how to make zeera biscuits||#zeera biscuits||#lifestylewithurooj ||#shorts

preview_player
Показать описание
#zeera biscuits #zeerasrecipes
#short #shorts #youtubeshorts #videoshort
life style with urooj.
.
.
.

recipe:
اجزاء
میدہ: ایک کپ
1/2 tsp : بیکنگ پاؤڈ
1tsp: نمک ( دانے دار)
1½ tsp : سفید زىره
پگھلا ہوا مکھن: 1/4 کپ
پسی چینی: 1/4 کپ
انڈہ: ایک عدد
ترکیب
میدہ اور بیکنگ پاؤڈر کو چھان لیں ۔اب مکھن، چینی، اور انڈے کو بیٹ کرکے اس میں نمک ،زیرہ اور میدہ مکس کرکے (آٹا) تیار کرکے پانچ منٹ کے لیے رکھ دیں ۔ پھر بٹر پیپر پر اس آٹا کو بیل کر گول کٹر سے شکل دےکر غیر گرم ٹرے پے بیگ کرلیں (بیکنگ ٹائم ) °180c ۱۳-۱۵ منٹ ہے ۔پھر نکال کر پلیٹ پر ٹھنڈا کر کے چائے کے ساتھ پیش کریں اور کسی برنی میں رکھ سکتے ہیں 3سے 4 دن تک۔
.
.
.
#shorts #youtubeshorts #short #shortsvideo

-~-~~-~~~-~~-~-
Please watch: "Delicious Kala chana chaat recipes you need to try Now! @lifestylewithurooj"
-~-~~-~~~-~~-~-
Рекомендации по теме