There would have been no consent if section 311 was imposed in the Shahzaib murder case,Legal expert

preview_player
Показать описание
شاہ زیب خان قتل کیس میں شاہ رخ جتوئی کی بریت پر پاکستان کے عدالتی نظام پر سوال اٹھائے جارہے ہیں۔ ماہرینِ قانون کہتے ہیں کہ عدالت کا فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق ہے، مجرم پر جو بھی دفعات لگائی گئی تھیں وہ قابل راضی نامہ تھیں۔ حکومتِ سندھ مقدمے میں دفعہ 311 لگاتی تو مجرم سزا سے بچ نہیں سکتا تھا۔
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

Pakistani begairat manhoos Laanti judge's per lakh laant

alsayed