Maa Ki Narazgi Se Koi Amal Qabool Nahi Hota | Maa Beta ko Phaki By Engineer Muhammad Ali Mirza

preview_player
Показать описание
kya maa ki narazgi se koi amal qabool nahi hota is question per Meri tarf se Maa beta ko phaki

#engineermuhammadalimirza
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

ماشااللّٰہ ،سبحان اللّٰہ ،،میں ایک ماں ہوں ،بوڑھی ھوں، بیٹا آپ نے دماغ کی بتی جلا دی ،جزاک allah

saminaiftekhar
Автор

Hazrat Owais Kurni is the example, and you already know a lot, so be gentle and kind towards human kinds.

Abid_Ali_Fareedi
Автор

محترم جناب انجینئر محمد علی مرزا صاحب EMAM
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ کرے برکتِ ہنر اور ذیادہ
ان شاءاللہ

muqarrabbuttar
Автор

Man! I just love the fact how logical he is.

ateequrrahman
Автор

Allah app ki hifazat kray.ur app is dein-e-Haq k rasty mai kamiyab kary.Ameen

ujalaahmad
Автор

WHAT A BEAUTIFUL EXPLAINATION❣❣❣❣❣❣❣❣❣❣

muhammaduzair
Автор

He is the best scholar ever.. you rock

faisalansari
Автор

😅زبردست بہت آعلیٰ ۔"وؤ تو اپنے چکّر میں تھے "مزا آگیا

mukhayar
Автор

Sahi kaha ali bhai ne ...ki maa ko khuda banaya hai yahan...hamare yahan rikshaw me likha hota hai maa ki dua ya ...maa baap ki dua...
Allah ka fazal koi nahi likhta....
Ali bhai you are best teacher....

sabiyanari
Автор

Behtreen jawab.
ALLAH TA 'ALA apko jazaye khair de, Aameen .

yasmeentalat
Автор

Ma sha Allah! ALLAH kay hukum sabse pehlay!!! Makhlooq chahay jo bhe ho

muhammadabdulrafay
Автор

ماشاء اللہ what a unique bayan, Appreciated

zakirrbhat
Автор

1- زندگی آزمائش گاہ
الَّذِیۡ خَلَقَ الۡمَوۡتَ وَ الۡحَیٰوۃَ لِیَبۡلُوَکُمۡ اَیُّکُمۡ اَحۡسَنُ عَمَلًا ؕ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡغَفُوۡرُ ۙ﴿۲﴾
سورہ الملک
اس نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے کہ تم میں سے عمل کے اعتبار سے کون بہتر ہے اور وہ بڑا غالب آنے والا، بخشنے والا ہے۔

2- امتحانی شیڈول

اَوَ لَا یَرَوۡنَ اَنَّہُمۡ یُفۡتَنُوۡنَ فِیۡ کُلِّ عَامٍ مَّرَّۃً اَوۡ مَرَّتَیۡنِ ثُمَّ لَا یَتُوۡبُوۡنَ وَ لَا ہُمۡ یَذَّکَّرُوۡنَ﴿۱۲۶﴾
سورہ التوبہ

کیا یہ لوگ نہیں دیکھتے کہ انہیں ہر سال ایک یا دو مرتبہ آزمائش میں ڈالا جاتا ہے؟ پھر نہ تو وہ توبہ کرتے ہیں اور نہ ہی عبرت حاصل کرتے ہیں۔

3- امتحانی نصاب

وَ لَنَبۡلُوَنَّکُمۡ بِشَیۡءٍ مِّنَ الۡخَوۡفِ وَ الۡجُوۡعِ وَ نَقۡصٍ مِّنَ الۡاَمۡوَالِ وَ الۡاَنۡفُسِ وَ الثَّمَرٰتِ ؕ وَ بَشِّرِ الصّٰبِرِیۡنَ﴿۱۵۵﴾ۙ

