Full Details of 26th Constitutional Amendment | Blow to the Independence of the Judiciary | IRK VLOG

preview_player
Показать описание
Full Details of 26th Constitutional Amendment || Blow to the Independence of the Judiciary || IRK VLOG

#Senate #NationalAssembly #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

عمران ریاض بھائی اسلام علیکم میں آ پ کی جرات اور بہادری دلیری کوداد پیش کرتا ہوں اللہ تعالیٰ آپ کی اور عمران خان صاحب کی غیبی مدد فرمائیں آمین

MuhammadBanaras-rcvy
Автор

عمران بھائی ارشد شریف مرحوم کے بعد ایک آپ ہی ہیں جس نے حق سچ بولنے کا بیڑہ اٹھایا ہے، سدا سلامت رہیں❤️

NaseebKhanLC
Автор

میرے مرشد آپ پورے امت مسلمہ کے لیڈر ہیں آپ ایک سچے اور ایمان دار مسلمان ہیں مجھے فخر ہے کہ اپ ہمارے لیڈر ہیں اس سے بھی بڑھ کر اپ ایک محبت وطن پاکستانی ہیں اللہ پاک اپ کو ہمیشہ سرخرو کرے

AamirAli-Rajput
Автор

اللہ ہم سب کی اور حصوصآ پرائمنسٹر عمران خان صاحب کی حفاظت فرما آمین خان کوریا

MrchamanKhan-dq
Автор

❤ دونوں عمران خان صاحب زندہ باد ❤ ماشاء اللّٰہ🎉 خوش رہو سلامت رہو

AbuzaerAbuzaer
Автор

عمران ریاض خان بھائی یہ جو آپ ہمیں معلومات فراہم کرتے ہیں ہم لوگ آپ کے مشکور ہیں شکریہ۔ دعائیں آپ کے ساتھ ❤

abdulrazzaquetalpur
Автор

اللہ ہی حافظ ہے پاکستان کا جیسے عوام ویسے ہی حکمران عوام کی کمزوری ہے عوام کو نکلنا ہی پڑے گا ورنہ اللہ ہی حافظ ۔

ZHJ
Автор

سلامت رہیں اللہ آ پ کو مزید کامیابیاں دے ❤

HamidKhan-ltll
Автор

😢😢بھائی دل بہت دکھی ہے۔۔۔۔آپ جیسے لوگ جو قربانی کی حد سے گزرے جانے کتنے دکھی ہوں گے😢😢

sabiahsaleem
Автор

میں نے تمام سسکراہیب کینسل کر دی ہیں ۔۔ صرف عمران ریاض اور صدیق جان کے علاوہ

alidashyi
Автор

اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین

mahboobshah
Автор

لا الہ الا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
استغفر اللّٰہ العظیم الذی لا الہ الا ھو الحی القیوم و اتوب الیہ

Masufi
Автор

واعلیکم السلام عمران بھائی اللہ آپ کو سلامت رکھے اور عمران خان کو صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین ♥️

NasirjuttNasirjutt
Автор

گریٹ لیڈر آف پاکستان ❤️🇵🇰❤️
پرائم منسٹر عمران خان ❤️🇵🇰❤️

saleemtahir
Автор

اگر عوام زندہ قوم ہوتی تو 😢عمران خان ابھی تک اتنا عرصہ جیل میں نا ہوتے

ghulamhur
Автор

میرے بھاٸی اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے

MdNoor-ov
Автор

یا اللہ عمران احمد خان نیازی کی حفاظت فرما

SalmanKhan-buoh
Автор

اللہ پاک پاکستان کو جھوٹوں منافقوں غداروں اور دہشتگردوں کے شر سے محفوظ رکھے آمین عمران خان زندہ باد امپورٹڈ حکومت نامنظور

muhammdhussein
Автор

عمران بھائِی اللہ آپ کو ہمت دیں ۔ عدلیہ کو کسی قسم کی تکلف نہیں ورنہ اب تک جج اور وکیل کچھ کرتے نزر آجاتیں ۔

birdsinfoview
Автор

عمران ریاض بھائی اللّٰہ پاک آپکو سلامت رکھے آمین ثم آمین

MazharAwan-zm