Shams Tabrez Giridih Naat 2022 || Wo Kamal e Husn e Huzoor Hain || @PureSunniNetwork

preview_player
Показать описание
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

زمانے بعد پھر اس نعت کو سن رہا ہوں ۔
شمس بھائ مزہ آگیا ۔
اسی طرح جواں بنے رہو ۔
دل خوش ہوجاتا ہے ۔
25/05/2024

nooranisocialmedia
Автор

ماشاءاللہ سبحان حضرت آپ نے کلام علی حضرت سنا کے با خدا دل کو سکون حاصل ہو گیا میرا رب آپ کو مزید ترقی دی

AkbarAhmed-qs
Автор

شمس تبریز کی نعتیہ دور کا سب سے ہٹ اور کامیاب لہجہ ہے یہ ۔
اسی لہجے سے انکو لوگ جاننے لگے ہیں ۔

اس بندے نے پورے حوصلے کے ساتھ اور جوش و جزبہ کے ساتھ کلام کو پیش کیا ۔
اور اس کلام کا حق ادا کردیا ۔
انکے چہرے سے اعتماد کا پورا چھلکتا سمندر نظر آ رہا ہے۔۔
ماشاءاللہ بہت عمدہ ایسے ہی پڑھتے رہو وہابیوں کو جلاتے رہو۔
سنیوں کے دلوں پے راج کرتے رہو !
شمس تبیرز صاحب اس کلام سے میں تو آپکا مرید ہو گیا ۔
جب بھی موقعہ ملتا ہے آپکے اس کلام کو ضرور سنتا ہوں اور جب سنتا ہوں تو پھر ۔
سنتا ہی رہ جاتا ہوں !
اللہ رب العزت آپکو خوب خوب ترقی عطا کرے ۔
پوری دنیا میں نبی کی نعت پڑھتے رہو !

nooranisocialmedia