Payed tribute to Lt Gen Sarfaraz Shaheed from Pak Army on his 1st Shahadat anniversary 😭❤️‍🩹

preview_player
Показать описание
Payed tribute to Lt General Sarfaraz Ali Shaheed by Pak Army on his 1st Shahadat Anniversary at Army graveyard Rawalpindi ⚔️♥️

تمہیں معلوم ہے لوگو...
خاکی وردیاں پہنے...
یہاں کچھ لوگ ہیں جو...
اپنی سانسیں بیچ دیتے ہیں...
خدا کے دین کی خاطر...
نبیؐ کے عشق میں بہہ کر...
وطن کے پیار کی خاطر...
بدن میں گولیاں سہہ کر...
پاتے ہیں بشارت یہ
کہ وہ زندہ ہیں دائم ہیں...
کہ وہ جنت کے مالک ہیں...
ہماری قوم کے بیٹے...
ہمارا فخر ہوتے ہیں...
ہمارا مان ہوتے ہیں ...
یہ اپنے خون کی لالی...
یہ اپنے جان کے نذرانے
ہمارے نام کرتے ہیں...
یہ اس دھرتی کے ہر ذرے
پہ اپنا قرض رکھتے ہیں...
تمہیں معلوم ہے لوگو...
یہ خاکی وردیوں والے
بہت ”انمول“ ہوتے ہیں..
Рекомендации по теме