New Chief Justice Of Pakistan? - 26th Constitutional Amendment - End Of Govt? - Capital Talk

preview_player
Показать описание
#chiefjusticepakistan #newchiefjustice #appointmentofnewchiefjustice #mansooralishah #yahyaafridi #qazifaezisa #supremecourtofpakistan #shehbazsharif #constitutionalamendments #parliamentarycommittee #imrankhanlatestnews #faisalvawda #AonAbbasBuppi

Hamid Mir - Capital Talk - Geo News | 22nd October 2024

Guests: Faisal Vaiwda & Senator Aon Abbas Buppi.

The show is based on robust discussions on news events and/or pressing current affairs issues, offering a unique but flexible format whereby facts, analyses and opinions are incorporated into different segments thereof. Moreover, the show not only focuses on discerning and discussing important issues and events but also offers various perspectives and conclusions to the viewers.

Timings Friday, Saturday and Sunday @ 8:05 pm Repeat: Next day @ 01:00 am, 05:00 am & 11:05 am

#hamidmirgeo
#hamidmircapitaltalk
#geonewslive
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

فیصل واوڈا بہت ہلکا آدمی ہے تھوڑی سی ہوا بھرنے پر بیت زیادہ اڑتا ہے لیکن اسے اندازہ نہیں ہے کہ جو لوگ اسمیں ہوا بھر کے چھوڑ رہے ہیں جب انہوں نیں اپنے پمپ کی نوزل نکالیں گے سیدھا زمین پر سجدہ ریز ہوگا۔اسکے زیادہ اڑنے کی وجہ یہ بھی ہے کہ اسے نوزل پہلی دفعہ لگی ہے

dilawarhussain
Автор

حامد میر اور فیصل وواڈا کے لئے یہ کوئی بڑی بات ہی نہیں تھی کہ کس طرح ناپاک آرمی نے ظلم و ستم ڈھا کر انگریز سرکار سے بھی سبقت لے گئے بلکہ وہ واوڈا کا کلپ چلا رہا کہ کیا کہا تھا اس نے...
انا للہ وانا الیہ راجعون

muhammadkhuramjaved
Автор

, ووڈا خدا کی لاٹھی بے آواز ہے بڑا وقت تیرا وقت بھی آئے گا انشاء اللہ

malikajmal
Автор

ہزاروں سالوں سے ہمیشہ منفیقین ظالم طاقتور کے ساتھ ہوتے ہیں

Ali-ojgt
Автор

مسلمان کہتے ہیں حسینت ذندہ ہیں
میرے نزدیک یزیدیت ذندہ ہیں ؟

Ali-ojgt
Автор

فیصل واڈا سب سے بڑے بڑوے ھیں
انشااللہ سدا یہ وقت گذر جاۓ گا

KhalidMashori-kv
Автор

فیصل لونڈا بلکل صحیح کہا کہ نوٹ اور ووٹ کبھی پاکستان کا مسئلہ نہیں رہے اس کی واضح مثال یہ خود ھے جو وقتاً فوقتاً اپنا ابو بدلتا رہتا ھے

GulzarAhmedAawan
Автор

ابھی بھی وقت ھے عوام باہر نکلیں اور اِنکے ترمیم کو ورڈ کر دے

ChagharzaiSahabFk
Автор

عون عباسی نے اس کو حقیقی دلائل دے کر لاجواب کردیا۔

mumtazhussain
Автор

فصیل واوڈا کو پنجاب کے ایس ایچ او کے صرف -24-گھنٹے کے لئے حوالہ کردے تو فصیل واوڈا سے جیسی مرضی پریس کانفرنس کروالئے

Ali-ojgt
Автор

ٹاوٹ سے پوچھلو اسملی کے اندر نقاب پوش کون تھے بندو کو پچھلے گیٹ سے کیو لاۓ

hidayaturrahman
Автор

مولانا نے سب کچھ گنوا لیا۔۔؟ اللہ تعالٰی ہمارے ایمان کی حفاظت فرمائے
اللہ پاک فضل الرحما کو پورا پورا اجر یا سزا ریں۔ آمین ثم آمین

aamir
Автор

تقى عثماني سے فرما رہے ہیں کہ جمعہ کو یوم تشکر منائے
یوم تشکر نہیں یومِ تزلزل منائے

khanma
Автор

حامد میر صاحب یہ کیا ھو رھا ھے کوئی خوف خدا نہیں ھے کیوں ملک تباہ و برباد کر دیا ھے

muhammadafsar
Автор

واھ حامد میر صحیح عوام کو الو بنا رھے ھو اندر سےسب دوست ھین

kashimalik
Автор

واڈا اسٹبلشمنٹ کا جراسیم ہے وہ بھی پالتو

AkbarAli-euwd
Автор

حامد بھائی آج تو کچھ سچ کہ دو کان ترسے گے ہیں کچھ اچھا سننے کے لیے ❤❤❤❤

RahatBashir-zvdw
Автор

MEHNGAI KI BAAT KRO MEER SAHB
JO K AAM ADMI KA MASLA HY
EN K PAIT TU BHRY HOWY HAIN😂😂😂😂😂😂😂😂

hoorainrayyan
Автор

How did Faisal Wawda suddenly became the guru of Pakistani politics?

ai
Автор

مغربی دنیا یعنی امریکہ کی طرف سے رجیم چینجرز خریدے گئے جنرلز نے پاکستان اور اہل پاکستان کو کبھی مستحکم ہونے نہیں دیا ۔

mohammadsaleem