History Made by Imran Khan: Sentenced for 14 Years || Imran Riaz Khan VLOG

preview_player
Показать описание
History Made by Imran Khan: Sentenced for 14 Years || Imran Riaz Khan VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

القادر یونیورسٹی کے طلبا کو احتجاج کرنا چاہیے فیصلے کے خلاف

riffatparveen
Автор

عمران خان۔ایک ۔پہاڑ۔کا۔نام ۔ہے۔اللہ ۔ہمارے ۔خان ۔کو۔ہمیشہ ۔سلامت۔رکھے۔
آ مین

NaMaloom-rg
Автор

ماشاءاللہ 💖 لیڈر ہو تو ایسا تاریخ کے گزشتہ ہزار سال میں ایسا لیڈر نہیں دیکھا ۔ ہمیں فخر ہے کہ ہم ایسے شخص کو اپنا لیڈر اور مرشد مانتے ہیں ۔

ocean
Автор

عمران احمد خان اور آپ عمران ریاض خان آپ کے والدین کو میر سرخ سلام آپ دونوں کو اللہ پاک ھمیشہ اپنے امان میں رکھے آمین

OkarKhel
Автор

اس وقت کے یزید سے پہلے بھی وقت کے یزید آئے اور عبرت کا نشان بن گئے مگر عمران خان جیسے بہادر لوگوں کو تاریخ ہمیشہ ہیرو کی حیثیت سے یاد رکھتی ہے❤۔

sailyousuf
Автор

انشاءاللہ جلد دعائیں قبول ہوں گی آمین ثم آمین انشاءاللہ

saflak
Автор

انشا اللہ سو فیصد پرامید ہیں جیت عظیم عمران خان کی ہوگی ❤❤

ZubairKhan-wkte
Автор

ماشااللہ عمران خان۔عمران خان ہوتے ہیں❤🎉

allahditta
Автор

ان شاءاللہ فتح حق کی ہی ہو گی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ہی ہو گی

nasrullahkhan
Автор

حالات جو بھی ہوں ہم ان شاءاللہ اپنی پوری طاقت کے ساتھ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں
ان شاءاللہ وزیراعظم پاکستان عمران خان

NasirAhmad-eu
Автор

عمران خان ایک لیڈر ہے اور لیڈر ہمش ایک قدم آگے کھیلتا ہے
انشاء اللہ جلد ہی عمران خان پاکستان کا وزیر اعظم ہو گا❤

NawazLatif-bu
Автор

جیو پیارے شہزادے عمران ریاض خان صاحب شیر دل جیو سائیں جیو ہزاروں برس سائیں❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

saqibshahshahsaqib
Автор

🛑یونیورسٹی بنانے کی سزا 14 سال قید
لندن فلیٹ بنانے کی جزا وزیر اعظم کی سیٹ۔
عدل و انصاف
انالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔😭😭😭

danyalktk
Автор

ایک بہادر نڈر لیڈر پاکستان کی تاریخ میں اور ماشاء اللہ بیوی اس سے بھی بہادری کی نئی مثال

Shahzadahmad-vboj
Автор

ماشاءاللہ بہت خوب جناب عمران ریاض خان اور عمران خان کو اپنی حفظ وہ امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین

khankhankhan
Автор

اللہ آپ کی عمران خان کی اور پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

alimohammadkhan
Автор

آپ کی ہر بات حقائق اور سچائی کا منہ بولتا ثبوت ہوتی ہے،ویل ڈن،اللہ آپکو سلامت رکھے۔

professorarshadali
Автор

اب تو مرشدی محبت ۔۔۔عقیدت میں بدل گئی ھے۔۔۔۔اللہ تعالٰی اس عقیدت کو قائم و دائم رکھے۔۔اللہ تعالٰی خان اور پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین

mehbooobrana
Автор

ہمیں آپ پے فخر ہے آپ ایک بہادر انسان اور لیڈر ہیں

muhammadasifazam
Автор

القادر یونیورسٹی انشاءاللہ عمران خان کا بےمثال کارنامہ ہے ۔
قوم کے بچوں کو سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روشناس کرانا پاکستان اور اسلام کی بہت بڑی خدمت ہے ۔

mohammadsaleem