filmov
tv
Madine Me Yeh Kaisa Qafelah Aaya Hai Ae Amma | Rehan Jalalpuri | Noha 2023 | Muharram 1445
Показать описание
Madine Me Yeh Kaisa Qafelah Aaya Ae Amma | Rehan Jalalpuri | Noha 2023 | Muharram 1445
#noha2023 #newnohay2023 #nohay #rehanjalalpuri #rehanjalalpuriofficial
This channel managed by Ya Zehra Tv Network - India's Largest YouTube management Network.
For connecting your channel contact Now:
Cell: +91 9980978851
Any illegal uploading of our audio/visual content is strongly prohibited and the result will be ending up with a Strike, copyright infringement notice and penalties.
🎞V I D E O I N F O🎞
👉Reciter - Rehan Jalalpuri
👉Poet - Asif Jalal Bijnori
👉Chorus - Ali Asghar & Asif Hallouri Team
👉Year - 2023/1445 Hijri
👉Audio - (Sachin Verma)
👉Video - Grafh Agency Lucknow
👉Special Thanks - Anjuman Aale Eba Usmanpur Jalalpur
👉LYRICS:-
کہا یہ مادر عباس سے صغری نے رو رو کر
مدینے میں یہ کیسا قافلہ ایا ہے اے اماں
ذرا پوچھو اے اماں کافلہ سالار سے جا کر
مدینے میں یہ کیسا کافلہ ایا
ہے اے اماں
1
صدائیں ارہی ہے یا حسینا وا حسینا کی
دعا مانگو اے اماں خیریت ہو میرے بابا کی
جسے بھی دیکھتی ہوں پیٹتا جاتا ہے اپنا سر
مدینے میں یہ کیسا قافلہ ایا ہے اماں
2
میرے بابا کو گر کچھ ہو گیا مر جاؤں گی اماں
کبھی بھی خود کو میں پھر معاف نہ کر پاؤں گی اماں
مزار احمد مرسل پہ جا کر کھول دوں گی سر
مدینے میں یہ کیسا قافلہ ایا ہے اے اماں
3
سوائے کالے کپڑوں کے نظر کچھ بھی نہی آتا
مگر یہ قافلہ نہ جانے کیوں لگتا ہے اپنا سا
کہ جس کو دیکھ کے چلتا ہے میرے قلب پا خنجر
مدینے میں یہ کیسا قافلہ ایا ہے اے اماں
4
کسی سے پوچھو تو اس حال میں یہ کون ایا ہے
کہاں کے رہنے والے ہیں انہیں کس نے ستایا ہے
مدینے سے تعلق کیا ہے ان کے ہیں کہاں پا گھر
مدینے میں یہ کیسا قافلہ ایا ہے اے اماں
5
خدا جانے یہ کیسا قافلہ سالار ہے اماں
گماں ہوتا ہے کہ برسوں سے یہ بیمار ہے اماں
شباہت اس میں ائی ہے میرے بھیا کی رہ رہ کر
مدینے میں یہ کیسا قافلہ ایا ہے اے اماں
6
مجھے لینے میرا بھیا علی اکبر اگر آتا
میرا دل کہتا ہے اماں کی پہلے اپنے گھر آتا
نہ رکتا راہ میں تاخیر نہ کرتا علی اکبر
مدینے میں یہ کیسا قافلہ آیا ہے اے اماں
7
بڑھاپہ آگیا ان پر مگر شکلیں ہیں نورانی
اے اماں بیبیاں لگتی ہیں یہ سب جانی پہچانی
کوئی کلثوم سی لگتی ہے کوئی زینب مضطر
مدینے میں یہ کیسا قافلہ ایا ہے اے اماں
8
قیامت اگئی صغرا نے جب کی یہ خبر پائی
علی کی لاڈلی پردیس میں ہر اک کو چھوڑ آئی
سوائے عابد مضطر کے نہ آیا کوئی بچ کر
مدینے میں یہ کیسا قافلہ ایا ہے اے اماں
9
علی اکبر کا پرسہ جب دیا زینب نے صغری کو
لگایا سینے سے ہر اک نے آصف ام لیلی کو
صدائیں گونجتی تھی گھر میں یہ صغری کی رہ دہ کر
مدینے میں یہ کیسا قافلہ ایا ہے اے اماں
|| PLEASE WACTH IN FULL HD ||
Please subscribe to our channel
------------------------------------------------------
/ @rehanjalalpuriof...

Комментарии