Punjab College Campus 10 Incident | Rabi Pirzada

preview_player
Показать описание
#RabiPirzada

Follow me on:

Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

❤رابی صاحبہ میں آپ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اللہ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے

hafizatiq
Автор

آپ نے حق سچ کہا۔۔۔۔اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے

hinazafeer.official
Автор

حق سچ کہا۔ نمک ہرام عیاش حکمران سب ان کے سپورٹ کرتے ہیں 😢😢😢😢😢😢😢

RajaMuhammad-guvr
Автор

🥺پاکستانی قانون آنالِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعون🥺

AliceSimon-hkvz
Автор

بہن اللہ تعالیٰ آپکو استقامت دے اور اسی طرح حق بولنے کی توفیق دے یہ سکول میاں محمد عامر کا ھے اور یہ بہت اثر و رسوخ والا بندہ ھے آپ نے آواز بلند کر کے ایماندار ہونے کا ثبوت دیا بڑے بڑے صحافی اس پر خاموش ھے اور یہ خاص اللہ تعالیٰ کا کرم ھے آپ نے کلمہ حق بیان کیا اور مسلسل آپ آواز اٹھاتی 7رہو اللہ تعالیٰ آپکی مدد کرے گا

Guvdhv
Автор

دعائیں دیں پولیس، میڈیا اور پنجاب گورنمنٹ کو۔۔۔ اللّہ انکے ساتھ بھی انصاف والا معاملہ فرمائے اور قدرت اپنا قانون دہرائے آمین ۔۔۔۔

toti
Автор

VERY GOOD MA'AM ALLAH PAK APKO KHUSHA RAKHAY AMEEN

KojiKoja-vi
Автор

Masha Allah bs itne himmat chaiye Pakistan ki awam ko.

Dr.Marwatkhan
Автор

محترم یہ سب کچھ چھوٹ ہے عوام کے دل میں آگ لگا نے اور ملک میں ہلچل مچانے کے لیے یہ سب سازش کی گئی ہے

teamkingofnara
Автор

جب تک عدل انصاف کی پاسداری نہین ہوگی تب تک ایسے واقعات رک نہین سکھتے جرم چاہے چھوٹا ہو یا بڑا ہو اس کی ضرور ضرور سزا دی جائے تو ان واقعات پر کنٹرول کیا جا سکھتا ہے اس کے سوا باقی کوئی اور راستہ نہین ہے دیکھتے ہین اس بڑے واقعے کے عدل و انصاف کا حق ادا ہوتا ہے یا نہین ؟

riazhussain
Автор

ALLAH PAK hmare student's ki hifazat farmaye Ameen

AbidRana-uv
Автор

Rabi jee allah pak aap ki hifazatt faarmaay

Islamicspot-bzmm
Автор

اللہ اپ سے دین کا کام لے اور اللہ اپ کو مرنے تک حق بولنے کی توفیق عطا فرمائے

SaifUllah-ufpm
Автор

Taky humari bhi insaf ki as umeed khtam hi jo takreeban ho chuki hai na adaltain ho na umeed ho

MehakMehakdoll
Автор

Allah paak hamare student s ki madad farmai ameen

SahabzadiNaveedaZaib
Автор

Rabih perzadi ap ko Allah Pak salmat rkhy

attariattari
Автор

Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah

IrfanDar-nfhl
Автор

Maddrassa ho ya school, colleges kahin bi ye zulm ni hona chahye.. Muhafiz ki jaga kisi muhafiz ko hi hona chahye kisi drinday ko
ni..

kishmish-yzlz
Автор

اللٰہ پاک کی قسم پاکستانی ہونے پر شرم آتی ہے جب ایسے واقعات سُنتے ہیں جس میں بچیوں کی عصمت دری اور عزت کے ساتھ کھلواڑ کیا جاتا ہے افسوس حد افسوس😢

sajjadrasoolgujjar
Автор

Allah paak ap ki madad farmai shukar he kisi ne to sach bola jo log is baat ko dba rahe hen allah kre in k sath bhi esa ho

SahabzadiNaveedaZaib
visit shbcf.ru