No talks with PTI until Imran Khan apologizes for 9 May | #imrankhan | NEUTRAL BY JAVED CHAUDHRY

preview_player
Показать описание
No talks with PTI until Imran Khan apologizes for 9 May | #imrankhan | NEUTRAL BY JAVED CHAUDHRY
#imrankhan #supremecourt #shahbazsharif #maryamnawaz #youtube #nawazsharif #faisalvawda #pakistan #bajwa #nab #pti #pakistan #pm #imrankhan #usa #pakistan #tahirjaved #bajwa #elections #toshakhana #imrankhan #pdm #caretaker #pti #kpk #ban #imf #shehbazsharif #planes #privatejet #imrankhan #election #pti #pakistan #elections #bilawalbhutto #shehbazsharif #pakistan #imrankhan #pti #pakistan #shahbazgill #shahzadakbar #pervezkhattak #mooniselahi #pti #imrankhan #jail #hafeezsheikh #imf #pm #caretaker #setup #finance #shahmehmoodqureshi #umaratabandial #pdm #elections #imrankhan #pti #elections #pakistan #nationalassembly #bushrabibi #pakistan #chiefjustice #umaratabandial #supremecourt #nawazsharif #insidestory #military #pakistan #nro #parliament #pm #programtoworgya #pakistaniranborder #iran #iranpakistan #maulanafazlrehman

Subscribe to our channel here:

Like us on Facebook:

join us on WhatsApp:
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

Ahsan Iqbal sb. Son of the soil , pride of PAKISTAN .

sultanhashmi
Автор

جاوید چودری صاحب کیا اپ نے کبھی سوچا ہے کہ کوئی بھی کام کیے بغیر ایک نیازی وزیراعظم ملک کے قرضے ڈبل کر گیا کیا یہ ملک کے ساتھ زیادتی نہیں

muneebmustafa
Автор

چوہدری صاحب اپ یہ تجزیہ بالکل غلط ھے کہ نون لیگ کی صرف ایک سیٹ ھے جو احسن اقبال کی ھے اپ کی اطلاع کے لیے عرض ھے کہ پنجاب میں چار حلقوں کی دوبارہ گنتی میں جہاں پی ٹی آئی کے امیدوار کامیاب ہوے تھے وہاں سے نون لیگ کے امیدوار کامیاب ہوے ہیں پھر اپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ صرف احسن اقبال کی وہ واحد سیٹ ھے جو ن لیگ نے جیتی ہے اپ جیسے سنیئر صحافی سے یہ امید نہیں تھی کہ اس قدر بونگی ماریں گے
چوہدری صاحب اپ کی اطلاع کے لیے عرض ھے کہ نیازی کے دور حکومت میں بھی پنتیس آئی ائی پیز کے ساتھ معاہدے کئیے تھے اور رزاق داؤد جو پی ٹی کا وزیر تھا جس کے معاہدے کی معیاد 2021 میں ختم ہو گئی تھی اس کے معاھدے کی تجدید کی گئی جس کی کمپنی کا ایک یونٹ سات سو پچاس روپے میں حکومت کو پڑ رہا ھے اپ یہ سمجھتے ہیں کہ اپ کا ویلاگ صرف ان پڑھ لوگ ہی دیکھ رہے ہونگے جبکہ ایسا نہیں ھے جیسا کہ آپ کا خیال ھے

zafarnaeem
Автор

اصل لیڈر وہ ھوتا ھے جو مشکل وقت میں ملک کی باگ ڈور سنبھالے، آپ کہتے ہیں کہ مسلم لیگ کو حکومت نہیں لینی چاہیئے تھی تو کیا جس نے ملک کو اس نہج پر پہنچایا دوبارہ اسے دے دیتے؟
یہ وقت سیاست بچانے کا نہیں ریاست بچانے کا ھے اور مسلم لیگ نے یہ بوجھ اٹھایا ھے اور ھمیشہ مشکل وقت کے فیصلے وقتی طور پر نقصان دہ ھوتے ھیں مگر ان کے دور رس نتائج ھوتے ھیں ،
ھماری تو دعا ھے اللّٰہ کریم ان کو کامیاب کرے کیونکہ یہ صرف مسلم لیگ کی نہیں اس قوم کی کامیابی ھے، اگر ملک کے حالات مسلم لیگ کی سیاست کے کمزور ھونے سے بہتر ھوتے ھیں تو یہ گھاٹے کا سودا نہیں ،
اللّٰہ نے چاھا تو مسلم لیگ کو دوبارہ عروج مل جائے گا ،
اس وقت حقیقی معنوں میں سب سے پہلے پاکستان ھے

umarawan
Автор

میرے پسندیدہ اور شریف النفس سیاستدانوں میں ایک احسن اقبال صاحب بھی شامل ہیں ۔۔بہت نفیس انسان ہیں اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین

