UK's biggest ever dinosaur footprint site unearthed - BBC URDU

preview_player
Показать описание
ڈائنوسار کے محفوظ نقشِ پا یعنی فُٹ پرنٹ والے جو بڑے بڑے مقامات اب تک برطانیہ میں ملے ہیں ان میں سے ایک حال ہی میں اوکسفرڈشر کاؤنٹی میں دریافت کیا گیا ہے۔ سائنسدانوں کا خیال ہے کہ یہ دریافت انھیں ڈائنوسار کی ہزاروں سال پہلے نقل و حرکت کو زیادہ بہتر طریقے سے سمجھنے میں مدد دے گی۔ بی بی سی کی سائنس ایڈیٹر ربیکا موریل کی ویڈیو رپورٹ

#Dinosaur #UK #Footprint #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

کروڑوں سال پہلے رہنے والے جانداروں کے قدموں کے نشان تو مل رہے ہیں اور شاید دنیا انکی حفاظت کا بھی خوب انتظام کرے گی لیکن غزا کے بچوں بوڑھوں عورتوں کے خون آلود قدم دنیا کی نظروں سے جلد اوجھل ہو جائیں گے

MuhammadKashifMuhammadka-dvjv
Автор

کبھی غزہ کے بچوں پر بھی غور اور بات کریں۔

surryiabano
Автор

ہمیں ڈائنو سارز کے نقش قدم پر چلنے کی ضرورت ہے

azharabbas
Автор

Wow ..Always interested about nature 🎉❤

usmanrajput
Автор

there should be a way to preserve it as it is.

Kinging
Автор

Is duniya mein humesha emergency 🦺 lagi rahti hai kabhi bhi kuch bhi ho sakta hai kisi ke sath 😂😂😂

Sufizulfiii
Автор

Yeh Karachi my apko Bhoot sary milyngy🤭😂 don't take it serious. 😅

saadsiddiqui
Автор

ly pakistan jinbhoot or jadutuna or peerfaqeer mard oorat jhalat zindabad

usmanrafiq
Автор

جھوٹ دنیا کا پہلا نمبر ون جھوٹ 😂😂😂😂😂😂😂

AdalAdalkhan
Автор

یہ سب افسانوی کہانیاں ہیں ان میں کچھ حقیقت نہیں ہے یہ نشان ختم ہو جانے چاہیے تھے اور اس وقت کی جڑ میں نشان پڑ سکتے تو یہ بات ختم بھی ہو سکتے تھے

muhammadsamishad
Автор

ایسی پیشین گوئیاں اگر 400 ،500 سال کے بعد غلط ثابت ہوتی ہیں 😂😂😂

muhammadikram
Автор

پتا نہی ڈاٸنوسار کے قدم کے نشان پا کر یہ کیا کرنا چاہتے ھے۔۔
کیا اس سے ڈاٸناسار واپس آجاٸے گا۔۔
فضول وقت کی تباہی ھے۔۔

ARRehmanKhan-rcfm