۱۵۵۔اور ہم تمہیں کچھ
1- خوف
اور
2- بھوک
اور
3- جان
اور
4- مال
اور
5- ثمرات
سے ضرور آزمائیں گے اور آپ ان صبر کرنے والوں کو خوشخبری سنا دیجئے۔

4- امتحان لازمی یا اختیاری

وَ لَنَبۡلُوَنَّکُمۡ حَتّٰی نَعۡلَمَ الۡمُجٰہِدِیۡنَ مِنۡکُمۡ وَ الصّٰبِرِیۡنَ ۙ وَ نَبۡلُوَا۠ اَخۡبَارَکُمۡ﴿۳۱﴾
سورہ محمد

۳۱ اور ہم تمہیں ضرور آزمائش میں ڈالیں گے یہاں تک کہ ہم تم میں سے جہاد کرنے والوں اور صبر کرنے والوں کی شناخت کر لیں اور تمہارے حالات جانچ لیں۔

اَمۡ حَسِبۡتُمۡ اَنۡ تَدۡخُلُوا الۡجَنَّۃَ وَ لَمَّا یَاۡتِکُمۡ مَّثَلُ الَّذِیۡنَ خَلَوۡا مِنۡ قَبۡلِکُمۡ ؕ مَسَّتۡہُمُ الۡبَاۡسَآءُ وَ الضَّرَّآءُ وَ زُلۡزِلُوۡا حَتّٰی یَقُوۡلَ الرَّسُوۡلُ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مَعَہٗ مَتٰی نَصۡرُ اللّٰہِ ؕ اَلَاۤ اِنَّ نَصۡرَ اللّٰہِ قَرِیۡبٌ﴿۲۱۴﴾
۲۱۴۔ کیا تم خیال کرتے ہو کہ یونہی جنت میں داخل ہو جاؤ گے حالانکہ ابھی تمہیں اس قسم کے حالات پیش نہیں آئے جو تم سے پہلوں کو پیش آئے تھے؟ انہیں سختیاں اور تکالیف پہنچیں اور وہ اس حد تک جھنجھوڑے گئے کہ (وقت کا) رسول اور اس کے مومن ساتھی پکار اٹھے کہ آخر اللہ کی نصرت کب آئے گی؟(انہیں بشارت دے دی گئی کہ) دیکھو اللہ کی نصرت عنقریب آنے والی ہے۔

5-امتحانی مددگار

وَ مَاۤ اَرۡسَلۡنَا مِنۡ قَبۡلِکَ اِلَّا رِجَالًا نُّوۡحِیۡۤ اِلَیۡہِمۡ فَسۡـَٔلُوۡۤا اَہۡلَ الذِّکۡرِ اِنۡ کُنۡتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿ۙ۴۳﴾

۴۳۔ اور ہم نے آپ سے قبل صرف مردان (حق) رسول بنا کر بھیجے ہیں جن پر ہم وحی بھیجا کرتے ہیں، اگر تم لوگ نہیں جانتے ہو تو اہل ذکر سے پوچھ لو۔

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَطِیۡعُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوا الرَّسُوۡلَ وَ اُولِی الۡاَمۡرِ مِنۡکُمۡ۔۔۔

۵۹۔ اے ایمان والو! اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی اور تم میں سے جو صاحبان امر ہیں ان کی اطاعت کرو

6- امتحان کا دورانیہ

قٰلَ کَمۡ لَبِثۡتُمۡ فِی الۡاَرۡضِ عَدَدَ سِنِیۡنَ﴿۱۱۲﴾
قَالُوۡا لَبِثۡنَا یَوۡمًا اَوۡ بَعۡضَ یَوۡمٍ فَسۡـَٔلِ الۡعَآدِّیۡنَ﴿۱۱۳﴾
قٰلَ اِنۡ لَّبِثۡتُمۡ اِلَّا قَلِیۡلًا لَّوۡ اَنَّکُمۡ کُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ﴿۱۱۴﴾

