United Arab Emirates VISA Restrictions on Pakistanis - UAE VISA Policy For Pakistani Citizens

preview_player
Показать описание
This video delves into the intricate story behind the visa restrictions imposed on Pakistanis in the United Arab Emirates. We explore the historical context, the reasons behind these regulations, and their impact on the Pakistani community residing in the UAE. Join us as we uncover the facts and provide insights into this significant issue affecting many lives.
Anchor: Danish Hussain

#UAEVISA #VISARestrictions #VISAIssues #UAEVISAUpdates #UAEVISAForPakistan #UAE

Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

میں چونکہ یو اے ای میں رہتا ہوں اسلیئے چند حقائق بتانا چاہوں گا
امارات میں 1.5 ملین نہیں بلکہ 1.8 ملیں پاکستانی کام کرتے ہیں
اور دوسری بات یہ کہ پاکستانی عوام کیلئے ویزا میں پابندی پر جہاں جرائم کی شرح کا بڑا رول ہے وہاں حکومت کی جانب سے قانونی معاونت نہ دینے اور بیوروکریسی کی مشکلات کی وجہ سے معصوم لوگوں کو بھی رگڑا لگایا جارہا ہے یہیں اگر حکومت پاکستان صحیح طرح سے یو اے ای حکومت کی معاونت کرے اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف اپنے ہاں بھی بغیر کسی بھی لاڈلے پن کے کاروائی کی یقین دہانی کروادے تو ویزا مسائل حل ہو سکتے ہیں ۔
یہاں یہ بات بھی دیکھنی چاہیئے کہ عمران خان کے دور حکومت کے ختم ہونے سے پہلے یو اے ای میں پاکستانیوں کے جرائم کی شرح بہت ہی کم تھی پھر عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے بعد ایسا کیا ہوا کہ اب گزشتہ 3 سال میں پاکستانیوں کے جرائم کی شرح اس خطرناک حد تک پہنچ گئی

hazaria
Автор

سوشل میڈیا پر نیازی کی بے جا حمایت بھی ایک بڑی وجہ

arqamiqbal-urjt
Автор

سی پیک گوادر بند کرنے کا آج اعلان کرو ویزے فوراً کھل جائیں گے پاکستانیوں کو خود پولیس والے اور دبئی کے شیخ کہتے تھے جائو گوادر جائو گوادر بن گیا تو تم ہم سے آگے نکل جائو گے وہ لوگ صرف اپنا مفاد دیکھتے ہیں

MuhammadAmeerullah
Автор

Bhi koi nayi bat bto yehi bat 2 month se sun rhy h

Ali-hhz