Big Good News For Workers In Saudi 2025 | Saudi Updates Urdu Hindi | Sahil Tricks

preview_player
Показать описание
Big Good News For Workers In Saudi 2025 | Saudi Updates Urdu Hindi | Sahil Tricks
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

اللہ جانے میرے بھائی 13 سال سے ایک ریال بھی نہیں بڑھایا کفیل نے اور ٹائم کے پیسے بھی ادھے دیتا ہے 3 سال سے اقامہ بھی نہیں بنایا 6 سال سے گھر بھی نہیں جانے دے رہا کمپنی کے 35 بندے ہیں سیلری بھی بینک ریاض میں اتی ہے پتا نہیں حکومت ایسے کفیلوں کو کیوں نہیں پکڑتی بلدیہ کارڈ بھی بنا ہوا نہ حکومت پکڑتی ہے نہ مکتب عمل پکڑتی ہے ڈیوٹی بھی 10 گھنٹے لیتا ہے خدا جانے ایسے ظالم قفلوں کو موت ہی نہیں اتی متاجر سعودیہ سوپر مارکیٹ جدہ اور مکہ سبزی اور فروٹ کے شعبے میں جا کر چیک کرلیں سب مارکیٹوں میں ایک بندے کا بھی اقامہ نہیں ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے حسبناللہ ونعم الوکیل

AkhtarBhatti-hk