Lahore | Lawyers Convention | ali ahmad kurd advocate Speech | Supreme Court | imran Khan | election

preview_player
Показать описание
Lahore | Lawyers Convention | ali ahmad kurd advocate Speech | Supreme Court | imran Khan | election
کس نے پاکستان کا یہ حال کیا؟ سنو نام
ایسا اب نہیں چلے گا ۔۔عوام جاگ چکی ہے ۔۔ایک جنرل؟
علی احمد کرد جذبات میں ہر حد پار کر گئے
#aliahmadkurd #lahorebar #lahorehighcourt #supremecourtofpakistan
-
_________________________________________________
For Latest Videos Please Subscribe The Channel
تازہ ترین ویڈیوز کیلئے چینل سبکسرائیب کریں
_________________________________________________

#dailyqudrat #Qudratnews #PakistanNews #pakistan #UrduNews #BreakingNews

Welcome to the Official Youtube Channel of Daily Qudrat ,

Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

Very good ❤
علی کرد تجھ پر قربان ۔دل خوش کر دیا۔حق بات کہنے پر مبارک۔

ilyasmalik
Автор

اللہ آپ جیسے سچے ایماندار لوگوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین

apifoodsecret
Автор

قسم خدا کی کمال کی تقریر کی ہے۔ دل ٹھنڈا کر دیا

justenjoyable
Автор

علی احمد کرد صاحب آپکی جرات، بہادری اور عظمت کو ھم خراج تحسین اور سلام پیش کرتے ھیں۔ آپ نے ھمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دیا ھے۔

muhammadkhabbasi
Автор

حالات اور مافیاز نے پاکستانیوں کو ایک قوم بنادیا۔۔۔۔شکر الحمداللہ

mushtaqahmad
Автор

واہ واہ واہ علی احمد کرد صاحب واہ اللہ پاک آپ کو لمبی زندگی دے اور پاکستان کا وزیراعظم بناۓ۔امین۔

shabbirhussain
Автор

واہ بہت خوب انشااللہ اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر

rahmannur
Автор

اللہ تعالی آپ کو ثابت قدم رکھے اور سلامت رکھے آمین اور کامیابی عطا فرمائے آمین پاکستان زندہ باد 👍🇵🇰✌❤🤲

tayabalikhan
Автор

گرد صاحب اللہ آپ کی عمر میں برکت ڈالے آپ ہمارے دل کی آواز بن گئے

ishfaqktk-zhgw
Автор

ماشاءاللہ♥️ اللہ سب کی جان مال اور عزت کی حفاظت کرے امین

قربانعلی-مغ
Автор

زبردست اور صحیح گفتگو کی ہے علی کرد صاحب نے آئینہ دکھایا ہے اسٹیبلشمنٹ کو اور عدالتوں کو

parveenbarkat
Автор

Ali Ahmad shab apne Pakistani qowom ke dil jeet liye . Allah apko or bulland himmat or husls atta farmay ameen

tariqrazi
Автор

مانشاءاللہ علی آحمد کرد نے حق سچ کی آواز کو ملک کے مفاد مین اور غریب عوام کے مفاد مین بلند کر دیا

javaidakhtar
Автор

پاکستان کی آ پ کی جرات کو سلام پیش کرتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ آ پ کو ہمت دے اور تمام وکلاء اور عوام کھل کر آ پ کے ساتھ دیں

ranatanvir
Автор

لوگ دبے ہوۓ ہیں انکو اظہار کا موقع چاہیے جو ان شاالہ ملے گا بہت جلد, دل کو ٹھنڈک راحت کا احساس ابھرا ہے کرد صاحب کی تقریر سے اس میں قومی شفا ہے ما شااللہ

KashifNaseer
Автор

ہم وکلاء کی تحریق کو سراہتے ہیں ان کی کاوشوں کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہین.

kaleemullahchachar
Автор

ماشااللّہ کُرد صاحب نے آج بہت ہی اچھا خطاب کیا

pqrst
Автор

ایڈوکیٹ علی محمد کرد صاحب کو سچ بولنے پر سلام پیش کرتے ہیں

buledigenral
Автор

خدارا اس مملکت خداداد میں آئین وقانون کی سربلندی کیلئے وکلاء ایک ہراول دستہ بنیں اور اتفاق و اتحاد کریں اور ظلم کے یہ ضابطے توڑ ڈالیں انشاءاللہ قوم آپ کے ساتھ ہے ✌️❤️🇵🇰

Pakistani
Автор

The forces of law and the lawyers should unite to stand for the rights of the people and justice, Bahut khoob kaha

farhatnajam