۱۱۲۔ اللہ پوچھے گا: تم زمین میں کتنے سال رہے ہو؟
۱۱۳۔ وہ کہیں گے: ایک روز یا روز کا ایک حصہ (ہم وہاں) ٹھہرے ہیں، پس شمار کرنے والوں سے پوچھ لیجیے
۱۱۴۔ فرمایا: تم وہاں تھوڑا ہی (عرصہ) ٹھہرے ہو، کاش کہ تم (اس وقت) جانتے ۔

7- کامیاب کون

نقطہ 3 اور 4 کے مطابق کامیاب لوگ جہاد کرنے والے اور صابرین ہیں۔ (یاد رہے جہاد کی کئی جہتیں قرآن میں بیاں ھوئیں ہیں) اور ان کا اجر یوں بیاں ھوا ۔۔۔۔

اُولٰٓئِکَ عَلَیۡہِمۡ صَلَوٰتٌ مِّنۡ رَّبِّہِمۡ وَ رَحۡمَۃٌ ۟ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُہۡتَدُوۡنَ﴿۱۵۷﴾
سورہ البقرہ

یہ وہ لوگ ہیں جن پر ان کے رب کی طرف سے درود ہیں اور رحمت بھی اور یہی لوگ ہدایت یافتہ ہیں۔
8-پرچہ کون وصول کرے گا
اِذۡ یَتَلَقَّی الۡمُتَلَقِّیٰنِ عَنِ الۡیَمِیۡنِ وَ عَنِ الشِّمَالِ قَعِیۡدٌ﴿۱۷﴾
۱۷۔ (انہیں وہ وقت یاد دلا دیں) جس وقت (اعمال کو) وصول کرنے والے دو (فرشتے) اس کی دائیں اور بائیں طرف بیٹھے وصول کرتے رہتے ہیں۔
9-پرچہ کون چیک کرے گا
اِقۡرَاۡ کِتٰبَکَ ؕ کَفٰی بِنَفۡسِکَ الۡیَوۡمَ عَلَیۡکَ حَسِیۡبًا ﴿ؕ۱۴﴾
پڑھ اپنا نامۂ اعمال! آج اپنے حساب کے لیے تو خود ہی کافی ہے
10-پرچہ کی مارکنگ
مَنۡ جَآءَ بِالۡحَسَنَۃِ فَلَہٗ عَشۡرُ اَمۡثَالِہَا ۚ وَ مَنۡ جَآءَ بِالسَّیِّئَۃِ فَلَا یُجۡزٰۤی اِلَّا مِثۡلَہَا وَ ہُمۡ لَا یُظۡلَمُوۡنَ﴿۱۶۰﴾
۱۶۰۔ جو (اللہ کے پاس) ایک نیکی لے کر آئے گا اسے دس گنا (اجر) ملے گا اور جو برائی لے کر آئے گا اسے صرف اسی برائی جتنا بدلہ دیا جائے گا اور ان پر ظلم نہیں کیا جائے گا۔
اِنَّ اللّٰہَ لَا یَظۡلِمُ مِثۡقَالَ ذَرَّۃٍ ۚ وَ اِنۡ تَکُ حَسَنَۃً یُّضٰعِفۡہَا وَ یُؤۡتِ مِنۡ لَّدُنۡہُ اَجۡرًا عَظِیۡمًا﴿۴۰﴾
۴۰۔ یقینا اللہ ( کسی پر) ذرہ برابر بھی ظلم نہیں کرتا اور اگر (کسی کی ) ایک نیکی ہو تو (اللہ) اسے دگنا کر دیتا ہے اور اپنے ہاں سے اسے اجر عظیم عطا فرماتا ہے۔
سوچیں۔۔۔۔ نیکی کو دوگنا بھی کیا جا رہا ہے اور پھر اس کا دس گنا اجر بھی دیا جائے ۔۔۔۔
ایسے میں بھی فیل ھو جائے تو کس قدر مقام عجب ہے
11-نتیجہ کا دن
لَمَجۡمُوۡعُوۡنَ ۬ۙ اِلٰی مِیۡقَاتِ یَوۡمٍ مَّعۡلُوۡمٍ﴿۵۰﴾
سورہ الواقعہ
۵۰۔ ایک مقررہ دن مقررہ وقت پر جمع کیے جائیں گے۔
یَوۡمَ یَجۡمَعُکُمۡ لِیَوۡمِ الۡجَمۡعِ ذٰلِکَ یَوۡمُ التَّغَابُنِ ؕ ۔۔۔۔﴿۹﴾
۹۔ جس روز اللہ اجتماع کے دن تمہیں اکٹھا کر دے گا تو وہ فائدے خسارے کا دن ہو گا ۔۔۔۔۔۔
وَّ مَا عَمِلَتۡ مِنۡ سُوۡٓءٍ ۚۛ تَوَدُّ لَوۡ اَنَّ بَیۡنَہَا وَ بَیۡنَہٗۤ اَمَدًۢا بَعِیۡدًا ؕ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔﴿٪۳۰﴾
۳۰۔ اس دن ہر شخص اپنا نیک عمل حاضر پائے گا ، اسی طرح ہر برا عمل بھی، (اس روز) انسان یہ تمنا کرے گا کہ کاش یہ دن اس سے بہت دور ہوتا ۔۔۔۔۔۔
وَ نُفِخَ فِی الصُّوۡرِ فَصَعِقَ مَنۡ فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَنۡ فِی الۡاَرۡضِ اِلَّا مَنۡ شَآءَ اللّٰہُ ؕ ثُمَّ نُفِخَ فِیۡہِ اُخۡرٰی فَاِذَا ہُمۡ قِیَامٌ یَّنۡظُرُوۡنَ﴿۶۸﴾
وَ اَشۡرَقَتِ الۡاَرۡضُ بِنُوۡرِ رَبِّہَا وَ وُضِعَ الۡکِتٰبُ وَ جِایۡٓءَ بِالنَّبِیّٖنَ وَ الشُّہَدَآءِ وَ قُضِیَ بَیۡنَہُمۡ بِالۡحَقِّ وَ ہُمۡ لَا یُظۡلَمُوۡنَ﴿۶۹﴾

