PDM Bannu Power Show | Maulana Abdul Ghafoor Haidri Sensational & Historic Speech |

preview_player
Показать описание
Don’t forget to like Share & Comments your thoughts about this Video. Subscribe us for more.
================================================
__/LINKS\_
================================================
================================================
================================================
================================================
================================================

#CharsaddaJournalist is a local media agency based in Tehsil & District Charsadda, Khyber Pakhtunkhwa Pakistan. They work on a wide range of issues stretching from Political to Social issues. They highlight social disparities and issues in the Pakistani and especially in Pakhtun Society. Moreover, they have also been engaged with Alif Ailaan to promote education especially girls education in Charsadda, as the ratio of female literacy in Pakistan is low. The main Purpose of the Page is to spread awareness among the people of Pakistan especially Khyber Pakhtunkhwa. This Page Publishes only authentic news as all of its admin and Editors are renowned Journalists associated with reputable media groups. Its Office is based at Meher Plaza basement, Tehsil Chowk Charsadda.

Charsadda Vines

Top Stories

Sports, Cricket, Hockey,

Social Stories

Jamiat Ulema Islam

Pakistan Tehreekh Insaf

Pakistan Muslim League

Pakistan People Party

Awami National Party

Pashto Poetry

Funny

Pakhaimana

Islamic Question Series

Khyber Watch Charsadda

Other Pakistani News Channels
Geo News live | Ary News live | Samaa News live | 92 News Live | Express News Live | Dunya News Live | Hum News Live | GNN News Live | Dawn News Live | Aap News Live | Live From National Assembly | National Assembly Session LIVE | BOL NEWS LIVE STREAM | National Assembly Pakistan today Live | latest News Live | Latest news today | live streaming | live update Pakistan | Breaking News | YouTube Live Stream | senate ijlas LIVE | Live from Senate Session | Public News | Charsadda News | Charsadda Journalist | Peshawar today |

Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

نہ ڈر بے باک عالم دین حیدری صاحب زندی آباد

haqparast
Автор

گو نیازی گو چور نیازی گو ڈاکو نیازی گو

NoorAli-cezr
Автор

اگر اپوزیشن اتحاد نے "سیاسی اسٹیبلشمنٹ" کو صحیح سبق نہ سکھایا اور اس کو "سیاست و سویلین حکومت" کے معاملات میں مداخلت اور دخل اندازی سے ہمیشہ کیلئے تائب نہ کروایا تو "احتجاجی تحریک" کا "اصل مقصد" حاصل نہ ہوسکے گا ۔ ۔ ۔ ؟؟؟

