسے انہوں نے یأجوج مأجوج کو لوہے کی ایک دیوار بنا کر اس کے پیچھے بند کیا تھا ۔

اس سے زیادہ کبھی ہم نے اس واقعے کے بارے میں سوچا ہی نہیں ۔

اور پھر بڑے ہو کر زندگی کے معاملات میں ایسے الجھے ...

کہ یہ باتیں بس ایمان کا ایک جزو قرار پا کر غور و فکر کے دائرے سے کہیں بہت دور رہ گئیں ۔

لیکن پچھلے چار پانچ سال سے ... ذہن بہت مضطرب تھا کہ آخر غور تو کروں ... کہ ان باتوں کا آخر مطلب کیا ہے ؟

کیا تھا یہ واقعہ ؟ ... کس نوعیت کا تھا یہ واقعہ ؟

تاریخی تھا یا سائنسی ؟ ایمانی تھا یا روحانی ؟

کون تھے ذوالقرنین اور اللہ نے یہ واقعہ آخر سنایا کیوں ہے ؟

قریش تو زور زبردستی سے معاملات crush کرنا چاہ رہے تھے ، کبھی ابو جہل چٹان لے کر آپ ﷺ پر حملہ کر دیتا ، تو کبھی سارے سردار ابو طالب کے پاس شکایت لے کر پہنچ جاتے تھے ۔

تو پھر ایک واقعے کے متعلق پوچھنے کی نوبت کیوں پیش آئی ؟

جب میں نے اس حوالے سے in-depth دیکھا ... تو پتہ چلا کہ ایک خاص شخص نے قریش کو یہ مشورہ دیا تھا کہ محمد (ﷺ) سے کچھ سوال پوچھو ۔

پھر جب میں نے اس شخص کے متعلق ریسرچ کی تو کچھ بڑی عجیب باتیں پتہ چلیں جو میں آپ کو بتاؤں گا بھی ۔

مثلاً یہ کہ اس شخص کے متعلق indirectly ... دو مرتبہ وحی بھی آئی تھی جو سورۃ لقمان اور المطفّفین میں ہے ۔

پھر ایک مرتبہ جب مجھے اس سوال کا context مل گیا ... کہ یہ سوال آخر پوچھا ہی کیوں گیا تھا ؟

تو اگلی سٹیج تھی کہ پھر اس کے جواب پر بھی ریسرچ کی جائے ۔

یعنی ذوالقرنین کے وہ تین سفر ... جن کے متعلق سورۃ کہف میں بتایا گیا ہے ۔

اور اپنے اس تمام ریسرچ ورک کو ... میں نے سترہ أقساط کی ایک سیریز کی شکل دی ہے جو کہ ..

إن شاء اللہ آج رات ... 09:30 سے ... آن ایئر ہونا شروع ہو گی ۔

اس سیریز کے دوران ... اس واقعے کی ایک ایک ڈیٹیل پر غور کرتے ... اس کو اچھی طرح سے سمجھتے ہوئے ...

ہم چلنے والے ہیں ذوالقرنین کے پیچھے پیچھے ان کے تینوں سفروں پر ۔

ان تمام جگہوں کو ٹریک کرتے ہوئے جہاں جہاں وہ گئے تھے ۔

اور إن شاء اللہ آج رات ... اس سیریز کی پہلی قسط ریلیز ہو گی ۔

جس کے أندر آپ اس مکمل واقعے کے متعلق ... میرا تمام ریسرچ ورک دیکھنے والے ہیں ۔

میرا نام فرقان قریشی ہے اور میں صرف اپنی محبت اور شوق کے ساتھ ...

قرآن ، حدیث ، سائنس ، ہسٹری اور آرکیالوجی کی فیلڈز میں ریسرچ کرتا ہوں ۔

اور پھر اسے آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں تاکہ ہم اپنے دین ... اور اپنے ربّ کو ...

بہترین انداز میں پہچان سکیں ۔

اگر آپ بھی میرے اس ریسرچ ورک کو سپورٹ کرنا چاہیں ... تو اس لنک پر سے میری کافی لے لیا کریں ۔


اور اگر آپ پاکستان سے ہیں ... تو یہ میرا فیصل بینک کا اکاؤنٹ نمبر ہے ۔



یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش استعمال کرتے ہیں تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔

03329620440

إن شاء اللہ آج رات ... 09:30 بجے ... شروع کرتے ہیں اپنے ایک نئے علمی سفر کا آغاز ۔

