Israeli drones Surveillance Over Lebanon - Hamid Mir Live From Beirut - Israel-Lebanon War -Geo News

preview_player
Показать описание
#israellebanonconflict #israelattacktoday #hamidmir #capitaltalk
#lebanonconflict #lebanonlive #lebanonpagerattack #lebanonattack #israelattacklebanon #israelhezbollah #israelpalestineonflict #hamidmirlivefromlebanon #hamidmirinlebanon #hamidmirlive

Hamid Mir - Capital Talk - Geo News | 8th October 2024


The show is based on robust discussions on news events and/or pressing current affairs issues, offering a unique but flexible format whereby facts, analyses and opinions are incorporated into different segments thereof. Moreover, the show not only focuses on discerning and discussing important issues and events but also offers various perspectives and conclusions to the viewers.

Timings Friday, Saturday and Sunday @ 8:05 pm Repeat: Next day @ 01:00 am, 05:00 am & 11:05 am

#hamidmirgeo
#hamidmircapitaltalk
#geonewslive
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

حامد میر صاحب آپ نے لبنان جا کر ہمارے دل جیت لئے ہیں ۔❤ اللّہ آپ کی حفاظت فرمائے اور لبنان کی فلسطین کی غیب سے مدد فرمائے آمین 🤲۔ہم بطور ایک محب وطن پاکستانی کے لبنان اور فلسطین کے ساتھ ہیں ❤️❤️❤️

shazianaqvi
Автор

حامد میر صاحب آپ بھی اس جہاد میں مجاہدین کے ساتھ اور مظلوم عوام کے ساتھ برابر کے شریک ہیں جیو

NaeemAli-lp
Автор

حامد میر صاحب آپ نے صحافت کا حق ادا کر دیا ہے یہ بھی جہاد ہے

syedkazmi
Автор

سر تم پہلی پاکستانی ہو اتنا مشکل جگہ پہ اپ نظر اگیا سلام اپ کو اللہ اپ کو اپنے حفاظت میں رکھے اللہ پاک سب مسلمانوں کا مشکلات اسان کرے ❤

ZawarKhan-cj
Автор

اللہ تعالیٰ مسلمانوں کی حفاظت فرمائے آمین

MGhaffarMGhaffarsundhu-ojtv
Автор

حامد میر صاحب آپ نے صحافت کا حق ادا کیا اللّٰہ پاک اجر عظیم عطا فرمائے آمین 😭

RohailMughal-ww
Автор

اللہ پاک حامد میر صاحب کی حفاظت فرمائیں آمین ❤❤

binaasif
Автор

اللہ تعالیٰ آپکو جزاے خیر دے اور آپکی حفاظت فرمائے آمین

irfanraheem
Автор

سر آپ بھی جہاد کررہے ہیں۔ اسرائیل کسی ضابطے کو نہیں مانتا۔ آپ جیسے رپورٹنگ کر نے والے بھی اس کا ٹارگٹ ہیں۔ بہت محتاط رہیں۔

hurbaba
Автор

بھائی حامد میر صاحب آپ خود بھی آیت الکرسی 41 بار پڑھا کرے اور دوسروں کو بھی اس کا تلقین کروں اور اس کے ساتھ یہ بھی پڑھا کرو الھم انا نجعلک فی نحورھم ونغوذبک من شرورھم 313 بار اور الھم استور عورتھم وامن روعتھم 313 بار خود بھی پڑھا کرو اور دوسروں کو بھی تلقین کیا کرو

IkramKhan-us
Автор

Moula a.s ap ko salamat rakhay mir sahib ameen

muhammadjawad
Автор

Mola salamat rakhan ameen
Very brave man
Masha Allaha

riffattara
Автор

اللّٰہ کریم آ پ کے ساتھ تمام لبنانی بہن بھائیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین

ishratjahan
Автор

اللہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرمائے۔ آمین ثمہ آمین

mirzatanvirbaig
Автор

انت حبيبى حامد أخوي
الله معك تجى بسلا مه إلى باكستان

umernawaz
Автор

Hamid Mir Choti ka Anchor hay, Excellent, Hamid Mir is Good Job. ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤.

MohammadRizwan-tt
Автор

2 Logon per Ahlay Bayat ka Nazray Karam hay, First Bahlool Dana, & Second me.

MohammadRizwan-tt
Автор

حامد میر ، فلسطینی ایجنٹ زندہ باد اللہ مظلوموں کی حمایت کرنے والوں کو حفظ وامان میں رکھے

iqbalsial
Автор

حامد میر صاحب آپ کی جرات کو سلام اوپر بمباری کے لیے جہاز گھوم رہا ہے اور آپ نیچے کوریج کررہے ہیں ۔ میں اس پروگرام کے دیکھنے کے بعد رات کو سو نہیں سکا۔۔ Love ❤️ frome USA

tour_of_the_world
Автор

Wear saftey jacket with media markings, ,be safe

AlbidayaLogistics