Nadeem Malik Breaks Shocking News | Shahbaz Govt & Establishment Deal Final | SAMAA TV

preview_player
Показать описание
#samaatv #nadeemmalik #shehbazsharif #armychief #asimmuneer #supremecourt #chiefjustice #imrankhan #election2023 #nawazsharif #maryamnawaz

Stay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top-of-the-hour segment. For in-depth coverage watch the bulletins.

Punjab Govt | CM Punjab | Punjab Assembly | Bilawal Bhutto | PM Shehbaz Sharif | Imran Khan | News | Breaking News | Latest News | News Headlines | Prime Time Headlines | Samaa News | News Channel | Live News | Breaking News | Latest News | Pakistan Breaking News | Breaking News Today | News Headlines | Headlines News | Pakistan News | Headlines | Live News | News Updates | Samaa news live | Samaa | Samaa Live | Samaa News Live Streaming | Samaa Youtube Channel | Samaa Channel | Samaa Tv Live | Samaa Tv | Samaa Live Tv | Samaa Live News

SAMAA TV is Pakistan’s first private satellite news channel that provides live transmission simultaneously from five cities of Pakistan: Karachi, Lahore, Islamabad, Quetta and Peshawar.

SAMAA’s live news bulletins, incisive political talk shows and a wide range of programs including sports, social issues and infotainment has enabled it to position itself among the top tier news and current affairs channels of Pakistan.

SAMAA Network :

Keep watching SAMAA!
For latest Urdu News updates visit:
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

اسمبلیاں بلاجواز کیوں توڑی گئیں تھیں۔ یہ سوال عدالت نے کیوں نہیں کیا۔

homoeomedicalinfo
Автор

ملک میں انتخابات ایک ساتھ ہونا ہی پاکستان کے مستقبل کے لیے بہتر ہے

ehsanulhaq
Автор

پاکستان پائندہ باد پاکستان زیندا باد پاک فوج زیندا باد پاکستان پائندہ

Munirkhan-dsue
Автор

ندیم ملک صاحب ملک کی بہتری کیلئے بات چیت ہونا ضروری ہو گیا ہے ججز بھی انسان ہیں کسی کے بہکاوے میں آ سکتے ہیں کسی سے بھی غلطی ہو سکتی ہے ۔

Pak-t
Автор

اور یہ بھی ہے کہ کہ اللہ کی زمین پر انصاف قائم کرو

mahadcheema
Автор

پاورفل بیان واہ ندیم واہ کیابات ھے انٹرو پیش کرنے کا

rabnawaz
Автор

Insaf k lye awaz utana tu koi fasad nhi

sahibzadakhan
Автор

جس کو دیکھو ہر کوئی کسی کی ہمایت میں بولتا ہے حکومت کا مطلب کیا ہںوا اس وقت تک تو سب فیصلے کا اختیار اس حکومت کو ملنا چاہیے جب تک 5 سال پورے نہیں ہںوتے اور 90 دن میں الیکشن کرانے کا بھی حکومت کے جانے کے بعد کا ہونا چاہیئے یا جب تک انکی حکومت ہںو پارلمنٹ کو اختیار ہںونا چاہئے۔ یہ ہے اصل بات سمجھنے کی حکومت صحیح کہ رہی ہے ،

kaizukuouo
Автор

Good 👍 jawab Dil khosh cha kita ea Khurram dastagir Sb zabardast speech

mfarman
Автор

الیکشن نہ ہونے آئین توڑنے یا مارشل لاء لگانے کی کوشش پر سیول وار کا خطرہ ھے

iqbalkhankhankk
Автор

ایک سوال ہے کیا دین اور سیاست دو علیدہ چیزیں ہیں بائیکاٹ بائیکاٹ سما ٹی وی بائیکاٹ

faizahmedfaiz
Автор

Nadeem malik ka nam Shaikh Rasheed rakh do

MajidKhan-bruj
Автор

جب انسان حق کی طرف بلاتا ھے تو تکلیف کیوں ھوتی۔ پاکستانی قوم ہمیشہ حق کا ساتھ دیتی ھے۔ آپ حق کی تبلیغ کرنے سے روک رہے ہیں

jamilrao
Автор

good and on time decision by the parliamentarian

shahabmaqsood
Автор

اسلامی تاریخ فتنوں کے عروج و زوال سے بھری پڑی ھے۔ اللّه پاک چاہتا تو ھر فتنے کو اٹھنے سے پہلے ھی فنا کر دیتا مگر ایسا نہیں ھوا، فتنہ اٹھا عروج تک پہنچا پھر زوال پذیر ھوا۔ فتنے کا دور اہل ایمان کے صبر اور ایمان کا امتحان ہوتا ھے۔ اہل ایمان ہر فتنے کے دور میں ثابت قدم رہتے ہیں، اللہ سے اپنے ایمان، اولاد اور وطن کی حفاظت کے لیئے دعائیں مانگتے ہیں اور اس فتنے کے شر سے بچنے کے لیئے عملی اقدامات کرتے ہیں، زبان، ہاتھ اور دل سے اسے برا سمجھتے ہیں۔
عمران دور حاضر کا مغربی ٹچ کا فتنہ ھے جو نوجوانوں کو گمراہ کر کے انتشار اور فساد چاہتا ھے۔

اللہ پاک پاکستان کو تمام فتنوں سے محفوظ رکھے۔ آمین

saeedmalik
Автор

NADEEM AP SA YA AMUEED NAHEEE THEEE PACKI NEWS DIA KAROOOO

munawarhussainshahhamdani
Автор

Sahi toh keh raha hai bhaii
Imran khan

muhammadali-zsbf
Автор

تین سو کے ایوان مین ۴۳ بندوں نے دستخط کیے ھین ۔ ویسے اگر دو تین مہینے پہلے الیکشن ھو جایین تو کون سی قیامت آ جائے گی ؟ اتنا مسلۂ کیا ھے ؟ اپ اس بات پے کیوں مسلۂ کو اگر مگر مین ڈالتے ھین ؟

babrisbasal
Автор

Jab innsaf hi naeheen ho ga to iss special insaaf ko kon manay ga.imran khan sahib aap wala insaf humeen naheen chaheay

amanullahkhan
Автор

تمام اینکر نے ایک جملہ سرور دھرانا ہوتا ہے کہ عمران مقبولیت کی بلندی پر ہے بھائ ایسی بھی کوئ بات نہی اپ ایسی بات کر کے محب وطن لوگوں کی دانش پر اپنا نظریہ تھوپتے ہیں آئین میں صرف نوے دن ہی نہی اور بہت کچھ ہے بارے مہربانی آئین پڑھیں اور اس میں جو چیز ملک کے لیے بہتر ہے وہ کرنے کی تحریک دیں

attiqanwar