Growing Propaganda Network of All India Radio along Pakistani border Mobile

preview_player
Показать описание
اکستانی سرحد پر آل انڈیا ریڈیو کا بڑھتا ہوا پروپیگنڈہ نیٹ ورک

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی سرحد کے ساتھ اسٹراٹیجک اہمیت کی حامل لوکیشنز پر88 نئے ٹرانس میٹرز کی تنصیب کا کام مکمل کرلیا ہے۔بھارت نے چند برس قبل مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی سرحد کے ساتھ ان اہم مقامات پر پر88 نئے ٹرانس میٹرز لگانے کی منصوبہ بندی کی تھی ۔ بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں جاری تحریک آزادی کو دبانے کے لئے ریڈیو کے انفراسٹراکچر کو تیزی سے بڑھاتا اور ترقی دیتا جارہا ہے۔

Report: Muhammad Haroon Abbas Qamar
رپورٹ:محمد ہارون عباس قمر
Рекомендации по теме