Surah 2 Ayat 102 Surah Baqarah Dr Israr Ahmed Urdu

preview_player
Показать описание
Surah 2 Ayat 102 Surah Baqarah Tafseer Dr Israr Ahmed Urdu
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

اللہ تعالی ڈاکٹر صاحب کی مغفرت فرمائے امین

fazalrahim
Автор

جزاک اللہ ۔اللہ اپ کے درجات بلند فرمائے آمین ثمہ آمین

muhammadhayatawan
Автор

ڈاکٹر صاحب نے یہاں غلطی کر دی جادو کی۔ نسبت اللّه کی طرف کر دی

salimsuriya
Автор

ڈاکٹر صاحب اگر حیات ہوتے تو میں پوچھتا جادو شیاطین دکھاتے تھے کہ اللہ کے بھیجے ہوئے فرشتے ؟

RobinHood-cskq
Автор

جادو کو کفر ہے اور حضرت سلیمان نے کفر نہیں کیا کہہ کر پھر کیوں کہا جاتا ہےکہ جادو الله کے اذن سے ہوتا ہے نعوذ باللہ۔کیا الله کفر کو کہہ گا کہ ہوجا۔باذن اللہ سے مردا الله کا قانون ہے۔ کیا الله کا قانون کفر کو حکم دیتا ہے نہیں۔ اور اگر آپ کے مطابق الله کے حکم سے جادو ہوگا تو آپ الله کو نعوذ باللہ بڑا جادو گر بتا رہے ہیں۔ جبکہ وہ سبحان ہے ہر عیب سے پاک ہے۔ یہ عقیدہ و ایمان ہونا چاہیے۔
کفر کا معنی انکار کرنا ہوتا ہے۔ غور و فکر کرنے والی آیت ہے۔

suraiyashaikh
Автор

Ye tu nai bol raga lipsing kr raga by non by ye

AbdulHadi-qiml
welcome to shbcf.ru