The Indus River is Drying

preview_player
Показать описание
پانچ جون کو عالمی یومِ ماحولیات منایا جاتا ہے۔ پاکستان ماحولیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک میں شامل ہے۔ یہاں پانی کی کمی شدت اختیار کر رہی ہے اور اس سے گھمبیر مسائل جنم لے رہے ہیں۔ دنیا کے بڑے دریاؤں میں شامل دریائے سندھ میں پانی کی کمی سے کیا اثرات مرتب ہو رہے ہیں؟ جانتے ہیں محمد ثاقب کی رپورٹ میں۔
Рекомендации по теме