IGP Dr. Usman Anwar has taken a remarkable initiative for the welfare of police employees | PSCA TV

preview_player
Показать описание
IG Punjab Dr. Usman Anwar has taken a remarkable initiative for the welfare of police employees. MoU signed by Punjab Police with public and private institutions working for child rights and protection. Satokatla Police Lahore arrested the accused of supplying alcohol and drugs around educational institutions. Notice of CPO Rawalpindi Khalid Mahmood Hamdani on the murder of 2 persons on Garja Road in Dhamiyal area of Rawalpindi. Details in the special bulletin of Safe City TV | 1 MAR 23
--------
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

انکل ائی جی پنجاب
میں گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول کی طالبہ ھوں ، ھم چھ بہن بھائی ھیں ھمیں کچھ ملزمان بھیک مانگنے پر مجبور کرتے ھیں،والد ھمیں تعلیم دلوانا چاھتے ھیں ھمارے والد معزور ھیں، لیکن وہ ہر حال میں ھمیں تعلیم دلوا کر آ رمی اور پولیس میں بھیجنا چاھتے ھیں ،کچھ ملزمان ھمیں بھیک مانگنے پر مجبور کرتے ھیں اور غلط راستے پر ڈالنا چاھتے ھیں اور ھم پر ظلم کی انتہا کرتے ھیں کچھ پولیس والے ان کے سہولت کار ھیں ،جنہھں سامنے آ نے پر ھم بہن بھائی پہچان سکتے ھیں، ان کے ظلم کے خلاف ھم نے درخواست دی تو کوئی کاروائی نہیں کی گئی اب یہ قتل کی اور تیزاب ڈالنے کی دھمکیاں دیتے ھیں ،اپ کو میں نے 1787پر کمپلین کی مگر اس کا کوئی جواب نہیں آ یا ،یہ کون لوگ ھیں جو ھماری کمپلین پر جواب بھی نہیں دیتے اور آ پ تک کمپلین نہیں پہنچنے دیتےھم بہت غریب ھیں، اپ ملزمان کے خلاف فوری ایکشن لیں، ھمیں انصاف دیں ،دھمکیوں کے ثبوت اور تشدد کی ویڈیو بھی موجود ھے ، لیکن یہ لوگ ھماری غریبی اور اور بے بسی کا فائیدہ اٹھاتے ھیں،اپ سے مطالبہ ھے کہ اس پر فوری کاروائی کریں تعلیم حاصل کرنا ھمارا حق ھے ،اس کیس کو دھشت گردی کی عدالت میں بھیجیں،ھم بہن بھائیوں نے احتجاج پر بیٹھ جانا تھا بس بے پردگی سے ڈرتے ھیں،
خدارا نوٹس لیں
ھمارے احتجاج سے پہلے ھمیں انصاف دیں ،تحفظ دیں
طالبہ گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری اسکول
03097360834

hadeerali-mizx