Lebanon Targets Israel with Swarm Drone Across Multiple Areas

preview_player
Показать описание
Lebanon has launched a series of coordinated drone strike on various Israeli areas.
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

آپ کی سپورٹ ہمارے لیے بہت اہم ہے۔ ابھی سبسکرائب کریں اور ہمارے ساتھ جڑے رہیں!

HaqeeqatTV
Автор

یا اللَّٰهُ مسلمانوں کو فتح عطا فرما
آمِین ثُمَّ آمِین یَا رَبَّ العَالَمِین

zohaibahmad
Автор

فلسطینی بھائیوں سے محبت کرنے والوں کو سلام جیت قریب ہے "انشاء اللہ "

shabbirraza
Автор

اللہ تعالٰی فلسطینی مسلمانوں کی حفاظت فرمائے آمین

bashirrehmani
Автор

یا اللہ یمن اور حماس اور لبنان اور شام اور ایران اور عراق کے مجاہدین کی مدد فرمائے آمین

bashirrehmani
Автор

یا اللہ پاک فلسطین پر اپنا خاص کرم فضل اور اپنی رحمت خاص نازل فرما آمین یا رب العالمین

NaveedNaveedahmad-rqle
Автор

ماشاءاللہ ،اللہ کریم ھمارے مسلمان بھائیوں کو ھر قدم پر فتح عطا فرمائے ھر مسلمان بہن بھائ نماز کے بعد ،اذان کے بعد لبنان یمن کے لیے دعا کریں

renakhan
Автор

ماشاءاللہ الحمدللہ ۔ آللہھم النصر المجاھدین فی لبنان ،فی الیمن ،وفی الفلسطین۔

Anwarulhaq-ywzn
Автор

اللہ اکبر ☝️ ماشاءاللہ ❤ انشاء اللہ ☝️🦁🦅🇱🇧🇾🇪🇮🇷🇵🇸💪💪✌️✌️

GudduBhai-vw
Автор

سپر پاور صرف اللہ کی ذات ھے اسی کی جانب لوٹ جانا ھے سب نے نیک عمل کرو تاکہ جنت الفردوس ملے

JawaidIqbal-qeku
Автор

اللہ پاک فلسطینیوں کی مسجد اقصٰی کی اور پوری امت مسلمہ کی حفاظت فرمائے آمین

artmagicwithbukhari
Автор

ماشاءاللہ حماس حزب اللہ الجھاد وغیرہ مجاہدین اور یمن کو سلام پیش کرتا ہوں

ImranKhan-ybf
Автор

I am Indian lekin aapki news bahot Achchi lgti h sir

mohdasad
Автор

You r probably the only one giving some news about what’s going on in the war zone, May Allah bless you

mohammadkhurram
Автор

امانتوں کی حفاظت اس طرح بھی کی جاتی ہے
سال ہے 1915 پہلی جنگ عظیم جاری ہے۔ سلطنت عثمانیہ کی
فوج کا ایک سپاہی، فلسطین میں ڈیوٹی دے رہا ہے۔ اس کے
پاس کچھ رقم ہے جو وہ امانتاً فلسطین کے العلول نامی ایک
خاندان کے کسی شخص کے حوالے کرتا ہے، اس درخواست کے
ساتھ کہ جب جنگ ختم ہو گی تو وہ واپس آ کر اپنی رقم لے
لے گا۔ مگر فوجی کبھی پلٹ کر نہیں آیا۔ نہ جانے جنگ میں
کام آ گیا یا بعد میں جہان فانی سے رخصت ہوا۔
العلول خاندان کے امانتدار شخص نے وہ رقم ایک سو چھ
برس تک لوہے کی ایک مضبوط تجوری میں سنبھال کر رکھی۔
رقم کی مالیت تیس ہزار امریکی ڈالر کے قریب بتائی گئی ہے۔
گزشتہ برس کے آخر میں نابلوس میں ایک تقریب منعقد ہوئی
جس میں ترکی کے سفیر کو وہ رقم واپس کی گئی۔
تصویر میں نظر آنے والے صاحب راغب ھیلمی العلول ہیں جن
کے دادا کے بھائی کے پاس یہ امانت رکھوائی گئی تھی۔ ان کے
انتقال کے بعد یہ امانت راغب ھیلمی کے سپرد ہوئی تو انہوں
نے بھی امانت کی پاسداری کا حق ادا کر دیا۔ جب وہ اس
کی حفاظت کرتے کرتے تھک چکے تو فیصلہ کیا کہ رقم ترک
حکومت کے حوالے کر دی جائے کیوں کہ اب رقم کے مالک کی
واپسی کے امکانات تقریباً ختم ہو چکے تھے۔
اللہ کریم ہمیں بھی اسی طرح کی امانت داری اور دیانتداری
نصیب فرمائے آمین ثم آمین

waheedkhantanoli
Автор

یہ کون سے راکٹ ہے جس سے اسرائیل کو کوئی نقصان ث ہو رہا ہے۔ بھائی وہ میزائل کہاں ہے جو تل ابیب کو نشانہ بنانا تھا۔

talhaadnan
Автор

Haqeeqat TV News Pakistan ka number 1 chnl

jannat
Автор

ALLAH SWT help Muslims Aameen SumaAameen ❤

ghulamrasool
Автор

تحریک لبیک پاکستان زندہ باد سعد حسین رضوی زندہ باد پاکستانیوں کی امید تحریک لبیک پاکستان

akbarjamati
Автор

Shia 🇮🇷 Sunni 🇵🇸 bhai bhai or China 🇨🇳 Pakistan 🇵🇰 DOSTI zindabad LIKHO or Pakistan 🇵🇰 ke dushmano 🇮🇱🇺🇸🇮🇳 ko takleef pohnchao 👍 Ya Allah hum musalmano ☪️ mein ittefaq 🤝 peda kar 🤲 ameen 🤲✌️

WajidAli-cnwe
visit shbcf.ru