Complete Property Registry Process | Registration of Land in Pakistan

preview_player
Показать описание
In this video tutorial i will share a complete Property Registry Process or Registration of Land in Pakistan.

Related videos:
1. Find Registration fees of Constructed Property in Pakistan

2. Cost / Fees on Registration of Un-construction Land in Pakistan

#PropertyRegistration #LandRegistration #PropertyRegistry #RegistryProcess
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

Respected sir, A.O.A
Kindly calculate expenditure on registry as per following details=
Plot size total 6 marlas
DC Rate 6.5 lakh
Purchaser filer
Peshawar kpk

shahsawar
Автор

اسلام و علیکم, سر رجسٹری پر جو اب نیے ریٹ لاگو ہوں گے وہ اربن اور رولر ایریا کی رجسٹری پر وہ کتنے پرسنٹ ہیں وہ بتا دیں؟؟؟ شکریہ

ameerhamza
Автор

Sir! Agr property gift mili ho or istam py seller e likha jaye ga kya? Or 2sra question yh k gift property ki registery ho skti hy?3sra kitney percent pay krna hy Dc value py? Q k lawyer 4% ki demand kr rha ? Kindly giving me a suitable suggestion.now I am waiting for ur reply.thanks.

zuhaibismail
Автор

Payment kb kerni chaye.And what is the best method of payment i.e cash'cheque pay order etc??please reply

rif
Автор

Sir weapon k hawaly sy qanoon kya khta hai. Kya hum license hoty huye weapon ko apny sth carry kr skty hain.. kon rok skta hai, aur sari detail video bna dein weapon k hawaly sy .

azizullahkhan
Автор

اسلام و علیکم سر، ایک مکان خرید رہا ہوں، اس کے مالک کے نام پر رجسٹری اور انتقال موجود ہے لیکن مالک مکان نے بتایا ہے اب میرے نام پر صرف رجسٹری تو ہو سکتی ہے لیکن انتقال پر پابندی ہے کیونکہ علاقہ ایل ڈی اے کی حدود میں واقع ہے اور اس مکان کی ایل ڈی اے سے ایڈجسمنٹ ہونے کے بعد ٹرانسفر ہو گی جو کہ بائع کہتا ہے مجھے خود کروانی پڑے کی کیونکہ اس پر خرچہ آ تا ہے جو وہ نہیں کرنا چاہتا، اپکی قیمتی رائے درکار ہے کہ مکان خریدنا چاہئے کہ نہیں ، ریوینیو ریکارڈ سے رجسٹری اور انتقال کی مصدقہ نقل حاصل کر لی ہیں دونوں بائع کے نام پر ہیں بمطابق ریکارڈ ہیں۔

hasanjavaid
Автор

Wrasit may ai hoi jga ka regiestery zurori hy kiya kpk

bhi
Автор

Sir agar property k waris mn behn dast bardaari kr day 1 bhai k haq mn to wo registery kaisy krway ga

thefactseffects
Автор

محترم اسلام علیکم ۔۔!!
میں نے 3 مرلے کا پلاٹ ایک آدمی سے خریدا ہے جس کی رجسڑی اور انتقال بھی ہو گیا ہے ۔۔ ایک سال سے زیادہ عرصہ ہو گیا ہے ۔۔ مجھے جو پلاٹ بتایا گیا تھا رجسڑی پر اس پلاٹ کا حدود اربع نہیں ہے ۔۔ کچھ دنوں کے بعد جو پلاٹ مجھے بتایا گیا تھا پتہ چلا کہ یہ عکس شجرہ میں راستہ ہے ۔۔ سالم کھاتہ 23 کنال 18 مرلہ ہے۔۔
کیا بائع نے سالم کھاتہ میں سے رجسڑی کروا دی ہے ؟
مجھے اپنے پلاٹ کا بمطابق رجسڑی حدود اربع کیسے پتہ چل سکتا ہے کہ میرا پلاٹ کونسا ہے ؟
اپنے پلاٹ کا تتیمہ کیسے کٹوایا جا سکتا ہے ؟
بہتر اور آسان حل بتا دیں۔۔ بندہ بے حد پریشان ہے بھروسہ کر کے ۔ آپکا مشکور و ممنوں ہوں گا ۔۔۔ شکریہ

ranarajpoot
Автор

bhi ktni dafa ap apna cannel pe registry krna ke phla he video dal chuka ho koyi latest information deya karo

roshankhan
Автор

Bhai ap ka Cell num?? Kya ap Fsd sy Hommm

businessideas