Rangers In Rawalpindi, Big Scandal Of Judges

preview_player
Показать описание
Imran khan
Imran khan pti
Supreme court of Pakistan
Supreme court
Qazifaezisa trending
Rawalpindi trending today

#imrankhan #imrankhanpti #supremecourtofpakistan #supremecourt #qazifaizessa #qazifaizessatrendingtoday #rawalpindi #rawalpinditrendingtoday
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

❤❤❤ پی ٹی آئی ہر دوسرے دن احتجاج کی کال دے - اور دفعہ 804 لگا دیا کرئے - رینجرز کو بھی تھکا دئے ❤❤❤

abdulrabsheikh
Автор

سہراب بھائی بہت زبردست الفاظ کی ادائیگی ❤

hafizzahidhafizzahid
Автор

عظمیٰ بخاری تو بولرھی تھی کہ تںن ھزار لوگ آے ھے تو پھر ڈر کس بات کا اللہ انکو بھت اچھی طرح پکڑ کررے گا انشا اللہ

rafianazir
Автор

لبیک یا رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد زندہ باد

azhariqbal
Автор

پاکستان کی عوام کے ساتھ جو ظلم ھو رھا ھے اس کا ذميوار قاضی ھے جس نے انصاف کا گلا دبايا ھوا ھے ليکن ايک عدالت اور بھی ھے انصاف ضرور ھوگا انشاءاللہ۔

ghulamrasoolkhatti
Автор

افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے پاکستان کو علیحدہ نہیں ہونا چاہئے تھا انڈیا سے مولانا ابوالکلام آزاد نے بلکل صحیح کہا تھا

Imranmalik-wfcb
Автор

قاضی کا علاج صرف ڈاکٹر عمران خان صاحب بھی کر سکتے ہیں

maqboolahmed
Автор

اسلام وعلیکم سہراب برکت صاحب ۔۔ اللہ تبارک تعالٰی آپ سے راضی ہو ماشاءاللہ ۔۔

azizahmed
Автор

کہا رینجر بلاٸیں ھم
کہا رینجر بلاٶ تم
کہا عمران کا ڈر ھے
کہا عمران تو ھو گا

KhalidKhalid-zq
Автор

میں نے ابھی اسی وقت بیکری سے 🍩 خرید کر کھایا اور وہ بھی زندگی میں پہلی بار قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرنے کے لیے۔

khandkhan
Автор

پچھلے دو سالوں سے سپریم کورٹ سے جو فیصلے آ رہے ہیں اس کو مدنظر رکھتے ہوئے اس شخص کی ذہنی حالت پر سوالیہ نشان تؤ بنتا ہے 😢😢😢

inayatkhan
Автор

میرے اللّٰہ کا قانون ہے طاقتور ہمیشہ طاقتور نہیں رہتا 😞

SadiGujjar-kenj
Автор

یہ عوام کے منتخب نمائندوں کی حکومت نہیں اگر ہوتی تو اس طرح کی حرکتیں نہیں کرتے اب عوام کو نکلنا پڑے گا یہ چیف ملک کو نقصان پہنچا رہا ہے مگر اسکو کوئی نہیں روک رہا

Pakistani-hm
Автор

دل میں اترنے والا ویلاگ سچ حق کے ساتھ۔۔ماشااللہ ❤❤❤❤❤❤❤

MalikSahab-bcfk
Автор

وعلیـــکم الســـلام ورحـمتـــہ اللہ وبــــــرکاتہ

HinaTalpur-vm
Автор

چلیں جناب ! ملک کو نارتھ کوریا بنانے کی بنیاد رکھی جارہی ھے 🙏🏻
خاموش رہیں 😷 بولنا نہیں ، سننا نہیں ، دیکھنا بھی نہیں 🙊🙉🙈🙏🏻

alishaikh
Автор

انقلاب انقلاب اور صرف انقلاب کی ضرورت ھے

ramnwazkhan
Автор

وکفی اللہ وکیل اے فوج کے جوانوں پولیس والو اب مت ظلم کرنا اگر اللہ نے تمھیں اس حال میں موت دے دی تو ظلم کرنے کی وجہ سے اللہ کے غضب کے حقدار ہو جاؤ گے بہت کر لیا ظلم آپ نے اب ملک کے حقداروں کو ان کا کام کرنے دو شکریہ تاکہ ملک میں استقام آۓ

LubnaAziz-xk
Автор

عمران خان نے سچ کہا ہے قاضی صاحب کا کسی سپیشلسٹ ڈاکٹر سے چیک اپ کروانا چاہیے ۔

javaidnazim
Автор

سب دوست احباب ایک بار درود شریف پڑھ لیں جزاک اللہ خیرا بھائی جان 🎉🎉❤❤❤

utubetrends
join shbcf.ru