Building Mosques in Islamic Schools | Javed Ahmad Ghamidi

preview_player
Показать описание
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

agar koiy question puchna ho tho kese puchay

hameedkhan-qekd
Автор

پہلی بات تو یہ ہے کہ آپ کا یہ کہنا غلط ہے کہ تعلیم ہوا اور پانی کی طرح ہماری ضرورت ہے اور عبادت بھی ضرورت ہے لیکن تعلیم کی طرح ضرورت نہیں ہے آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ جیسے تعلیم ہوا اور پانی کی طرح ہماری ضرورت ہے ویسے ہی عبادت ہوا اور پانی سے زیادہ ہماری ضرورت ہے بشرطیکہ کسی کو سمجھ میں آجائے دوسری بات آپکا یہ کہنا کہ عبادت کے لئے کوئی عالی شان عمارت ضروری نہیں ہے وہ تو کہیں بھی بیٹھ کہ کی جا سکتی تو آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ تعلیم کے بھی نہ کوئی عمارت شرط ہے نہ یونفارم نہ ہئر سٹائل بلکہ تعلیم بھی ہر قید سے آذاد رہ کر بطریق اعلی و احسن حاصل کی جا سکتی ہے بشرطیہکہ کوئی کرنا چاہے

hjan
welcome to shbcf.ru