Random Acts of Kindness That Will Restore Your Faith In Humanity

preview_player
Показать описание
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

ساری باتیں اپنی جگہ مگر اسلام ہی انسانیت کی سب سے بڑی مثال ہے جو انسانیت اسلام نے سکھائی ہے وہ کوئی نہیں سکھا سکتا۔
انسانیت کو تمام مذاہب سے اوپر کہنا ایک مسلمان کے لئے اپنے دین سے علمی کمی کا سبب ہے اور کچھ نہیں

sq.tv
Автор

انسانیت تمام مذاہب سے اوپر نہیں ہے، بلکہ اسلام ہی وہ مزہب ہے جو صحیح معنوں میں انسانیت سکھاتا ہے

mulanaahmedhassanfarooqisu
Автор

احساس ایک قیمتی عمل ہے جو سب کے پاس نہیں ہوتا یہ خوشنصیب لوگوں کے پاس ہوتا ہے

alfattahu
Автор

The man was very brave I am proud of you for your hard work 👏👏

aneesabano
Автор

پیارے بھائی آپ کی وڈیوز بہت اچھی ہوتی ہیں مگر اس بات پر توجہ کی خاص ضرورت ہے

sq.tv
Автор

تو کیا کشمیر شام عراق فلسطین اور افغانستان کے لوگ انسان نیں ہیں ؟ ان پر جو ظلم ہوتے رہے یا ہو رہے ہیں ادھر انسانیت یاد کیوں نیں آتی

MuhammadAkhlaq-gvqp
Автор

سب سے گھٹیا اور گرا ہوا رحم دلی کا انداز جو سانپ کو ہاتھ میں پانی پلانا یہ انتہائی غلط اور قبیح حرکت ہے نیکی نہیں جب عقل ہی نہ رہے تو انسانیت نہیں رہتی تو وہ کام نیکی کیسے

shanikhan