Ek Buzurg Ka Saccha Waqia | Mufti Tariq Masood | @IslamicYouTube2

preview_player
Показать описание
Topic:- Ek Buzurg Ka Saccha Waqia

Voice:- Mufti Tariq Masood Sahab

Mufti Tariq Masood Sahab ki rozana short clip video hasil karne ke liye hamara channel subscribe Karen shukriya 🤗

Mufti Tariq Masood Official Channel Link:-

Mufti Tariq Masood Speeches:-

Ask Mufti Tariq Masood:-

___________________________
____________________
LIKE | SHARE | COMMENT | SUBSCRIBE
═════════════════════════════════════
JAZAKALLAHU Khaira....
_________________________________________________

#MuftiTariqMasood
#TariqMasood
#Allah
#LatestBayan
#MuftiTariqMasoodBayan
#Islam
#Quran
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

Mashaallah nice banyan your are great man

rubinaansar
Автор

🌹🌹🌹NAARA TAKBEER ALLAH HU AKBAR 🌹💖🌹RISALAT A MAA AAB SALALAHU ALAIHI WASALLAM 🌹💖🌹

HaseebKhan-jsyz
Автор

💖💖💖BISMILLAH HIRRAH MAANIR RAHEEM 💖💖💖HAR HAAL MAIN ALLAH HEI ALLAH HI ALLAH 💖💖💖AWWAL SEI BHI AWWAL HEI 💖💖💖AAKHIR SEI BHI AAKHIR 💖💖💖

HaseebKhan-jsyz
Автор

💖💖💖ALLAH HU تعالیٰ AKBAR JALLAJALALAHU WALA HOLA WALA QUWATA ILLA BILLAHIL عظیم 💖💖💖HAR HAAL MAIN ALLAH KI پناہ گاہ HEI 💖💖💖

HaseebKhan-jsyz
Автор

یا اللہ میری مدد فرمایہ دنیا والے نہیں سنتے بڑے یو ٹیوبر بہت تکبر کرتے ہیں اللہ

Mukhtar
Автор

Jo waqia sunana tha Wo to sunaya hi nhi bujurg ka

sumbulkhan
Автор

دشمنانِ رسولِ اکرم اور آلِ رسول علیہما السلام کے حق میں امت یا علماُ کا کفرانہ اجماع کسی طور ببھی قطعی کوئی اہمیت نہیں رکھتا ، بلکہ ایسا اجماع امت کی گمراہی اور آلِ رسول علیہما السلام سے بیزاری برتنے کے مترادف ہے ۔
(نعوذبااللہ) کیا رسولِ خدا صل اللہ علیہ و آلہِ وسلّم کی رسالت ، امامت ، امام الانبیا۶ ، شافعیِ محشر اور دیگر مراتب امت یا علما کے اجماع کے بعد تقویض ہوئے ؟
کیا الله تعالیٰ کے دین کو انسان کی ناقص عقل کے سپرد کیا جاسکتا ہے ؟
یاد رکھو ، دینِ اسلام سے متعلق کوئی بھی فیصلہ الله تعالیٰ یا الله کے رسول کے علاوہ کوئی نہیں کرسکتا۔
ساری کائنات میں بعد از رسول اکرم صلی الله عليه وآلِہ وسلم کی ذاتِ مبارک کے ، سوائے اہلِ بیت رسول یعنی علی ، فاطمہ ، حسن و حسین علیہم السلام کے ، ان کے مرتبے اور فضیلت میں کوئ بھی ہستی نہ تو ان سے بلند و افضل ہے ، بلکہ انکے ہمسر یعنی برابر بھی نہی ہوسکتی.
یہی الله اور اس کے رسول کا فرمان ہے ۔
(آیہِ تطہیر ، آیہِ مودّت)
رسول اکرم کے بعد دینِ حق کے وارث صرف اور صرف اہلِبیت علیہم السلام ہیں ۔ مولا علی جنت اور جہنّم کی تقسیم کریں گے ، دخترِ رسولِ خدا جنابِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا خاتونِ جنت ہیں اور مولا حسن و حسین علیہم السلام جنت کے سردار ہیں ، یعنی سب کچھ فنا ہو جانے کے بعد بھی یہ پاک ہستیاں آسمانوں پر سیّد و سردار ہونگے ۔
باقی سب صرف امّتی ہیں ، اور ہر امّتی شفاعت کا طلبگار اور محتاج ہے .
اگر کوئی شخص اہلِ بیت علیہما السلام کی شانِ اقدس میں ذرا بھی بے احتیاطی ، بے ادبی یا گستاخی کرنے کا مرتکب ہوگا ، وہ بد بخت الله اور رسول کا مجرم قرار پائے گا، اور جنت اس پر حرام ہوگی۔
الله ، رسول اور فرشتوں کی لعنت اُس بد بخت انسان کے مکروہ چہرے کی زینت بنےگی۔
"جعلی ، جھوٹی اور من گھڑت حدیثیں ، اور جعلی ، جھوٹے اور من گھڑت تاریخ کے افسانے بیان کرکے مسلمانوں میں افرا تفری اور نفرتیں پیدا کرنے والوں پر خدا اور خدا کے رسول کی لعنت بےشمار"

عّجب مذاق رَوا ہے , یہاں نظام کے ساتھ
وہی یزید کے ساتھی ، وہی امام کے ساتھ

*حسنیت زندہ باد* 💖
*یذیدیت مردہ باد* 🖐🏿
*پاکستان پائندہ باد* 🇵🇰

salmaniraqi