NawazKhan-vevb
Автор

ا JUI کارکنان کی جانب سے NAB سے پوچھے گٸے 26 سوالات:
محترم جناب چٸیرمین نیب صاحب
اNAB نیشنل احتساب بیورو ہے یا سیاستدان احتساب بیورو یا حالیہ کارکردگی میں اپوزیشن احتساب بیورو ہے اگر واقعی یہ قومی احساب بیورو ہے تو پاکستانی قوم جاننا چاہتی ہے کہ
1*)نیب بتاٸے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب کے کل اثاثے کتنے ہیں کروڑوں کی مالیت کے جاٸیداد اور چار لینڈ کروز گاڑیاں کہاں سے آٸیں ۔۔۔
2*)نیب بتاٸےآرمی چیف صاحب نے اڑھاٸی ارب کا زلزلہ پروف گھر (بنگلہ)جو بڑے بیٹے کے حوالے کیا کیسے بنوایا
جبکہ ان کی مکمل سروس کی تنخواہ اتنی نہیں بنتی اور ان کا کوٸی کاروبار بھی نہیں۔۔۔
3*)نیب بتاٸے پرویز مشرف کے درجنوں اکاٶنٹس اور ان میں موجود رقم اور اتنی جاٸیدادیں کہاں سے آٸیں صرف رقم اس کے مکمل سروس کی تنخواہ اور پنشن سے 119 گنا زیادہ ہے۔۔۔
4*)نیب بتاٸے سابق آرمی چیف جنرل پرویز کیانی نے اسٹریلیا میں اربوں ڈالر مالیت کی جزیرے کیسے خریدے۔۔۔
5*)نیب بتاٸےجنرل عاصم باجوہ کے اربوں ڈالر کے سکینڈل اور امریکہ و لندن میں جو فیکٹریاں سامنے آٸیں وہ کس کا پیسہ ہےاس کے خلاف تحقیقات کیوں نہیں ہوٸیں ۔۔۔۔
6*)نیب بتاٸے فوج کو تنخواہ و پنشن گورنمنٹ دیتی ہے اسلحہ اور تمام جنگی آلات حکومت خریدتی ہے سالانہ 1400ارب دفاعی فنڈ کے نام سے کہاں جاتا ہے۔۔۔
7*)نیب بتاٸے پاکستان کو دہشتگردی کے خلاف جنگ کے نام پر ملنے والی1800 ارب ڈالر سے زاٸد امداد کی رقم کہاں جاتی ہے۔۔۔۔
8*)نیب بتاٸے موجودہ اور رٹاٸیر برگیڈٸیرز اور جرنلز ”جن میں جنرل فیض احمد بھی شامل ہیں“ کے نام پر لاکھوں ایکڑ سرکاری زمین کی الاٹمنٹ کس نے اور کس قانون کے تحت کی ہے۔۔۔۔
9*)نیب بتاٸے متعدد سابقہ آرمی چیف اور ریٹاٸر جرنیلوں کو امریکہ،لندن،اسٹریلیا،دبٸی میں کروڑوں ڈالر مالیت کی پراپرٹیز کون خرید کے دیتا ہے۔۔۔
10*)نیب بتاٸے سابق وزیر داخلہ برگیڈٸیر اعجاز شاہ کے نام رجسٹر چار ہزار کنال زرعی زمین کہاں سے آٸی جبکہ اس کو وراثت میں کوٸی ایسی زمین نہیں ملی۔۔۔
11*)نیب بتاٸے عمران خان کا تین سو کنال بنی گالہ محل کہاں سے آیا اس کے ٹیکسیز اور بجلی بل کیوں نہیں دیے جاتے اور اس کے ماہانہ کروڑوں روپے کے اخراجات کون اٹھاتا ہے۔۔۔
12*)نیب بتاٸے ”عمران خان کی بہن“ علیمہ خان کے اکاٶنٹ میں اربوں روپے کہاں سے آٸے اور ان کے خلاف تحقیقات کیوں بند کی گٸیں۔۔۔
پشاور بی آر ٹی اور بلین ٹری منصوبے میں واضح طور پر اربوں روپے غبن ہونے کی تحقیقات کب ہوں گی۔۔۔
13*)نیب بتاٸے جھانگیر ترین کی ظاہر ہونے والی آفشور کمپنیوں کا کیا بنا اور pti حکومت آتے ہی اس کے اثاثہ جات میں کیوں اضافہ ہوا اور قوم کواس کی ملز کو فروغ دینے کیلٸے 67 روپے مہنگی چینی کیوں دی جا رہی ہے اس کا پیسہ کس کے اکاٶنٹ میں جاتا ہے۔۔۔
