Surah Rahman Original 1984 Qari Obaid Ur Rahman. Plz Subscribe Our Channel. Jazak Allah Khaira.

preview_player
Показать описание
Surah Rahman Original 1984 Qari Obaid Ur Rahman. Plz Subscribe Our Channel. Jazak Allah Khaira.
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

ان کی آ واز کے ساتھ سب کی بچپن کی یادیں وابستہ ہیں اور ان سے سب کو پیار ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

NoshabaSiddiq
Автор

ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ کاری صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ❤❤❤❤❤❤

Afzaal-nc
Автор

اللّہ پاک مجھے بھی ایسی تلاوت کرنے کی توفیق دے

riasatali
Автор

اللّٰہ کریم قاری صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین

sohailzafar
Автор

سبحان اللّٰہ ماشاءاللہ
اللّٰہ تعالٰی قاری عبید الرحمن صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
بچپن میں قاری صاحب کی تلاوت سنا کرتے تھے صدر ضیاء الحق صاحب کے خطاب سے پہلے انھی کی تلاوت قرآن ھوتی تھی

KHALILAHMED-hxwh
Автор

بچپن میں سنا کرتا تھا آج چالیں سال بعد کانوں میں رس گھولتی آواز اور پر سکون لہجے والی تلاوت قرآن کریم پھر سنی مولا کریم قاری صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین ثم امین

miansb
Автор

اللہ سبحان وتعالی قاری عبیدالرحمن مرحوم کے درجات بلند کرے اور ہمیں قران سننا اور عمل کرنے توفیق عطا کرے ،،امین

ZFM-zx
Автор

اللہ پاک قاری عبیدالرحمان صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے

muhammadjavedkhan
Автор

الحمدللہ رب العالمین اللہ تعالی آپ کو جنت الفردوس الاعلى مقام عطا فرمائے آمین

MuhammadIdrees-ur
Автор

الله اكبر الله اكبر الله اكبرسبحان الله‎ سبحان الله‎ سبحان الله‎
اللہ پاک قاری صاحب کو غریق رحمت فرماے ان کےدرجات بلند فرماے

zafarullahkharljhang
Автор

اللّٰہ تعالیٰ قاری عبید الرحمن صاحب کے درجات بلند فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اللھم آمین یارب العالمین

maliknaaz
Автор

اللہ استاد محترم جناب قاری صاحب کو جنت کی ہر خوشی اور ہر نعمت عطا فرما آمین

muhammadadil
Автор

Allah pak Qari Sb ko karwat karwat junatulfirdose ata farmay Ameen

ZainBhatti-wkru
Автор

اللہ تعالیٰ قاری عبید الرحمٰن کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔

MuhammadAshrafSaqib
Автор

بہترین قرآت ہے۔ اللہ تعالٰی قاری صاحب کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے

safdarmalik
Автор

حضرت خوش نصیب ہیں جو آج بھی دعائیں سمیٹ رہے ہیں۔

shahzadstylo
Автор

Aaj thorri dair pehlay en ki awaz main talawat e Quran e pak yad kr raha tha k adahy ghantey Baad phone uthaya tu en ki talatw ki vedio sanmnay aa Gai 40 Saal pehlay ka manzr aankhoon k sanmnay aa gya. SubhanAllah Mashallah ❤🎉 tribute to Qari Ubaid ur Rehman

muhammadamin
Автор

Allh pak janat me muqam atta farmaen aameen suma Aameen

mramra
Автор

+ اللہ تعالیٰ مرحوم قاری عبید الرحمن کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ آمین ثمہ آمین
+ 1980 کی دھائی میں قاری عبید الرحمن کی تلاوت سنا کرتے تھے ۔ ھر روز صبح کے وقت اور شام کے وقت ریڈیو پاکستان سے قاری صاحب کی تلاوت ترجمے کے ساتھ سننے کا موقع ملتا۔ قاری صاحب ایک آیت پڑھتے پھر اسکا ترجمہ ھوتا اور پھر دوبارہ قرآت کرتے۔ انکی تلاوت میں اتنی حلاوت ھوتی تھی کہ روح میں اترتی تھی۔۔ اللہ تعالیٰ آیسے اللہ والے بندے کی مغفرت فرمائے ۔۔
کاش کہ حکومت اس سلسلے کو دوبارہ شروع کروانے کا انتظام کرے ۔
امتیاز حسین راولپنڈی

imtiazhussain
Автор

اللہ تعالی آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اللہ تعالی ھمیں بھی قرآن پاک کو پڑھنے سمجھنے اور عمل کی توفیق عطا فرمائے

MuhammadIdrees-ur