Khalis Shehad Ki Pehchan | How To Check The Honey Is Real Or Not | Mufti Tariq Masood Special

preview_player
Показать описание
Khalis Shehad Ki Pehchan | How To Check The Honey Is Real Or Not | Mufti Tariq Masood Special

#MuftiTariqMasood, #Allah, #MuftiTariqMasoodBayan, #islam #MuftiTariqMasoodSpeeches, #AskMuftiTariqMasood #MuftiTariqMasoodSpecial,

PLEASE SUBSCRIBE & FOLLOW

"Mufti Tariq Masood" "Mufti Tariq Masood Speeches" "Ask Mufti Tariq Masood"
"Mufti Tariq Masood Special"
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

مفتی صاحب اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر ادا کرے

rgf
Автор

مفتی صاحب واقعی ضرورت سے ذیادہ سچ بول رہے ہیں اصلی چیز پاکستانی قوم کو ہضم نہیں ہوتی

haqiqulhassan
Автор

مفتی صاحب الله تعالى آپ سے راضی ھو۔
جزاك الله احسن الجزا

hameedrana
Автор

mufti sb your way of expressing is simply awesome..
gives complete understanding of the topic with day to day talk....
Allah pak ap per mazeed rehmten ata farmae aameen.

RANAWASEEM-ogky
Автор

سبحان اللّٰہ اللّٰہ مفتی صاحب کو ایمان اور سلامتی کی لمبی زندگی عطا فرمائیں امین

FazalRahim
Автор

الا ان اولیاء اللہ لا خوف علیہم ولا ھم یحزنون خبردار اللہ کے ولیوں کو نہ کوئی خوف ہے نہ کوئی غم اللہ کے ولیوں سے جس نے بغض رکھا یا جس نے اللہ کے دوستوں سے بغاوت کی اللہ تعالی اس اعلان جنگ فرماتا

MohdTahirMohdTahir-reuo
Автор

بہت زبردست بات ہے ہم خود اپنے گھر سے اوتار تے تھے فرج میں رکھنے سے جم جاتی تھی

azeemullah
Автор

Musfti sahab ne shehad k ilawa jitni b batain ki hain un sab bato pr aj k ak mashur firqa b amal kr rha ha jo buzurgo se faiz hasil krty hain .. ma kisi firqay se nahi hu aur Mufti sahab ki yeh buzurgo wali baat ne mera dil jeet liya ..❤

rasvecgraphics
Автор

السلام علیکم ،میرے بھائیو! ہمارے گاؤں کے پہاڑوں میں جو شہد کی مکھیاں ہیں ان کی خوراک بھی نیچرل اور شہد بھی خالص ہوتا ہے میں نے خود یہ تجربہ کیا کہ سالہاسال میرے گھر میں شہد پڑا رہا یقین کر لیں کہ کبھی اس کا نہ ذائقہ چینج ہوا نہ جما نہ ہی فرج میں رکھا اور فرج میں رکھنا بھی نہیں چاہئے ۔موسمی تبدیلی کے ساتھ تھوڑا بہت فرق پڑتا ہے یعنی سردیوں میں تھوڑا گاڑھا اور گرمیوں میں ذرا پتلا ہوجاتا ہے ۔ایک اور بات نوٹ کرلیں موسم کے حوالے سے کہ ہمارے ہاں شہد اکتوبر کے مہینے میں پک جاتا ہے اور یہ بہترین موسم ہے شہد اتارنے کا ۔اگر اس سے کچھ مہینے پہلے اتاریں گے تو وہ کچا ہوگا اور اس کا ذائقہ بھی اچھا نہیں ہوگا اور پتلا بھی ہوگا ۔

