Live show ma larai waja mian larta ni | Syed Basit Ali

preview_player
Показать описание
Latest interview
#syedbasitali
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

مرد کی طرف سے بہت بڑی قربانی دی جا رہی ہے اور بہت سکون میں رہنا چاہتے ہیں اور بہت عظیم انسان ہیں

amirmehmood
Автор

جس گھر میں قرآن پاک پڑھا جاتا ہے وہ آسمان والوں کو ایسے نظر آتا ہے جیسے زمین والوں کو ستارے نظر آتے ہیں 🌺🍂

hinazafeer.official
Автор

ھا ھا کیا بات ھےاگر یہ سچ ھے تو یہ انسان واقعی شریف ھے ۔

rafiqrafiq
Автор

باکمال لوگ لاجواب سروس کی کمی نھیں تمغہ حیدری سے نوازا جائے

muflehbamufleh
Автор

apka nmbr kafi time se try kr rha hoon..pleae mujse rabta krain..wo boht majbor hain apki madad chahiay...Panjtan Pak AS k sadqay

kabirali
Автор

agr apko acha husbnd mil gya hai to ap pagul ho k larye ka dil kr rha hai

ukmobile
Автор

ھا ھا بہت ہی عجیب کیس ایسا ھوتا ھے ہمارے ایک دوست کے ساتھ بھی ایسی ہی مشکل تھی ان کی بیوی اس لیے لڑتی تھی وہ سیرس رہتے تھے فضول کوئی بات ہی نہیں کرتے تھے۔۔

rafiqrafiq
Автор

.moj is baat pr hse ate hy k orat kyce nadan ha

fatemarahman
Автор

yeh to batae ki in ki sulah howe hai ki nahe

abdulsubhan
Автор

Divorce her man, she doesn’t deserve you.

chaudhrysm
Автор

Bhi Request kie thi mari I'd still pending ha plz open kr dain

rajaimran
Автор

او شاہ جی جانے دو بند کریں یہ ڈرامے اپنی شوہر کے لیے اپنے چینل کے لیے یہ ساری میاں بیوی کی حرکتیں جو ہیں اپ لوگوں کو دکھاتے ہیں اور تاکہ دوسرے لوگ بھی اپس میں لڑے خدا کا خوف کریں یہ کمائی جو ہے اپ نے کہاں لے کے جانی ہے 😢

hafizabadtimes
Автор

جو شخص غصہ زیادہ کرتا ہے دراصل اس کا دل بھی صاف ہوتا ہے۔
دراصل اس کی بیوی کا مطالبہ کسی حد تک درست بھی ہے کیونکہ کبھی کبھار لڑائی کرنی چاہیئے، لڑائی کے بعد جب صلح ہو جاتی ہے پھر باہمی محبت "رینیو" ہو جاتی ہے ۔۔۔۔
اور ایک بار پھر دونوں ایک دوسرے کو ٹوٹ کر چاہنے لگتے ہیں 😂

arifmuhammad
Автор

Basit sb ya bagairti band krain pasoun k ly kitne hd tk gir gye ho ap kia prove krny py lagy Ho ap

muhammadsaleemakhtar
Автор

Oraty nashukri hi hoti hain..1 orat ko admi kbi b khush nhi kr skta..isi liye apni trf sy acha slok rakho or apni mrzi ki life guzaro tum 2 shadiya kro ya 3 ya 4..ku k shadiya na kr k b tum orat ko kbi khush nhi kr skty

faizanawan
Автор

Very wrong thinking & demand of girl😢

syedtahirahmedmadni
Автор

e Kya bat howey kh mj say lrai q ni krha 😂

AyanKhan-ze
Автор

Channel walon k pas kuch nahi bacha ab or dikhane k liye

ZeeshanAli-dk
Автор

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سید باسط علی صاحب ایسا انسان ھزارو
میں سے ایک بندہ ھوتا ھے جو خاموش رہنا ھے وہ نجات پاتا ھے اب یہ لڑکی دیکھے اس کو لڑائی پسند ھے اس لڑکی کو تربیت نہیں ملی اس لڑکی کی شادی شرابی جواری سے کروا دو تاکہ
وہ اس سے روزانہ لڑائی کریں یہ کیسی لڑکیاں ھے جو شوھر نہیں لڑتا تو طلاق لیویں توبہ توبہ اللہ کی پناہ اس طرح کی طرح کی لڑکیوں سے شوہروں کی حفاظت فرماویں آمین ثم آمین
انڈیا گزرات سے مولوی فیروز آدم پٹیل

firojpatel
Автор

Assalam walekum aise bevkuf log kahan se dhundh ke late hain aap

Gamegvideo-vx