Yaar Ko Hamne Ja Ba Ja Dekha - Abida Parveen

preview_player
Показать описание
Yaar Ko Hamne Ja Ba Ja Dekha - Abida Parveen

یار کو ہم نے جا بجا دیکھا
کہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا

I saw my beloved in all I saw
At times revealed, hidden at times

کہیں ممکن ہوا کہیں واجب
کہیں فانی کہیں بقا دیکھا

At times a possibility, at times imperative
At times ephemeral, at times eternal

یار کو ہم نے جا بجا دیکھا
کہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا

I saw my beloved in all I saw
At times revealed, hidden at times

کہیں وہ بادشاہِ تخت نشیں
کہیں کاسا لیئے گدا دیکھا

At times in the beloved’s attire
He was seen throwing up His charms

یار کو ہم نے جا بجا دیکھا
کہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا

I saw my beloved in all I saw
At times revealed, hidden at times

کہیں وہ در لباسِ معشوقہ
بر سر ناز و ادا دیکھا

At times in the beloved’s attire
He was seen throwing up His charms

یار کو ہم نے جا بجا دیکھا
کہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا

I saw my beloved in all I saw
At times revealed, hidden at times

کہیں عاشق نیاز کی صورت
سینہ بریان و دل جلا دیکھا

At times a lover like ‘Niyaz
He was seen beating his breast and heart a flame

Hazrat Shah Niaz
حضرت شاہ نیاز
Рекомендации по теме
Комментарии
Автор

وہ یار” اللہ تعالٰی “ جو کہ ھر شے میں موجود ھے اگر ھم اُس سے سَچی یاری نبھاٸیں تو وہ ھمیں ھر جگہ ، ھر چیز میں نظر آنے لگتا ھے ...الحمد لله الحمد لله الحمد لله 😍😍😍

naeemshah
Автор

حصار ذات میں اک آرزو مچلتی ھے...!!
ہمیں بھی کوئی کاش ڈھونڈتا ھوا آئے...!!

saqibjutt
Автор

کھبی ظاہر کاٸناتوں سمیت اُسکی مخلوقات کی صُورت۔
کھبی چھپا ”روح“ میں۔
جہاں قیام کرنے سے وہ”اللّہ“مل جاتا ہے۔

soulful
Автор

سچ تو یہ ہے کہ اللّٰہ کے سوا کوئی یار نہیں وہی ہے جو ہر جگہ ہمارے ساتھ ہوتا ہے ، اور ہر حالت میں ہماری بہتری چاہتا ہے لیکن نہ ہم سمجھتے ہیں اور نہ ہی غور کرتے ہیں ، بڑا خوبصورت اور گہرے رازوں سے پردہ اٹھاتا کلام ہے سبحان اللّٰہ

shahlanori
Автор

بے شک اللہ کے سوا نہ کوئی مددگار ہے اور نہ کوئی دوست

MuskanMuskan-rpjp
Автор

اس غزل کو اس سے بہتر و بر تر کوئ گا ہی نہیں سکتا ۔ عابدہ صاحبہ کو ڈھیروں دعائیں

SaoodSaleem-tk
Автор

Duniya ki joothi mohabbat se behter he Khuda ki Sachi mohabbat ko apnae❤❤

SabahUsman-ycfm
Автор

عابدہ پروین کا کیا کہنا ۔ ایک بات مگر ہے۔ جس کا کلام ہے وہ بے چارہ پس منظر میں چلا جاتا ہے ۔ لوگ مشکل سے نام جانتے ہیں

sikhotube
Автор

الفاظوں میں الله کی عنایتوں جن کی
گنتی بے پناہ ہے انداز بیاں میں الله کی
محبت اور شکر اتنا اچھا لگا کے آنسو ں
نکل پڑے۔ سبحان الله، الله اکبر الله اکبر،،

naseembano
Автор

اللہ تعالیٰ جی پلیز آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ہم سب کو تندرست والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین اور ہمارے والدین اور اساتذہ اکرام کو آمین

zainmurtaza
Автор

Hey stranger 😊 you've a great taste of music, thanks 🙏😊

DrSrlofi
Автор

لَیۡسَ کَمِثۡلِہٖ شَیۡءٌ اُس کی مثل کوئی چیز نہیں
ALLAH Almighty has no example, HE is matchless, no one is like Him.

mamoonaarooj
Автор

Many singers sung this kalaam but believe me the moment i hear it from you Abida jee tears roll down everytime..ALLAH Taala bless you in both worlds...

barrah
Автор

yaar ko ham nay jaa ba jaa daikha, tears in my eyes, with touching soul, Allahoo Allahoo, Jazak Allah Abida Parveen

koya
Автор

Super excited, wah keya baat hai
YAR KO HUM NE JA BAJA DEKHA

pahlajkatri
Автор

اِن کی آواز میں الگ ہی نشا ہے
جب بھی سُنتا ہوں تو الگ ہی دنیا میں چلا جاتا ہوں 💔❤️

faisukvlogs
Автор

This world worth nothing. One day, all of us have to show our accountibility in front Allah.
اور ہر وہ چیز جو اللہ کو بھول کر حاصل کی جائے لاحاصل ہی رہتی ہے۔ ❤️

tarzengamingsquad
Автор

kahein zahir kahein chhupa daikha ...ahaah Nextt leval

zipinggo
Автор

یا اللّٰہ تو رات کو جس طرح دن میں بدلتا ہے🌅
اسی طرح ہم سب کی پریشانیوں کو آسانیوں میں بدل دے!!😔
😭🤲آمین😭🤲

legend-
Автор

میرے مرشد نے عشق الہی سینے میں اتار دیا،عشق میں ڈوب جانا اور ہے،اور عشق کی باتیں سننا اور کرنا اور بات ہے،کاش کوئی آئے میرے مرشد کامل سے عشق حقیقی کا جام پی لے، زندگی جنت سے بھی حسین بن جاتی ہے

saladinsaif
visit shbcf.ru