MohammadAalifKhanAfridi
Автор

میں تو شہد کی دکان سے صرف جما ہوا شہد ہی خریدتا ہوں کیونکہ مجھے پتہ ہے کہ وہ اصلی ہے. دوکاندار بھی حیران ہوتا ہے کہ یہی اصلی بات ہے لیکن پبلک کہتی ہے کہ یہ چینی سے بنی ہوئی شہد ہے...
شہد کئی قسم کے پھولوں سے جمع کی جاتی ہے... جن پھولوں میں شوگر کی مقدار زیادہ ہوتی ہے ان سے جمع کی ہوئی شہد جمتی ہے.. جیسے پلوسہ اور کیکر اور بیکڑ وغیرہ وغیرہ... جن پھولوں میں شوگر کی مقدار کم ہوتی ہے ان پھولوں سے جمع کی ہوئی شہد جمتی نہیں ہے جیسے بیری کا شہد... اگر آپ کسی پیالے میں ایک ایک چمچ کیکر اور بیری کے شہد ڈال کر چک لیں تو کیکر والے شہد کا پیالا زیادہ میٹھا ہوتا ہے...

mirchichamu
Автор

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
میں بندہ مفتی جمیل ۔ احمدآباد گجرات سے
مفتی صاحب ۔ میں بھی شھد کا تاجر ہوں ۔ مجھے بھی یہی شکایت ہے ۔
اللہ تعالیٰ آپ کو بہتر بدلہ عطاء فرمائے کہ آپ نے میری دلی باتوں کو عالم کے سامنے پیش کیا۔۔۔

abduljamil
Автор

Bilkul proven hy, ham nay apnay hath sy choti makhi Ka filled chata utara hy Woh b sardi may jamm gya tha

toshahidkhan
Автор

السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اسی شہد اتار ماشاءاللہ جی بہت اچھی نال دیندے ہو اچھی گل سمجھ ماشاءاللہ اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے

HaqnawazAllahbakash
Автор

اللہ تعالٰی سبحانہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے۔
میں نے ایک دفعہ اپنے ہاتھ سے شہد اتارا اور اپنے استاد کو دیا۔ استاد جی ناخالص سمجھ کر واپس کر دیا۔
اسی طرح دیسی گھی دوست کو دیا وہ بھی واپس آگیا

lalasaeed
Автор

سر سپمل بات یہ ھے کہ جو شہد ایسے موسم میں نکلتا ھے جب سرسوں کے پھول ھوتے ہیں وہ جم جاتا ھے۔۔ جس موسم میں سرسوں کے پھول نہیں ھوتے اس موسم میں اتارا ھوا شہد جمے گا نہیں۔۔
اس کا شہد کے اصلی پن کے ساتھ کوئی تعلق نہیں

udeek
Автор

آپ نے یہ ویڈیو بنا کر ہم جیسوں پر بہت بڑا احسان کیا ہے اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔
3 سال سے یہی باتیں سمجھا رہا ہوں لیکن اکثریت نہیں مانتی،حالانکہ میں براہ راست جنگلات سے حاصل کرتا ہوں اور وہ میری ویڈیوز بھی دیکھ رہے ہوتے ہیں لیکن اس نقطہ پر آکر پھر اڑ جاتے ہیں

zahrahoneypakistan
Автор

مفتی صاحب اصل اور نقل کی پہچان کروانے میں ماہر ہیں۔
مفتی صاحب نے جہلم کا ایک فراڈیا بھی خوب بے نقاب کیا تھا 😅

AbdulBasit-selw
Автор

میرے گھر میں جامن کا پیڑ تھا اس پر بڑی والی شہد کا بہت بڑا سا چھتا تھا شہد نکالنے والوں کو بلایا مگر کسی کی ہمت نہیں پڑی شبررات کی رات می بچوں نے انار جلا یا ساری شہد کی مکھی اُڑ گٸی میں چھتا کاٹا تو دو کیلو شہد بلکل سفید رنگ کی نکلی دس روز میں وہ شہد جم گٸ یہ میرا عینی مشاہدہ ہے اصلی شہد جم جاتی ہے یہ حقیقت ہے

razaazmirazaazmirazaazmi
Автор

درست فرمایا رہے ہیں میرے باغ سے میرے سامنے اترا ہوا شہد چند دن بعد جم گیا ۔ خریدار نے بڑے شوق سے خریدا اور دو دن بعد واپس لے آیا کہ یہ اصلی نہیں

AAA-xwtc
Автор

Mufti Sahab Apne bilkul Sahi kaha ... Meny bi Abhi shahad khareda huwa hai wo JAMA huwa hai

HafizUsman