HakeemAnwar-ntkb
Автор

جاوید چوہدری صاحب IPP میں کون کون سے درندے شامل ہیں پلیز ان کے نام قوم کے سامنے رکھے جائیں۔ آپ کا فین محمد عثمان

usmanashiq
Автор

لاکھوں کروڑوں درود آقا اے عالمین جناب سیدنا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر و آل محمد پر ❤❤❤❤

dilshadjaan
Автор

افسوس ہیں چوہدری صاحب ہمارے قوم پرجس کےپاس نوازشریف🐅 صاحب جیسےسادگی پسندسچا کھرا مخلص اورایماندار لیڈرتو ہیں لیکن قوم اس سےمستفیذ نہیں ہوسکی قوم اسکےقابلیت سےفائدہ نہیں اثھاسکی

HamzaKhan-jfds
Автор

چوہدری صاحب 43 ججوں کے تبادلے ھوے مگر دوسروں کا آپ نے کوئی ذکر نہیں کیا یہ بددیانتی ھے

MUHAMMADKHALID-dcqw
Автор

چوھدری صاحب ن لیگ کا بجلی کے حالت کی ذمہ داری عمران احمد خان نیازی پر ڈالنا بلکل درست کیونکہ یہ سب پلانٹ اس لیے لگائے گئے تھے کہ 2016 کے بعد سی پیک کے دوسرے مرحلے میں انڈسٹریل زون اور لاکھوں سکویئر فٹ کے ویئر ھاوس بننے تھے اور چین نے اپنی انڈسٹری وھاں شفٹ کرنی تھی اسی کی پلاننگ کے تحت بجلی کی ضرورت پوری کرنے کیلئے یہ پلانٹ لگائے گئے تھے لیکن بدقسمتی سے نیازی صاحب نے سی پیک کھڈے لائن لگا دیا اور چین نے ناراض ھو کر انڈسٹری شفٹنگ معطل کر دی جس کا سارا بوجھ عام عوام پر آگیا۔ اگر وہ منصوبہ معاھدے کے مطابق چلتا تو جتنی بجلی بنتی وہ استعمال ھوتی اور جو بھی استعمال کرتا وہ ادائیگی بھی کرتا لیکن ویسا نہ ھونے سے نہ بجلی بن رھی ھے اور الٹا ادائیگی بھی پوری کرنی پڑ رھی ھے۔۔
اس پر آپ خود تحقیق کر کے حقائق عوام کے سامنے لائیں جن کو جاننا عوام کا حق ھے۔۔

abdulqayyum
Автор

Very good v-log...
Masha Allah....
❤🎉❤❤❤🎉

abadur-rehman
Автор

جاوید صاحب صرف حکومت کے سادگی اختیار کرنے سے بچت نہیں ہوسکتی ،
جب تک عوام اور پورے ملک میں سادگی کا ماحول نہیں بنایا جاتا

nadeemahmed
Автор

Mard Mujahid... Ahsan Iqbal..
Bohat bohat Mubarak ho...
Mulk k Halat achay ho rahay han....

abadur-rehman
Автор

Prime minister Nawaz sharif inshaAllah ❤❤❤❤

ahsanhussain
Автор

لوگ آپ کو،اس لیے سنتے ہیں کہ بڑا صحافی ہے مستند خبر دے گا لیکن آپ کا تو اپنا ہی خصوصی ایجنڈا ہے جھوٹی خبریں پھیلانے کا۔

"بد ترین جھوٹ وہ ہے جس میں تھوڑا سچ بھی شامل ہو"

aamirmustafa
Автор

Imrandou judges namanzoor Pakistan ke Tabahe ka Asal Mujram imrandou judges he ha 😢😢😢😢😢

yaminzahid
Автор

جاوید چوہدری صاحب اپ وی لاگ کے شروع میں بھی درود پاک کی تلقین فرمایا کریں۔اللہ پاک آپ کو خوش رکھے۔

KhalidMehmood-rt
Автор

Pmln ko pti se koi bat nehi Karni cheya

khalidmehmood
Автор

بہت بہترین فیصلہ کیا میاں نواز شریف صاحب نے

KhanZada-ry
Автор

ألهم صل وسلم وبارك على سيدنا ونبينا وحبيبنا وشفيعنا محمد وعلى آله وأصحابه أجمعين

MuhammadAbid-jeib