Why Taha Ikram Left Islam and Became Atheist

preview_player
Показать описание

Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

فَٱصْبِرْ إِنَّ وَعْدَ ٱللَّهِ حَقٌّ ۖ وَلَا يَسْتَخِفَّنَّكَ ٱلَّذِينَ لَا يُوقِنُونَ 30:60
پس صبر کرو، یقیناً اللہ کا وعدہ حقیقت ہے، اور ہرگز ہلکا نہ پائیں تم کو وہ لوگ جو یقین نہیں لاتے

فَٱصْبِرْ عَلَىٰ مَا يَقُولُونَ وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوعِ ٱلشَّمْسِ وَقَبْلَ ٱلْغُرُوبِ 50:39
جو باتیں یہ لوگ بناتے ہیں ان پر صبر کرو، اور اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرتے رہو، طلوع آفتاب اور غروب آفتاب سے پہلے

فَٱصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَلَا تَكُن كَصَاحِبِ ٱلْحُوتِ إِذْ نَادَىٰ وَهُوَ مَكْظُومٌ 68:45
پس اپنے رب کا فیصلہ صادر ہونے تک صبر کرو اور مچھلی والے (یونس علیہ اسلام) کی طرح نہ ہو جاؤ، جب اُس نے پکارا تھا اور وہ غم سے بھرا ہوا تھا

فَٱصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَلَا تُطِعْ مِنْهُمْ ءَاثِمًا أَوْ كَفُورًا 76:24
لہٰذا تم اپنے رب کے حکم پر صبر کرو، اور اِن میں سے کسی بد عمل یا منکر حق کی بات نہ مانو

yunusemre
Автор

میں گواہی دیتا ہوں اللّه کے سوا کوئی معبود نہیں

hafizmarjan
Автор

Sirf tum 2 nai ho tum jese boht se aey hain or matti main mil gay hain lekin Islam hmesha buland rhe ga In Sha Allah

sasports
Автор

‫وَلَقَدۡ صَرَّفۡنَا فِی هَـٰذَا ٱلۡقُرۡءَانِ لِیَذَّكَّرُوا۟ وَمَا یَزِیدُهُمۡ إِلَّا نُفُورࣰا﴿ ٤١ ﴾‬

• Muhammad Junagarhi:
ہم نے تو اس قرآن میں ہر ہر طرح بیان[1] فرما دیا کہ لوگ سمجھ جائیں لیکن اس سے انہیں تو نفرت ہی بڑھتی ہے.

• Abdul Haleem:
We have explained things in various ways in this Quran, so that such people might take notice, but it has only turned them further away.

Al-Isrāʾ, Ayah 41

SyedSardarBadshah-sy
Автор

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
میرے نبیﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے

Court-IS
Автор

جسے ھوہ چلتی نذر نھی اتی لیکن محسوس ھوتی ھے جیسا کرنٹ نذر نھیں آتا لیکن بلپ جلتی ھے پنکھا چلتا ھے میرا اللہ ھے اور یقیناً ھے لیکن بیواقوف نھیں سمجھتے

sherkhankhan
Автор

Thanks to both of you, Now I more strongly believe in Allah

azhardilawar
Автор

Awais bhai when u said " 3 saal " twice, it was really very saddening and its something that needs to be talked about more like how your own family abandons you for someone they never saw for a second. I have started to suffer from this too. More power to you brother!

asdsadasds
Автор

God is one who created both of you and all the whole world

Enotes-sjbp
Автор

Awais Iqbal You are great, plzz do live regularly Taha bhai take care of your self ❤

mirajmohammadmeer
Автор

میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں ۔۔۔

saimamirza
Автор

Aap dono ki bakwass sun kar
ALLAH AUR ALLAH K RASOOL par IMAN AUR YAQEEN aur ZYADA badh gaya
ALHAMDULILLAH
Iss baat k liye Aap dono ka SHUKARIYA

LA ILLAHA ILLALLAH MUHAMADURASOOLAH ...

Uqab
Автор

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں انسان کی تخلیق اور پیدائش کے ان مراحل کو سورة المٔومنون میں اس طرح

بیان فرمایا ہے:
(وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ مِنْ سُلٰلَةٍ مِّنْ طِیْنٍ ۔ ثُمَّ جَعَلْنٰہُ نُطْفَةً فِیْ قَرَارٍ مَّکِیْنٍ ۔ ثُمَّ خَلَقْنَا

النُّطْفَةَ عَلَقَةً فَخَلَقْنَا الْعَلَقَةَ مُضْغَةً فَخَلَقْنَاالْمُضْغَةَ عِظٰمًا فَکَسَوْنَا الْعِظٰمَ لَحْمًا ق ثُمَّ اَنْشَاْنٰہُ خَلْقًا اٰخَرَ ط فَتَبٰرَکَ اللّٰہُ

اَحْسَنُ الْخٰلِقِیْنَ)

” اور ہم نے انسان کو مٹی کے سَت سے پیداکیا۔پھر ہم نے اسے ایک محفوظ مقام

(رحم مادر)میں نطفہ بنا کر رکھا۔پھر نطفہ کو لوتھڑا بنایا پھر لوتھڑے کو بوٹی بنایا پھر بوٹی کو ہڈیاں

بنایا پھر ہڈیوں پر گوشت چڑھایا،پھر ہم نے اسے ایک اور ہی مخلوق بنا کر پیدا کر دیا۔ پس بڑا بابرکت

ہے ،اللہ جو سب بنانے والوں سے بہتر بنانے والا ہے”

 (1)

snahisnahi
Автор

Sir, Awais Iqbal sb, Am thankful to you, rest of life. Good luck, and thanks Taha Ikram sb.

noorakbar
Автор

Musalmanon ki jal rahi h comment section mien😂

mahnoor
Автор

ربنا لا تزغ قلوبنا بعد إذ هديتنا وهب لنا من لدنك رحمة ۚ إنك أنت الوهاب
اے ہمارے رب تو نے ہمیں ہدایت عطا فرمائی ہے ،اس کے بعد ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ کر اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما، بیشک تو بڑاعطا فرمانے والاہے۔

muhammadsalamkhan
Автор

I witness that there is no god but Allah and that Muhammad ﷺ is the last Messenger of Allah.

israrahmadkhan
Автор

میں گواہی دیتا ہوں کہ اللّٰہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد ﷺ اللّٰہ تعالیٰ کے آخری رسول ہیں

israrahmadkhan
Автор

Aik din aap Ibrat ka Nishana ban jainge. Inshallah
Remember it forever

ManzarKhan-vedd
Автор

Dear awais and Telha.
I am glad to hear your conversation.
I believe one day everyone will know the truth.
I was born Muslim, and after understanding Islam, quran, and Hadid, I left Islam. I live in Canada 🇨🇦. Canadian Law is 💯 better than Islamic Law.

Sultanhood