ذوالقرنین اور یأجوج مأجوج کے واقعے کی ... مکمل سچائی جاننے کے لیے ۔

شکریہ

فرقان قریشی

FurqanQureshiBlogs
Автор

Sardyo ki raat ki barish, aik cup coffee, aur furqan bhai ki video aur ilm ki batein. SubhanAllah

husnainstudio
Автор

Maine serat nabwi main parha or sunaaa❤❤mery nabi ki shaan hi or hain hazrat Muhammad s.a.w❤❤❤

neelamrameez
Автор

زندگی کا سب سے خوبصورت و پراسرار سفر فائنلی شروع ہوگیا اور مجھے یقین ہے کہ یہ سفر ہمارے رونگٹے کھڑے کر دے گا۔

emanmaqsood
Автор

خوشی اس بات کی ہے آپ نے کہا تھا ہم سب ایک فیملی کی طرح مل کر دیکھیں گے ❤❤❤

Sultan.Altamash
Автор

Allah ka lac lac shukar ha jo hume ap jesi hasti aik nimat ki shakal mi dy ha

bilalesupzai
Автор

Allah ka bohot shukr hai ki mene apni zindagi me apki videos dekhi or Allah or Quran se jud gayi Alhamdulillah
Allah apko bohot zyada sukoon de dunya me bhi or akhirat me bhi

tubashaikh
Автор

سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم ♥️
اصلاتوہ وسلام علیک یاسیدی یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین ♥️
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ھو ❤

tashfinahmed
Автор

اللہ کریم آپکا ہمیشہ حامی و ناصر مددگار ہو امین

NihanSoyedere
Автор

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد.

thespidersniper
Автор

جب مجھے نیند نہیں آتی آپکی وڈیو لگا لیتا ہوں آپکی آواز اتنی خوبصورت ہے کہ اسے سن کر مجھے نیند آنا شروع ہوجاتی ہے ❤

mralibp
Автор

میرے کھڑکی باہر بارش ، شہر اسلام آباد اور چائے کا کپ ۔۔ فرقان بھائی دل سوز آواز ۔۔۔ بس یہ والا ماحول چاہیے تھا الحمداللہ

jimiali
Автор

ماشاءاللہ
فرقان بھائی بالآخر ًذوالقرنین کے تین اسفار ًٌ کے سفر کا آغاز بہترین انداز میں ہوا
اللہ آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے آمین

r.k.steelsyed
Автор

عزت مآب فرقان بھائی اور تمام علم و فہم سے محبت کرنے والوں کو سلام و احترام

homairaazimi-nh
Автор

بھائی اپ کا شکریہ اپ نے تینوں باتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ سیریز شروع کی ہےوڈیو کا بیک گراؤنڈ،لمبی قسط اور ہفتے میں دو اقساط۔
اللہ اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے

KamranKhan-xzkx
Автор

Mene furqan bhai ki pehli video dekhi thi koi 6 mahine pehle. Usky aisa shoq para dekhne ka. Phr mene sari videos pori pori dekhi. Ma italy me akela rehta hon. Kaam se aa k ghr k kaam krty waqt yaha tk k sotay hue b sunta sunta soo jata tha. Or suba uth k phr replay kr k sunta tha jaha se reh gai hoti thi. Mene hr us bandy ko channel ka btaya jo jo meri tarha knowledge ka khawahish mand laga muje. Khair kis kis ne dekha channel i dont know. But ma zarur addict ho gya hon. Last pe ma salam pesh krna chahta hon us Maa ko jis ne aisa bacha paida kiya or uski aisi parwarish ki ♥️

MrRehmanu
Автор

Ye series mai aaj dekh rhi hu or furqan sir ka blog maine do din pehle dekha jisne mere zehan ko khola or mere samne bhut sari chizein samjhna asan hui ❤❤❤❤

fashionwaishion
Автор

رمضان المبارک کے خوبصورت ترین دن اور ایسی ویڈیوز ۔ بہت ہی یادگار لمحات بننے والے ہیں۔ شکریہ

viralography
Автор

اللہ تعالیٰ نے یہ شعور لوگوں کو دیے رکھا ہے کہ اس پر ایمان لائیں اسکی نشانیاں موجود ہیں لیکن اس وقت بھی بے دین اور ظالم لوگ کیوں موجود ہیں؟
اس سیریز سے میرے علم اور ایمان کو تقویت بخشی یے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر عظیم عطا کرے۔ آمین

EnglishwithMasood
Автор

جیتے رہیے فرقان
سلامت رہیں
اللہ پاک آپ کے ایمان علم رزق عمل زندگی میں برکت عطا فرمائے

bint_e_ishaq