CPEC ka bera gharak ho gaya, China Phat para | Exclusive Details

preview_player
Показать описание
#SyedImranShafqat #GenAsimSaleemBajwa #KhalidMansoor

You can follow me on
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

زندہ باد شفقت بھاہی شہزادہ لگا ایں تینوں رب دیاں رکھاں

naveedmir
Автор

دعائیں دیں جنہوں نے بغض نواز میں ملک چدوا لیا
انشاللہ
یہ ہی حال رہا تو ہمیں صومالیہ بننے سے کوئ نہیں روک سکتا

muhammadwaris
Автор

محترم ایس آئی ایس ۔۔۔ زبردست حقائق بیان کئے ھیں آپ نے۔ بہت قیمتی معلومات فراھم کی ھیں آپ نے ۔۔۔ آپ کا بے حد شکریہ

LOVE_PAK_ARMY__LH
Автор

پائ جاں ودیا ھوگیا اللہ آپ کو سلامت صحت مند رکھے آمین

fiaznaz
Автор

پاکستان کی بربادی کے ذمہ دار وہی ہیں جنکی طرف پیر و مرشد اشارہ کررہے ہیں.
میرے اللہ ان گدھوں سے پاکستان کو آزاد کردے.

abdulhayemanais
Автор

جنرل عاصم سیلم باجوہ پاپا جونز والے ٹیوٹر والے کرپٹ ترین جنرل نے اس ادارے بدنام کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی

asadnazir
Автор

مرشد جی آپ جیسے ہی لوگ تھے جو انشاء آللّہ اب یقیناً جنت میں ہی ہوں گیں انہوں نے 30 سال پہلے ہی خان صاحب کے بارے میں آگاہ کیا تھا

shafiqdar
Автор

سر جی اس ملک میں بندر بانٹ لگی ہوئی ہے ۔عوام کا کوئ خیال نہیں ۔

waheedsharif
Автор

جو ملکہ برطانیہ اور امریکہ کے غلام ہیں وہ پاکستان کا ستیا ناس ہی کریں گے اللہ تعالیٰ ان ناسوروں سے پاکستان کو محفوظ رکھے آمین

arslanbhatti
Автор

شاہ صاحب، اللہ آپکی حفاظت فرمائے، یہ تجزیہ پاکستانیون کے دل کی آواز ھے

mdnoon
Автор

ماشاءاللہ زبردست معلوماتی تجزیہ اور تبصرہ ھے

LOVE_PAK_ARMY__LH
Автор

ہم امریکہ کے شکرگزار ہیں کہ انہوں نے شہریار آفریدی کے ساتھ مراد سعید والا کام نہیں کیا 🙏🙏🇵🇰🇵🇰

gmdxbnews
Автор

"الله پاک آپکو ہر مشکل و پریشانی سے محفوظ رکھے۔آمین*

abdulhaseebazeempanhwar
Автор

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ یہ سننے کو مل جاۓ اور ساتھ لکھا ھو کے فرٶن خان اللہ کو پیارے ھو گۓ تو اس کے بعد ھی پاکستان کا کوإٸی بھلا ھو سکتا ھے

muhammadmumtaz
Автор

آپ کے تجزیے سے با لکل میں متفق ھوں یہ لوگ ایک خاص مقصد کے لئے لائے گئے ھیں ملک کا بیڑہ غرق کرنے کے لئے تاکہ اتنی معیشت تباہ کردو تاکہ ایٹمی پروگرام رول بیک کیا جا سکے اللہ پاکستان کی حفاظت کرے

aslampervez
Автор

یہ سچ بولنے کی بیماری ختم نہیں ھوتی آپ جیسے صحافیوں کی۔ ایک دفعہ اٹھائے بھی جا چکے ھو۔
اللہ اپکی حفاظت کرے۔ صابر شاکر جیسے جراثیم کے لئے آپ اینٹی بائیوٹک ھیں۔

KHANKHAN-rboy
Автор

∆جی کا جانا ٹھہر گیا ہے،
صبح گیا یاں شام گیا ؟؟۔∆
"نوابزادہ نصراللہ خان مرحوم"

∆تباہ و برباد ہو چکا ہے پاکستان! بچا لو مادر_وطن کو ظالموں سے تم؟

عدل و مقتدر کی خاموشی آخر کیوں،
کیا کسی اور سانحے کا انتظار ہے تجھے؟∆
"ایوب"

hakeemayyubquershi
Автор

GENERAL ASAM BAJWA PAKISTAN KA GARDAR GENERAL...

javedakhter
Автор

V Good imran shafqat shb .
ALLAH ki lathi be awaz hoti
Jis jis ny es mulk k gareeb awam k haq pe daka dala ALLAH. Ki lathi zaror un pe barsey gi Inshallah

kabeersultani
Автор

What a great analysis as usual. We live you and your program!

habibjilani
visit shbcf.ru