Gender Segregation in Islam | Javed Ahmad Ghamidi

preview_player
Показать описание
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

غامدینصاحب معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ آپ بلکہ سارے مفسرین قرآن کو لسانی اور قرآنی طریقہ سے سمجھے ہی نہیں ہیزن۔ میں نے لسانی تحقیق مفہوم قرآن پر کی اور ایک تشریحی ترجمہ بھی کیا جو سب سے الگ تھلگ ہے لیکن اللہ اور اسکے رسول سع نے جس طرح اور جو کہا ہے وہی بات یقین سے درست سمجھی ہے۔ لسان عربی مبین میں قرآن نازل ہوا ہے اس لیۓ عربی لفظوں کے درست تصور اور موزوں معنی کو لغات القرآن اور مادہ سے بنے ہوۓ تمام لفظوں اور اس وقت کے عربوں کی زندگی میں اور ارآن میں انکے استعمال کو اور لفظوں کے آپس میں اللہ نے جو منطقی تعلق ربط و ترتیب اور سیاق و سباق پر غور و فکر کرنے درست مفہوم سمجھ میں آ جاتا ہے۔ لیکن آپکی یا کسی بھی عالم قرآن کی باتوں سے قرآن کو اس طریقہ سے سمجھنے کا کوئ بھی علامت نظر نہیں آتی ہے۔ سب اپنی مرضی سے ترجمہ کرتے ہیں اور اسے درست اور صحیح ثابت بھی نہیں کرتے ہیں۔ اس لیۓ سب علماء کو درست مفہوم لسانی اور قرآنی طریقہ سے سمجھنا چاہئیۓ تاکہ اللہ کا صحیح پیغام لوگوں تک پہنچے۔آج کے موضوع پر بھینآپ نے قرآن سے کوئ بات نہیں سمجھائ۔ مردوں اور عورتوں کا علئحدہ علیحدہ رہنا یعنی segregation قرآن میں نہیں ہے۔ مرد اور عورت ایک ساتھ نماز پڑھا کرتے تھے اور حج بھی ایک ساتھ کرتے ہیں۔یہ نظریہ مولوییوں کا بنایا ہوا ہے۔ساری باتیں قرآن کے مطابق کرنی چاہئیۓ۔مثلا” برقہ پہن کر عورت بالکل چھپ جاتی ہے جو خلاف قرآن ہے۔ ہاتھ اور چہرے کو کھلا رکھنا ضروری ہے تاکہ پہچانی جا سکیں۔عورتیں مردوں کے ساتھ کم کرنے کے لیۓ آزاد ہیں۔لیکن پردہ کی پابندی اور قرآنی احکامات کو مان کر جیسے آپ نے نظریں گاڑھنےنسے منع کیا ہے۔ کسی کو گھور کر دیکھنا غلط ہے۔اگر مرد اور عورت ساتھ کام کرینگے تو ملک ترقی کریگا جیسے چین اور دوسرے ممالک میں ہوتا ہے۔

liaquatsamma
Автор

You are skirting over the issue. Being gender segregated supposedly equates to being immoral, an entirely unwarranted assumption.

thetrax
join shbcf.ru