gmrao
Автор

Zabardast 💯 engineer Sahab tusi great O 👍👍👍👍 MashaaALLAH MashaaALLAH

kashishfatimakashishfatima
Автор

Mashaallah Allah pak lmbi Umar kry Ali Bhai ki

maryamsheikh
Автор

Ali bhai kya detail ma daleee ka sath baaat karte hain aaappp easy to understand ❤ Allah jaza da Ali bhai zindabad

zawarShah-ns
Автор

الله آپ کو مزيد بلندياں عطا کرے میرے لیئے دعا مغفرت فرمائے آپ نام احسان علی میمن

memonahsan
Автор

Allaha pak lumbhi zindgi aur sahit de ameen sumameen

mominmian
Автор

Allah ka sukr he Ali Bhai maa baap ka halat concept me clear kr dya Quran Hades se wrna hume to Kya Kya kahani krwae hoe Thi daraya Jata raha jaiz Haq Ada kare ager wo is qabil he to wrna koi gunah he clear hogya fazool me kahani sunte rahe hum ...

syedzaarasyedzaara
Автор

السلام و علیکم ۔۔۔مجھے ہر ظالم سے سخت نفرت ہے ۔۔۔روپ اس کا کوئی بھی ہو ۔۔۔اور الحمد للہ ۔۔آج میں اکیلا اپنے اس گاؤں میں وہ شخص ہوں جسے دیکھ کر ظالم کو خوف آتا ہے ۔۔اور خاص کر والدین ☠☠☠

dmkhanattock-lygj