14*)نیب بتاٸے خسرو بختیار اور نیب کے درمیان کیا خفیہ معاہدہ ہوا جو اس کے اربوں روپے کے سکینڈل سامنے آتے ہی دبا دیے گٸے اور علیم خان (صوباٸی وزیر بنجاب) کے خلاف تحقیقات کیوں بند ہو گٸیں۔۔
15*)نیب بتاٸے کابینہ میں بیٹھے علی امین گنڈہ پور نے 2019 میں اپنے نام پے رجسٹر کی گٸی ہزاروں کنال زرعی اراضی کن پیسوں سے خریدی اور پرسنل سیکٹری لطیف اللہ نیازی کے نام پر رجسٹر 28 کروڑ اور 16 کروڑ کے دو بنگلے کیسے لیے۔۔۔
16*)نیب بتاٸے میگا کرپشن کے ڈیلر پرویز خٹک و اسد قیصر اور ان کے ساتھ نیب کے ریڈار پر آنے والی 13 رکنی ٹیم کو ثابت شدہ اربوں روپے کس قانون کے تحت معاف کیے گٸے۔۔۔
17*)نیب بتاٸے pti گورنمنٹ آتے ہی چودھری پرویز الہی برادران ،فردوس عاشق اعوان، چودھری سرور،میاں محمودالرشید،زلفی بخاری،نزر گوندل و یاسمین راشد کے خلاف تحقیقات کیوں فوری بند ہو گٸے ۔۔۔
18*)نیب بتاٸے وفاقی وزراء مراد سعید،شفقت محمود،فواد چوہدری(وزارت اطلاعات میں) شیخ رشید(وزارت ریلوے میں) رزاق داٶد اور محمد سرور نے وزارتوں میں کروڑوں کا نقصان کر کے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا جس کی رپورٹس کابینہ میں بھی پیش کی گٸیں اس کا نوٹس کیوں نہیں لیا گیا۔۔۔۔
19*)نیب بتاٸے وزارت خزانہ کے منصب پر فاٸز حفیظ شیخ جو زرداری دور میں بھی وزیرخزانہ تھے سابق صدر آصف علی زرداری اور اس پر مشترکہ کرپشن کیسسز تھے اس کو کس قانون کے تحت بری کیا گیا۔۔۔
20*)نیب بتاٸے کرونا کے نام پر ملنے والی 200ارب ڈالر امداد کہاں گٸے جبکہ وزیراعظم کے پاس صرف 250 ارب روپے قوم کو دینے کا ریکارڈ ہے۔۔۔
21*)نیب بتاٸے pti گورنمنٹ میں گزشتہ 30سالوں کے قرضوں سے زاٸد لیا جانے والا قرضہ کہاں گیا جبکہ ملک میں کوٸی ترقیاتی کام نہیں ہوٸے۔۔۔
22*)نیب بتاٸے آٸین کے مطابق ملک کے اعلی عہدو پے بیٹھنے والے(جرنیل،ججز،الیکشن کمیشن اور بیوروکریٹس)کے اثاثے قوم سامنے واضح ہو یہاں مکمل خلاف ورزی کیوں ہو رہی ہے۔۔۔
23*)نیب بتاٸے بلوچستان فاٹا اور kpk کے متعدد علاقوں سے نکلنے والے معدنیات کہاں جاتے ہیں ان کا پیسہ کس کو ملتا ہے۔۔۔
24*)نیب بتاٸے ڈیم فنڈ کے نام پر قوم سے اکٹھا کیا جانے والا 1300 ارب روپے چندہ کہاں گیا ۔۔۔۔
25*)نیب بتاٸے موجودہ بجٹ پیش ہونے سے پہلے ہی 6 بزنس مینز کو ٹیکس کے 300 ارب روپے کس قانون کے تحت معاف کیے گٸے۔۔۔۔
26*)چٸیر مین نیب صاحب اخلاقی جرأت کا مظاہرہ کرتے ہوٸے اپنے ،آرمی چیف صاحب کےاور وزیراعظم صاحب کے والد کے اثاثے فوری قوم کے سامنے پیش کریں۔۔۔۔
”تاکے آپکی کارکردگی بلا اعتراض اور بے داغ ہو سکے“

zahidmehmood
Автор

Charsadda journlist pdm bi tut gi hai is jalsy mai na ppp hai or na Pmln to konsa pdm ka jalsa or kiya challenge pdm walon ne bi deal karli hogi paisy ly kr

saq